No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

محسن نوید رانجھا برینڈ سےکچھ بہترین انتخاب

July 26, 2023
in ڈیزائنرز, شادی, فیشن, لائف سٹائل
محسن نوید رانجھا برینڈ سےکچھ بہترین انتخاب

محسن نوید رانجھا کی برینڈ  جدید اور قدیم خوبصورتی کا ملاپ ہے،ان میں جدید رجحانات کا بھی خیال رکھا گیا ہے اور اپنی روایات کو بھی ذہن میں رکھا گیا ہے۔ہنر مندی کی یہ روایت نسل در نسل چلتی آ رہی ہے۔محسن نوید رانجھا ڈیزائن ہائوس کی بنیاد 2014میں رکھی گئی،جس میں جدید رجحانات کو قدیم طریقہ کار استعمال کرتے ہوئے پیش کیا گیا ہے۔بہت باریکی سے تیار کیا گیا لباس جو  پاکستانی خواتین زیب تن کرتی ہیں ،ان کے بازوق ہونے کی علامت ہے۔یہ برینڈ مرد و خواتین دونوں کے لیے شادی بیاہ اور روز مرہ پہننے والے کپڑے دونوں بڑے باذوق انداز میں بناتی ہے۔پاکستانیوں کےلیے نفیس ترین ہاتھ کے کام کے کپڑے بنائے جاتے ہیں جو جدید رجحانات کی بھی تقویت فراہم کرتے ہیں اور قدیم ہنر مندی کی بھی زبردست نمائش ہیں۔

محسن نوید رانجھا برینڈ سےکچھ بہترین انتخاب

محسن نوید رانجھا ایسی ٹاپ برائیڈل برینڈ ہے جو جانتی ہے کہ ایک دلہن کے خاص دن کو مزید خاص کیسے بنانا ہے۔جب ہم نے ان کے برائیڈل کپڑے دیکھنے چاہے تو وہ اتنے خوبصورت تھے کہ ہم نے سوچا کہ آپ کو بھی دیکھائے جائیں تاکہ آپ اپنے خاص دن کے لیے بہتر لباس کا انتخاب کر سکیں۔

محسن نوید رانجھا برینڈ سےکچھ بہترین انتخاب

ہماراسب سےپہلا انتخاب ایک سفید رنگ کا جوڑا ہے جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ سفید رنگ کی اہمیت کبھی ختم نہیں ہوتی اور یہ ہمیشہ لوگوں کے لیے پسندیدہ رہا ہے ۔دوسرا انتخاب ایک سرخ جوڑا ہے جن کے بارے میں ان کا خیال ہے کہ یہ جوڑا ہر کسی پر بہت جچے گا اور جو اس کو پہنے گا وہ واقعی میں لوگوں کی تعریف کاحقدار ٹھہرے گا۔

اگر آپ کچھ ہٹ کر اپنی شادی پر پہننا چاہتی ہیں تو پھر رانجھا کا بنایا ہوا چولی لہنگا ایک زبردست انتخاب ہے۔ان کو لگتا ہے کہ یہ لاجواب ہے اور آپ کی مختلف پسند کا بھی اظہار ہے۔اور سب سے آخر میں ہم آپ کو بتائیں گے ان کے کالے خوبصورت جوڑے کے بارے میں  اور اس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ اپنے خاص دن کو ڈرا مائی انداز دینے کا یہ ایک بہترین طریقہ ہے۔امید کرتے ہیں کہ آپ یقیناً اس برینڈ کو پسند کریں گی اور ہمارے انتخاب کو داد دیں گی۔ 

محسن نوید رانجھا برینڈ سےکچھ بہترین انتخاب
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟
سوشل

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟

May 20, 2025

پاکستان میں کم عمری کی شادی ایک ایسا مسئلہ ہے جو ہمارے معاشرتی نظام میں گہرائی سے پیوست ہو چکا ہے۔ یہ صرف ایک قانونی یا عدالتی معاملہ نہیں بلکہ ایک انسانی المیہ ہے جس کے پیچھے دکھ بھری...

ہائپر ٹینشن کا عالمی دن:کیا اقدامات کیے جائیں؟
صحت

ہائپر ٹینشن کا عالمی دن:کیا اقدامات کیے جائیں؟

May 17, 2025

  دنیا بھر میں 17 مئی کو ہائیپرٹینشن یعنی ہائی بلڈ پریشر کا عالمی دن منایا جاتا ہے،جس کا مقصد بیماری کی آگاہی فراہم کرنے اور اس کے خلاف حفاظتی اقدام کی حوصلہ افزائی کے لئے منایا جاتا ہے۔اس...

پاکستان میں شادیوں کی ناکامی کی اہم وجہ سامنے آ گئی 
سوشل

پاکستان میں شادیوں کی ناکامی کی اہم وجہ سامنے آ گئی 

May 16, 2025

شادی زندگی بھر ساتھ رہنے کا معاملہ ہے اورذرا سی کوتاہی زندگی بھر کا عذاب بن جاتی ہے کیونکہ یا تو ایک ایسے انسان کے ساتھ زندگی گزارنی پڑ جاتی ہے جس کے ساتھ بعض اوقات بیٹھنا بھی محال...

دل کا رشتہ : ایک قابل اعتماد رشتہ ایپ
شادی

دل کا رشتہ : ایک قابل اعتماد رشتہ ایپ

May 15, 2025

آج کے دور میں جہاں ہر چیز ڈیجیٹل ہو چکی ہے، وہیں رشتہ تلاش کرنے کا روایتی انداز بھی بدل رہا ہے۔ "دل کا رشتہ" ایک جدید اور بااعتماد رشتہ ایپ ہے جو ایسے افراد کے لیے بنائی گئی...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر