ڈیسٹینیشن ”محبت کی کوئی سرحد نہیں“ May 30, 2023 محبت ایک ایسی طاقت ہے جو اپنے آگے کسی سرحداوراونچ نیچ کو نہیں جانتی وہ کسی بھی رنگ ونسل،ذات پات اور سرحد کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنی خوشی کو پا لیتی ہے۔بمبئی (بھارت)کے رہنے والے مہندرا کمار اور...