شادی اور تھلیسیمیا ٹیسٹ لازم و ملزوم کیوں؟
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صحت نے شادی سے پہلے دلہا دلہن کی مرضی سے تھیلیسیمیا ٹیسٹ کرانے کا بل منظور کرلیا اور اب شادی سے پہلے تھلیسیمیا کا ٹیسٹ کروانا ایک قانون بن گیا ہے جو کہ ایک انتہائی اہم اقدام ہے۔اس قانون کی اتنی اہمیت کیوں ہے اس پر آج ہم بات کریں گے۔ تھیلیسیمیا ایک موروثی بیماری ہے جس میں خون کے سرخ خلیے ناکارہ ہوتے ہیں اور بننے کے فوراً بعد ٹوٹ...