No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

مرد شادی شدہ اور خواتین غیر شادی شدہ زیادہ خوش کیوں؟

August 29, 2024
in شادی, آگاہی, تجاویز, چلو بات کرتے ہیں, خبریں, رہنمائی, سوشل, کامیاب ہمسفر, موجودہ مسائل
مرد شادی شدہ اور خواتین غیر شادی شدہ زیادہ خوش کیوں؟

سوشل میڈیا پر مرد اور خواتین سے متعلق ایسی کئی دلچسپ اور حیرت انگیز خبریں موجود ہیں جو کہ سب کی توجہ بخوبی حاصل کر لیتی ہیں۔ایسی ہی ایک تحقیقی خبر نے سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی خوب سمیٹی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق شادی شدہ مرد اور کنواری خواتین اپنی زندگی میں خوش رہتی ہیں۔سائیکالوجیکل تحقیق کے مطابق غیر شادی شدہ مردوں کے مقابلے میں شادی شدہ مرد زیادہ خوش رہتے ہیں، جبکہ اس کی وجوہات کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ایسا اس لیے ہے کیونکہ شادی مرد کو نفسیاتی طور پر سہارا دیتی ہے۔مرد کو زندگی کے مشکل ترین لمحات میں شادی کا بندھن سپورٹ فراہم کر سکتا ہے، جبکہ شادی شدہ افراد غیر شادی شدہ افراد کے مقابلے میں صحت مند بھی ہوتے ہیں۔چونکہ شادی شدہ مرد کو اپنے گھر کو سنبھالنا ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ اپنا دھیان بھی رکھنا شروع کر دیتا ہے، یہی وجہ ہے کہ سگریٹ نوشی اور شراب نوشی سے بھی دور ہوتا جاتا ہے، جو کہ انسان کی ذہنی صحت پر اثر انداز ہوتی ہے۔اس تحقیق کے مطابق دوسری جانب اس کے بر عکس غیر شادی شدہ خواتین خوشگوار زندگی گزر بسر کرتی ہیں،ایسا کیوں ہے اس کی کئی وجوہات ہیں۔آئیے ان وجوہات کو جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔

آزادی

مرد شادی شدہ اور خواتین غیر شادی شدہ زیادہ خوش کیوں؟

شادی سے پہلےخواتین اپنے تمام معاملات میں آزاد ہوتی ہیں۔وہ اپنی مرضی سے سوتی جاگتیں اور زندگی گزارتی ہیں جبکہ شادی کے بعد ان کی معاملات میں مرضی تقریباً ختم ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے وہ مطمئن نہیں ہوتیں۔

 تحفظ

مرد شادی شدہ اور خواتین غیر شادی شدہ زیادہ خوش کیوں؟

 

 

والدین کی جانب سے انتہا سے زیادہ تحفظ  فراہم کرنا خواتین کو غیر شادی شدہ زندگی میں مطمئن رکھتا ہے جبکہ شادی کے بعد انھیں اپنی پرواہ نہ کرتے ہوئے اپنی فیملی کو تحفظ فراہم کرنا ہوتا ہے۔

 فیملی کی ذمہ داریاں 

مرد شادی شدہ اور خواتین غیر شادی شدہ زیادہ خوش کیوں؟

 

خواتین شادی کے بعد ایک گھر اور فیملی کی چھوٹی سے چھوٹی اور بڑی سے بڑی بات کی ذمہ دار ہوتی ہیں اور یہ حالات انھیں ہر وقت پریشان رکھتے ہیں اور وہ محسوس کرتی ہیں کہ غیر شادی شدہ زندگی زیادہ بہتر تھی۔

زندگی کے فیصلے

مرد شادی شدہ اور خواتین غیر شادی شدہ زیادہ خوش کیوں؟

 

شادی شدہ زندگی میں مرد کی مرضی زیادہ چلتی ہے اور خواتین اپنی زندگی کے فیصلے خود نہیں کر پاتیں۔خواتین کو ہر بات کے لیے انحصار کرنا پڑتا ہے اور یہ سب باتیں ان کی زندگی سے خوشی کو ختم کردیتی ہیں جبکہ غیر شادی شدہ خواتین کی زندگی کے فیصلوں پر پارٹنر  اثر انداز نہیں ہوتا ہے۔

کئیریر

مرد شادی شدہ اور خواتین غیر شادی شدہ زیادہ خوش کیوں؟

 سسرال، بچے نہ ہونے کی وجہ سے غیر شادی شدہ خاتون اپنے کیرئیرز پر توجہ مرکوزرکھتی ہیں جبکہ پاکستان میں تو شادی شدہ خواتین کے یہ حالات ہیں کہ وہ ڈاکٹر ،انجینئر یا لیکچرر جیسے پیشے سے بھی منسلک ہوں تو اکثر اوقات انھیں اپنا کئیریر دائو پر لگانا پڑتا ہے۔

شادی ایک بہت اہم ترین رشتہ ہے جسے دونوں افراد نے باہمی خوشی اور رضامندی کے ساتھ نبھانا ہوتا ہے۔اب جب اس رشتے میں ایک فرد خوش اور دوسرا نا خوش ہو گا تو پھر بہت سی غلط باتیں ہوں گی جو اس مقدس رشتے کو خراب کریں گی اور بات علیحدگی  تک بھی پہنچ جاتی ہے۔سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس رشتے میں مرد اور عورت دونوں برابر کی ذمہ داریاں اٹھائیں اور کوشش کی جائے کہ ایک ہی فرد پر سارا بوجھ نہ ڈال دیا جائے تاکہ رشتے میں دونوں افراد خوش رہیں اور معاملات بہتر انداز میں چلتے رہیں۔  

مرد شادی شدہ اور خواتین غیر شادی شدہ زیادہ خوش کیوں؟
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

دل کا رشتہ“ ایپ میں رشتوں کی تلاش اب آسان اور جدید”
خبریں

دل کا رشتہ“ ایپ میں رشتوں کی تلاش اب آسان اور جدید”

July 4, 2025

  آج کے تیز رفتار دور میں جہاں ہر چیز ڈیجیٹل ہو چکی ہے، وہاں رشتے تلاش کرنا بھی ایک جدید انداز اختیار کر چکا ہے۔ "دل کا رشتہ" ایپ پاکستان کی ایک معتبر اور خاندانی اقدار پر مبنی...

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی
خبریں

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی

July 2, 2025

محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو  قومیت  نہ رنگ، زبان اور نہ ہی مذہب کی قید دیکھتا ہے۔پاکستان میں حال ہی میں سامنے آنے والی ایک ایسی ہی سچی اور متاثر کن کہانی نے سب کو حیران کر دیا ...

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 
مشہور شخصیات

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 

June 30, 2025

ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ان کی منگیتر لورین سانشیزگزشتہ ہفتے اٹلی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے اور اس دوران تین روزہ شاہانہ تقریبات بھی منعقد ہوئیں۔ اٹلی میں اس شادی کے خلاف احتجاجی مظاہروں اور...

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات
مشہور شخصیات

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات

June 27, 2025

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی شادی کی تقریبات نکاح کے ایونٹ پر آکر ختم ہوگئیں اور انکی رخصتی اور دعوتِ ولیمہ کے بعد میں ہونے کی خبریں آ رہی ہیں جن سے کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔وہ...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر