No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

شادی کے رشتے کو مضبوط کس طرح بنایا جائے؟

April 7, 2025
in شادی, تجاویز, چلو بات کرتے ہیں, رہنمائی, سوشل, موجودہ مسائل
شادی کے رشتے کو مضبوط کس طرح بنایا جائے؟

شادی کا رشتہ دنیا کا سب سے مضبوط رشتہ ہوتاہے اوراگر اس رشتے کا خیال نہ رکھا جائے بیک وقت سب سے کمزور رشتہ بھی ہوتا ہے ۔یہ اس پودے کی طرح ہوتا ہے جسے پیار محبت کے پانی سے آبیار کرنا پڑتا ہے اور خیال کی دھوپ سے اتنا گھنا بنا دیا جاتا ہے کہ کسی بھی انسان کی زندگی کی سب سے بڑی سرمایہ کاری بن جاتی ہے جس کا نقصان کسی طور پر بھی گنوارا نہیں ہوتا۔آئیے آپ کو اس تعلق کو مضبوط بنانے کے لیے کچھ تجاویز کے بارے میں بتاتے ہیں۔

دوست بنیں

شادی کے رشتے کو مضبوط کس طرح بنایا جائے؟ دی نیشنل بیورو آف اکنامک کے ذریعے کی گئی ایک تحقیق میں پایا گیا ہے کہ جو جوڑے ایک دوسرے کو بہترین دوست سمجھتے ہیں وہ دوسروں کی بہ نسبت اپنی زندگی میں زیادہ خوش و خرم رہتے ہیں۔

چھوٹی چھوٹی باتوں کو اہمیت دیں

شادی کے رشتے کو مضبوط کس طرح بنایا جائے؟


مضبوط رشتے کے لئے وقتاً فوقتاً اپنے شریک حیات کو خاص محسوس کروانا ضروری ہے۔ یہ جتانا بھی ضروری ہے کہ آپ ان کی فکر کرتے ہیں اور انہیں محبت کرتے ہیں۔ اس سے رشتے میں مضبوط آتی ہے۔ آپ بھلے ہی زیادہ کچھ نہیں مگر اتنا تو کر ہی سکتے ہیں کہ محبت بھرا ایک چھوٹا سا پیغام اپنے شریک حیات کے پرس میں ڈال دیں یا دن بھر کے کام کے بعد ان کے ساتھ بیٹھ کر گرم گرم چائے کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔

سرپرائز بھی دیں

شادی کے رشتے کو مضبوط کس طرح بنایا جائے؟


کبھی کبھی اپنے شریک حیات کو سرپرائز دیں۔ اس قسم کی چھوٹی چھوٹی سرگرمیاں آپ کو ایک دوسرے کے قریب لے آتی ہیں۔ ضروری نہیں کہ سرپرائز میں قیمتی تحفہ ہی دیا جائے بلکہ کسی دن کام سے جلدی فارغ ہوکر دوپہر کا کھانا ایک دوسرے کے ساتھ کھا سکتے ہیں۔


مشکل وقت میں ساتھ دیں

شادی کے رشتے کو مضبوط کس طرح بنایا جائے؟


جنرل آف پرسنالٹی اینڈ سوشل سائیکولوجی کے ایک ریسرچ کے مطابق اچھے وقت میں ہم سفر کا ساتھ دینا تو اچھا ہے مگر اس سے بھی ضروری ہے کہ دکھ، پریشانی اور مشکل کام میں اپنے ساتھی کے ساتھ کھڑے رہنا۔

رشتے میں تازگی لائیں

 

شادی کے رشتے کو مضبوط کس طرح بنایا جائے؟ میاں بیوی کے درمیان اگر ایک دوسرے کو سرپرائز دینے کا سلسلہ جاری رہے تو رشتے میں بھی تازگی اور مضبوطی قائم رہتی ہے۔ ساتھ مل کر نئے نئے تجربات سے بھری سرگرمیوں میں حصہ لیں، نئی نئی جگہ گھومنے جائیں، ایڈونچرکا لطف اٹھائے، لانگ ڈرائیو پر جائیں، ایک دوسرے کو کھانے پینے، گھومنے، ہنسنے اور سمجھنے کے نئے نئے مواقع دیں۔ کبھی بھی رشتے میں مایوسی اور لاپروائی کو درمیان میں نہ آنے دیں دیں۔ زندگی کو نئے نئے سرپرائز سے سجا کر رکھیں۔

آخر میں، اپنے وعدے پورا کیجئے اکثر وعدہ پورے نہ کرنے کے سبب بھی دوری آجاتی ہے اور ایک دوسرے کو مثبت باتیں کہنا، ان کی اچھی باتوں کی تعریف کرنا اور خامیوںکو نظر انداز کرنا  رشتے میں مضبوطی پیدا کرتا ہے۔

شادی کے رشتے کو مضبوط کس طرح بنایا جائے؟
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

دل کا رشتہ“ ایپ میں رشتوں کی تلاش اب آسان اور جدید”
خبریں

دل کا رشتہ“ ایپ میں رشتوں کی تلاش اب آسان اور جدید”

July 4, 2025

  آج کے تیز رفتار دور میں جہاں ہر چیز ڈیجیٹل ہو چکی ہے، وہاں رشتے تلاش کرنا بھی ایک جدید انداز اختیار کر چکا ہے۔ "دل کا رشتہ" ایپ پاکستان کی ایک معتبر اور خاندانی اقدار پر مبنی...

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی
خبریں

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی

July 2, 2025

محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو  قومیت  نہ رنگ، زبان اور نہ ہی مذہب کی قید دیکھتا ہے۔پاکستان میں حال ہی میں سامنے آنے والی ایک ایسی ہی سچی اور متاثر کن کہانی نے سب کو حیران کر دیا ...

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 
مشہور شخصیات

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 

June 30, 2025

ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ان کی منگیتر لورین سانشیزگزشتہ ہفتے اٹلی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے اور اس دوران تین روزہ شاہانہ تقریبات بھی منعقد ہوئیں۔ اٹلی میں اس شادی کے خلاف احتجاجی مظاہروں اور...

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات
مشہور شخصیات

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات

June 27, 2025

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی شادی کی تقریبات نکاح کے ایونٹ پر آکر ختم ہوگئیں اور انکی رخصتی اور دعوتِ ولیمہ کے بعد میں ہونے کی خبریں آ رہی ہیں جن سے کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔وہ...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر