No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

ونی کی رسم : آخر کب تک؟ 

March 11, 2025
in چلو بات کرتے ہیں, آگاہی, رہنمائی, موجودہ مسائل, نظریات اور عقائد
ونی کی رسم : آخر کب تک؟ 

ڈیرہ اسماعیل خان میں غیر قانونی پنچایت کا غیر قانونی فیصلہ قبول نہ کرتے ہوئے باپ نے بیٹی کو ونی ہونےسے بچانے کے لیے جان دے دی۔ پنچایت کے چار ارکان کو بیٹی کو ونی کرنے کا ذمے دار بھی قرار دے دیا۔ آڈیو پیغام میں کہاکہ ان کے ساتھ زيادتی کی گئی زبردستی اسٹامپ پیپر پر دستخط کراکر فیصلہ تھوپا گیا، بس بیٹی بچ جائے، وہ اپنی بیٹی پر قربان ہورہاہے۔آڈیو پیغام میں بچی کے والد نے مزید بتایا کہ اس نے اپنی بیٹی کا رشتہ بھانجے سے طے کر رکھا تھا، پنچایت نے لڑکی کو  ونی کی سزااس کے منگیتر کی طرف سے کسی اور لڑکی سے رابطے کرنے پر سنائی، دوسری لڑکی کے والد نے 7 لاکھ جرمانہ وصول کیا اور بدلے میں لڑکی بھی مانگی تھی۔خودکشی کرنے والے شخص کا آڈیو نوٹ وائرل ہونے پر حرکت میں آگئی، پولیس نے پنچایت کے 3 ارکان گرفتار کرلیے جبکہ چوتھا فرار ہوگیا۔

ونی یا سوارا پاکستان کے بعض حصوں میں بطور رسم ادا کی جاتی ہے۔ اس میں عورت کو سزا کے طور مخالف فریق کے حوالے کر دیا جاتا ہے جس میں جبر و دھونس سے بچیوں کو مخالف فریق کے فرد سے، خواہ وہ عمر رسیدہ ہی کیوں نہ ہو، شادی کرا دی جاتی ہے۔ ونی پنجابی یا پشتو زبان کا حرف ہے جو ونے سے نکلا ہے جس کے معنی خون ہے۔ اور اس پر دیہاتوں میں عمل درآمد کیا جاتا ہے۔ونی کی رسم کو بہت پرانا سمجھا جاتا ہے۔ ایک روایت کے مطابق یہ تقریباً چار سو سال پرانی رسم ہے جس کے مطابق میانوالی کے پٹھان قبائل کے درمیان خون ریز جنگ کے نتیجے میں سینکڑوں افراد لقمہ اجل ہوئے۔ اس لڑائی کے مسئلے کو نواب آف ٹانک نے جرگہ کے ذریعے صلح کی کوشش کی اور اس جرگے کے فیصلے کے مطابق عورتوں کو قصاص کے طور پر دوسرے فریق کو دیا گیا۔ بعد میں اس فیصلے کے زیر اثر اثرات سے ونی رسم کی ریت معاشرے میں چل نکلی اور صدیوں سے نسل در نسل چلتی آ رہی ہے۔ تعزیرات پاکستان کے تحت 2011 ء میں ونی کو غیر قانونی قرار دیا گیا تھا۔ لیکن بدقسمتی سے یہ قبیح رسم اب بھی جاری و ساری ہے۔

ونی کی رسم : آخر کب تک؟ 

 

 اس قبیح رسم  کے خاتمے کے لئے کوئی عملی صورت  ابھی تک نظر نہیں آئی بلکہ سب زبانی جمع خرچ کرتے ہیں۔ اس میں تمام سیاسی پارٹیاں، افسران، عدلیہ، پولیس اور سب ادارے مجرمانہ غفلت کا شکار ہوتے نظر آتے ہیں۔ اسی کے ساتھ لوگ بھی مصلحت کا شکار ہوتے ہیں۔ مرد کے کیے گئے جرم کی سزا عورت ذات ساری عمر بھگتی ہے۔ ایسے کئی کیس ہیں جن میں پولیس کا رویہ قابل مذمت تھا۔ ان کیسوں میں نہ تو کوئی ایف آئی آر دائر کی گئی اور نہ ہی مظلوموں کا کوئی پرسان حال تھا۔اخبارات ایسے کیسوں سے بھرے پڑے ہیں جن میں ابتدائی طور پر پولیس کا رویہ قابل مذمت تھا۔ میڈیا کے ان کیسوں کو دنیا کے سامنے لانے پر مجبوراً پولیس کو تفتیش کا عمل شروع کرنا پڑا اور اس کیس میں بھی ایسا ہی ہوا اب دیکھنا یہ ہے اس قبیح رسم کو عملی طور پر ختم کرنے کے لیے کیا اقدامات کیے جاتے ہیں۔یہ رسم ایک بہت بڑا ظلم ہے کیونکہ جو خاتون ونی کی جاتی ہے اس کی حیثیت ایک بھیڑ بکری سے بھی کم رہ جاتی ہے۔اسی ظلم سے بچانے کے لیے ایک باپ نے اپنی جان دی کہ شاید اسے انصاف مل جائے۔آخر کب تک ماں باپ اپنی بیٹیوں کی زندگی کے لیے جان دیتے رہیں گے اور اس رسم کی بھینٹ چڑھتے رہیں گے۔ 

ونی کی رسم : آخر کب تک؟ 
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات
مشہور شخصیات

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات

June 27, 2025

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی شادی کی تقریبات نکاح کے ایونٹ پر آکر ختم ہوگئیں اور انکی رخصتی اور دعوتِ ولیمہ کے بعد میں ہونے کی خبریں آ رہی ہیں جن سے کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔وہ...

گرمیوں میں شادی: یاد گار کیسے بنایا جائے ؟
شادی

گرمیوں میں شادی: یاد گار کیسے بنایا جائے ؟

June 24, 2025

پاکستان میں موسم گرما میں شادی کرنا ایک عام روایت بن چکی ہے، خاص طور پر گرمیوں کی چھٹیوں اور فارغ وقت کی وجہ سے۔ مگر شدید گرمی، پسینہ، دھوپ اور بجلی کی بندش جیسے مسائل اکثر شادی کی...

رشتہ جوڑتے وقت کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟
لائف سٹائل

رشتہ جوڑتے وقت کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟

June 20, 2025

رشتہ طے کرنا ایک نہایت حساس اور اہم مرحلہ ہوتا ہے جو صرف دو افراد ہی نہیں بلکہ دو خاندانوں کو بھی آپس میں جوڑتا ہے۔ ایک کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے صرف خوبصورتی یا دولت کو بنیاد بنانا...

خواتین پر شادی کے لیے زیادہ دباؤ کیوں؟
شادی

خواتین پر شادی کے لیے زیادہ دباؤ کیوں؟

June 19, 2025

پاکستانی معاشرہ ایک روایت پسند معاشرہ ہے، جہاں شادی کو نہ صرف ایک سماجی ضرورت بلکہ ایک فرض کے طور پر دیکھا جاتا ہے، خاص طور پر خواتین کے لیے۔ جیسے ہی ایک لڑکی جوان ہوتی ہے، اس کے...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر