No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

گھر داماد۔۔۔غیر سنجیدہ رویہ کیوں؟

October 23, 2024
in سوشل, آگاہی, تجاویز, چلو بات کرتے ہیں, شادی, موجودہ مسائل
گھر داماد۔۔۔غیر سنجیدہ رویہ کیوں؟

شادی دو لوگوں کے درمیان مل کر زندگی گزارنے کا ایک معاہدہ ہوتا ہے جس میں رشتے کو کامیاب بنانے کے لیے دونوں افراد کو برابر کی کوشش کرنی پڑتی ہے۔عام طور پر لڑکی اپنا گھر چھوڑ کر لڑکے کے گھر میں رہنے کے لیے آتی ہے لیکن کچھ شادیوں میں لڑکے کو لڑکی کے گھر میں آ کر رہنا پڑتا ہے اور یہ بات دنیا کے تمام معاشروں میں تھوڑی ہٹ کر ہوتی ہے اور ایسی شادی میں لڑکے یا داماد کے لیے لفظ”گھر داماد” استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ اصطلاح پورے برصغیر میں اسی مفہوم میں مختلف تلفظ و متراوف الفاظ میں استعمال کی جاتی ہے، ہندی میں گھر جمائی، اردو میں گھر داماد، پنجابی میں گھر جوائی ہندی کا جمائی اور پنجابی کا جوائی، اردو لفظ داماد کے مترادف الفاظ ہیں۔برصغیر میں، اصطلاح” گھر داماد” داماد کی رہائش کے لیے بولا جاتا ہے۔

گھر داماد۔۔۔غیر سنجیدہ رویہ کیوں؟

سب سے اہم بات یہ ہے کہ گھر داماد کی اصطلاح کو اتنا غیر سنجیدہ کیوں لیا جاتا ہے جبکہ گھر داماد بننے کی بہت سی سنجیدہ اور اہم وجوہات بھی ہو سکتی ہیں۔گھر داماد یعنی لڑکے کے گھر میں لڑکے کے رہنے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔یہ بھی ہو سکتا ہے کہ لڑکے کی اپنی فیملی نہ ہو اور اسی لیے وہ بھی لڑکی کے ساتھ اس کے گھر میں رہنے لگے  تاکہ دونوں کو فیملی کا ماحول مل جائے۔دوسری وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ لڑکی کی مجبوری ہو اور وہ کچھ وجوہات جیسے ماں باپ کی اکلوتی اولاد ہونا یا گھر کے کچھ ایسے مسائل ہونا اور لڑکی کی غیر موجودگی میں ان مسائل کے بڑھ جانے کا اندیشہ ہونا جیسے مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔آجکل کے وقت میں ایک اہم وجہ لڑکے کا کسی غیر ملک میں رہنے کی خواہش ہے اور اس خواہش کو پورا کرنے کے لیے جب کسی غیر ملکی لڑکی سے شادی ہو تو مجبوراً یا مرضی سے لڑکی فیملی کے ساتھ ہی رہنا پڑتا ہے اور اس طرح انٹرنیشنل “گھر داماد” کی ایک بڑی کھیپ دیکھنے کو ملتی ہے۔ 

گھر داماد۔۔۔غیر سنجیدہ رویہ کیوں؟

جس طرح لڑکی کو اپنے سسرال میں رہتے ہوئے کئی باتوں کو ذہن میں رکھنا پڑتا ہے اسی طرح جب ایک لڑکا شادی کے بندھن میں بندھ کر لڑکی کے گھر میں رہے تو اسے بھی کئی باتوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے جیسے فیملی کا خیال اپنی فیملی کی طرح رکھنا اور دوسروں کی پرائیویسی کو دھیان میں رکھتے ہوئے فیملی کے معاملات میں مثبت کردار ادا کرنا۔گھر میں ایسا ماحول قائم رکھنا جس میں گھر والے نئے ممبر آف فیملی کی موجودگی کو زحمت کے بجائے رحمت سمجھیں اور اسے بھی وہ ہی عزت اور پیار دیں جو اس کی بیوی کو دی جاتی ہے۔

گھر داماد۔۔۔غیر سنجیدہ رویہ کیوں؟
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی
خبریں

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی

July 2, 2025

محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو  قومیت  نہ رنگ، زبان اور نہ ہی مذہب کی قید دیکھتا ہے۔پاکستان میں حال ہی میں سامنے آنے والی ایک ایسی ہی سچی اور متاثر کن کہانی نے سب کو حیران کر دیا ...

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 
مشہور شخصیات

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 

June 30, 2025

ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ان کی منگیتر لورین سانشیزگزشتہ ہفتے اٹلی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے اور اس دوران تین روزہ شاہانہ تقریبات بھی منعقد ہوئیں۔ اٹلی میں اس شادی کے خلاف احتجاجی مظاہروں اور...

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات
مشہور شخصیات

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات

June 27, 2025

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی شادی کی تقریبات نکاح کے ایونٹ پر آکر ختم ہوگئیں اور انکی رخصتی اور دعوتِ ولیمہ کے بعد میں ہونے کی خبریں آ رہی ہیں جن سے کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔وہ...

“دل کا رشتہ” پر گولڈن پیکج حاصل کرنے کے سنہری فوائد
سوشل

“دل کا رشتہ” پر گولڈن پیکج حاصل کرنے کے سنہری فوائد

June 27, 2025

آج کے دور میں جب رشتے تلاش کرنا انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے آپ کے لیے اب یہ انتہائی آسان بننے جا رہا ہے اور آپکی زندگی میں ایک سنہرے دور کا آغاز ہونے والا  ہے۔"دل کا رشتہ"...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر