No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

پاکستان میں شادیوں کی ناکامی کی اہم وجہ سامنے آ گئی 

پیشہ وارانہ مدد حاصل نہ کرنے اور ہم آہنگی کو اہمیت نہ دینے کی صورت میں اکثر شادیاں طلاق پر ختم ہوتی ہیں

May 16, 2025
in سوشل, آگاہی, تجاویز, چلو بات کرتے ہیں, رہنمائی, شادی, کامیاب ہمسفر, موجودہ مسائل
پاکستان میں شادیوں کی ناکامی کی اہم وجہ سامنے آ گئی 

شادی زندگی بھر ساتھ رہنے کا معاملہ ہے اورذرا سی کوتاہی زندگی بھر کا عذاب بن جاتی ہے کیونکہ یا تو ایک ایسے انسان کے ساتھ زندگی گزارنی پڑ جاتی ہے جس کے ساتھ بعض اوقات بیٹھنا بھی محال ہوتا ہے یا پھر برداشت سے باہر بات ہو تو تعلق کے ختم ہونے پر بات ختم ہوجاتی ہے۔لیکن بنیادی بات یہ ہے کہ ایسے معاملے کو اتنا آسان کیوں لیا جاتا ہے؟ اور مناسب جوڑ بنانے کے بجائے کسی کے بھی کہنے پر پوری زندگی کا رشتہ کیوں جوڑ لیا جاتا ہے۔پاکستان بھر میں یہ ہی حالات ہیں اور اسی لیے طلاق کی شرح بے انتہا بڑھ گئی۔ 

پاکستان میں شادیوں کی ناکامی کی اہم وجہ سامنے آ گئی 

 

پاکستانی مردوخواتین پر کیے گئے سروے نے ثابت کیا کہ شادی جیسا رشتہ طے کرتے وقت پیشہ وارانہ مدد بہت کم لی جاتی ہے اور ادھر ادھر کے لوگوں کے کہنے پر شادی طے ہو جاتی ہے۔سروے کے مطابق شادی کے لیے  رشتے بتانے  والوں میں گھر  والے سب سے آگےہوتے ہیں۔ 58 فیصد پاکستانیوں  نے ماں باپ  اور بہن بھائیوں کی جانب سے رشتوں کے لیے  سب سے زیادہ  مشورے  ملنےکا کہا۔25 فیصد کو  رشتہ داروں اور  16 فیصد کو  دوستوں نے  رشتوں میں مدد کی جب کہ 7 فیصد نے  پیشہ ور افراد کی خدما ت لیں، پیشہ ور  افراد کی مدد لینے  والوں میں خواتین کی شرح زیادہ رہی جب کہ مردوں میں یہ شرح 4 فیصد نظر آئی۔شہری اور  دیہی آباد ی میں بھی گھر  والوں کی طرف سے رشتے بتانےکا رجحان سب سے زیادہ رہا جب کہ  رشتے داروں کی تجاویز کو  دیہی آبادی  میں27  فیصد نے اہمیت دی اورشہروں میں 23 فیصد نے غور سے سنا۔شہری آبادی میں دوستوں کی مدد  لینے کا رجحان دیہی آبادی سے 4 فیصد زیادہ دیکھا گیا۔سروے  میں  رشتے کے لیے اخبارات  میں اشتہارات  دیکھنے کا  30 فیصد نے بتایا  جب کہ رشتوں کی موبائل ایپس اور ویب سائٹ کے بارے  میں 25 فیصد پاکستانیوں نے جاننے کا کہا۔

جدید دور ڈیجیٹل دور ہے اور اس کے مسائل  کا حل بھی ڈیجیٹل ٹیکنا لوجی کے استعمال میں ہے۔اگر شادی کے رشتے کو اہمیت دی جائے اور پیشہ وارانہ مدد حاصل کی جائے تو طلاق کی شرح کو بہت حد تک کم کیا جا سکتا ہے نیز ایک ہم آہنگ رشتہ ملنے کی صورت میں پوری زندگی خوشگوار ہو جاتی ہے۔

پاکستان میں شادیوں کی ناکامی کی اہم وجہ سامنے آ گئی 
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

کارڈیو اور ڈائیٹ کے بغیر وزن کس طرح کم کیا جائے؟
صحت

کارڈیو اور ڈائیٹ کے بغیر وزن کس طرح کم کیا جائے؟

June 16, 2025

جدید دور کی غذائی عادات نے ایک صحت مند وزن بر قرار رکھنا انتہائی مشکل بنا دیا ہے اور وزن کم کرنے کا مسئلہ بین الاقوامی مسئلہ بن چکا ہے اور  یہ ہی وجہ ہے کہ آئے دن نئے...

شدید گرمی اور پانی کی کمی سے بچانے والے مشروبات
صحت

شدید گرمی اور پانی کی کمی سے بچانے والے مشروبات

June 14, 2025

گرمیوں کےموسم میں جہاں سورج کی تپش اپنے عروج پر ہوتی ہے، وہیں انسانی جسم تیزی سے پانی کھو دیتا ہے، جس کے باعث ڈی ہائیڈریشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ایسے میں صحت مند رہنے اور جسم کو...

دل کا رشتہ کس طرح خواتین کو خود مختار بنا رہی ہے؟
سوشل

دل کا رشتہ کس طرح خواتین کو خود مختار بنا رہی ہے؟

June 13, 2025

آج کے دور میں جہاں ہر شعبہ ڈیجیٹل ہو رہا ہے، وہیں رشتہ تلاش کرنے کے روایتی طریقے بھی جدید میرج ایپس میں تبدیل ہو چکے ہیں۔ "دل کا رشتہ" ایک ایسی میرج ایپ ہے جو خاص طور پر...

پاکستان میں جبری شادیوں کی تلخ حقیقت
سوشل

پاکستان میں جبری شادیوں کی تلخ حقیقت

June 11, 2025

پاکستانی معاشرے میں شادی کو ایک مقدس اور سماجی فریضہ سمجھا جاتا ہے، جو صرف دو افراد کا ذاتی فیصلہ نہیں بلکہ پورے خاندان کی عزت و روایات سے جڑا ہوتا ہے۔ اگرچہ ارینج میرج یعنی خاندان کی رضامندی...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر