No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

وباء کے دوران شادی زحمت یارحمت؟

June 12, 2023
in سوشل, شادی, صحت, لائف سٹائل
وباء کے دوران شادی زحمت یارحمت؟

شادی پاکستان میں ایک ایسی تقریب ہے جسے بہت دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔گرمی کے موسم کے ختم ہوتے ہی شادی کا موسم شروع ہو جاتا ہے۔شادی کے لیے مہینوں پہلے بکنگ ہو جاتی ہیں حتیٰ کہ درزی اور سیلون والے بھی اپنے پرانے گاہکوں کے لیے وقت نہیں نکال پاتے۔شادیوں کی تیاری اور جوش و خروش کی کوئی انتہا نہیں ہے۔سوشل میڈیا کے زیادہ استعمال کی وجہ سے شادی کی تقریبات کے اخراجات بھی بڑھے ہیں۔اب ہر کوئی اپنی شادی کے لیے ویڈنگ پلانرز،مہنگے شادیوں کے جوڑے،مہنگے بوفے اور ہوش اڑا دینے والی سجاوٹ چاہتا ہے۔ان سب حالات کی وجہ سے اب پاکستان میں شادی آسان کام نہیں رہابلکہ یہ ایک بہت بڑا ایونٹ بن چکی ہے جو ہفتہ بھر جاری رہتی ہے۔پہلے اس قسم کی شادیوں کی جھلک ہمیں صرف انسٹا گرام پر دیکھنے کو ملتی تھی لیکن ان شادیوں کو پلان کرنے والوں کی مہربانی ہے کہ اب ان شادیوں کی جھلک ہمیں ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مل جاتی ہے۔

 

پوری دنیا میں 2020کے شروع میں کووڈ 19کی وباء پھیل گئی اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے زندگی کے تمام شعبہ جات کے علاوہ فیشن اور شادی سے منسلک انڈسٹری بھی شدید متاثر ہوئی۔گورنمنٹ کی طرف سے سخت پابندیاں لگا دی گئیں اور زیادہ تعداد میں لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی لگا دی گئی۔ان سب حالات میں روائتی بڑی بڑی شادیاں ممکن نہیں رہیں اور شادیاں پرانے طریقے سے گھروں میں چھوٹی چھوٹی تقریبات کی صورت میں ہونے لگیں۔وباء کے ان دنوں نے ہمیں سکھایا کہ شادی سادہ طریقے سے بھی ہو سکتی ہے۔ایسی شادیاں سادی اور پروقار تھیں اور کم اخراجات کی وجہ سے زحمت کے بجائے لوگوں کے لیے رحمت کا باعث بنیں۔وہ لوگ جو بڑی بڑی شادیاں کرنے کے قابل نہیں تھے اور سوسائٹی کے دباؤ میں آکر بڑی شادیاں کرنے پر مجبور تھے انھیں اس وقت نے موقع فراہم کیا کہ وہ سادہ شادیاں کر سکیں۔یہ حالات ان کے لیے بہترین تھے کیونکہ وہ اپنے بچوں کی شادی اپنی آسانی کے مطابق کر سکتے تھے۔ اس سے زیادہ بہتر ان کے لیے کیا تھا کہ شادی کی شہنائیاں سستے میں بج جائیں؟ کچھ لوگوں نے اس موقع کا بھر پور فائدہ اٹھایا اور اپنے بچوں کے گھر بسانے میں دیر نہیں لگائی اس طرح کچھ لوگوں کے لیے یہ وباء رحمت بھی ثابت ہوئی۔کچھ لوگوں کی مجبوری تھی لیکن کچھ لوگوں کے لیے یہ اپنے پیسے بچانے کا سنہری موقع تھا۔

 

’بہت زیادہ پیسے خرچ کر کے کی گئی شادیاں میرے لیے تکلیف کا باعث تھیں۔میں ہمیشہ سے ایک ایسی شادی کرنا چاہتی تھی جس میں خرچ کم ہو اور بس اپنے قریبی لوگ موجود ہوں،خدا کا شکر ہے کہ وباء کے حالات میں ایسا ممکن ہو سکا‘نور نے بتایا جو ایک وکیل ہیں اور آجکل ملک سے باہر ہوتی ہیں۔

 

پاکستان سمیت پوری دنیا کی مشہور شخصیات نے بھی اس موقع کا فائدہ اٹھایا۔پاکستان کی مشہور شخصیات میں احد رضا میر اور سجل علی کی شادی اور آغا علی اور حنا الطاف کی شادی اس میں شامل ہے جبکہ ہمسایہ ملک اور بولی ووڈ میں نیہا دھوپیا اور انگڈ بیدی،یامی گوتم اور ادتیا دھیر نے بھی وباء کے حالات میں شادی کی،اس کے علاوہ دیا مرزا نے بھی بزنس مینویبھوو ریکھی کے ساتھ جبکہ انیل کپور کی بیٹی ریھا کپور کی شادی کرن بولانی کے ساتھ سادگی سے شادی کی۔

 

کورونا کی وباء کی وجہ سے شادی سے منسلک کاروبار بہت متاثر ہوئے اور ان میں چھوٹے پیمانے کے کاروبار بھی شامل تھے۔پھول بیچنے والوں سے لے کر سجاوٹ کرنے والے،فیشن ڈیزائنر اور زیورات اور کپڑے کے تمام کام متاثر ہوئے۔پاکستان میں جب معاشرتی پابندیاں کم کی گئیں تو معیشت نے بھی سانس لی اور اس طرح وہ تمام حالات واپس آچکے ہیں جن میں بڑی بڑی شادی کی تقریبات ممکن ہوسکیں گی۔

وباء کے دوران شادی زحمت یارحمت؟
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی
خبریں

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی

July 2, 2025

محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو  قومیت  نہ رنگ، زبان اور نہ ہی مذہب کی قید دیکھتا ہے۔پاکستان میں حال ہی میں سامنے آنے والی ایک ایسی ہی سچی اور متاثر کن کہانی نے سب کو حیران کر دیا ...

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 
مشہور شخصیات

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 

June 30, 2025

ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ان کی منگیتر لورین سانشیزگزشتہ ہفتے اٹلی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے اور اس دوران تین روزہ شاہانہ تقریبات بھی منعقد ہوئیں۔ اٹلی میں اس شادی کے خلاف احتجاجی مظاہروں اور...

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات
مشہور شخصیات

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات

June 27, 2025

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی شادی کی تقریبات نکاح کے ایونٹ پر آکر ختم ہوگئیں اور انکی رخصتی اور دعوتِ ولیمہ کے بعد میں ہونے کی خبریں آ رہی ہیں جن سے کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔وہ...

“دل کا رشتہ” پر گولڈن پیکج حاصل کرنے کے سنہری فوائد
سوشل

“دل کا رشتہ” پر گولڈن پیکج حاصل کرنے کے سنہری فوائد

June 27, 2025

آج کے دور میں جب رشتے تلاش کرنا انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے آپ کے لیے اب یہ انتہائی آسان بننے جا رہا ہے اور آپکی زندگی میں ایک سنہرے دور کا آغاز ہونے والا  ہے۔"دل کا رشتہ"...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر