No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

سکندر مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہو گئیں

November 29, 2024
in انٹرٹینمنٹ, سوشل, شادی, فلمیں, مشہور شخصیات
سکندر مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہو گئیں

ماڈل و اداکار سکندر رضوی نے ہسپانوی لڑکی سے شادی کرلی، جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئیں۔سکندر رضوی نے انسٹاگرام اسٹوریز میں اپنی شادی کی تصاور اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے رشتہ ازدواج میں بندھنے کی تصدیق کی۔

سکندر مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہو گئیں

اداکار نے ہسپانوی گرل فرینڈ ایرین سے شادی کی، جن سے گزشتہ کچھ عرصے سے ان کے تعلقات تھے۔دونوں کی شادی کی وائرل ہونے والی ویڈیوز میں میزبان کو سنتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں کی شادی کنٹریکچول ہو رہی ہے۔کنٹریکچول شادی دو مختلف مذاہب اور مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد کے درمیان کیے جانے والے قانونی معاہدے کو کہا جاتا ہے جو کہ دونوں ممالک میں قابل قبول ہو۔یہ واضح نہیں ہے کہ دونوں نے اسلامی روایات اور پاکستانی ثقافت کے تحت کب شادی کی اور ان کی شادی کی تقریبات کہاں منعقد ہوئیں۔تاہم ان کی شادی کی وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دلہے اور دلہن کو روایتی عروسی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے، دلہن نے چہرے کو روایتی پاکستانی دلہنوں کی طرح ڈھانپ رکھا ہوا ہے۔سکندر رضوی اور ایرین کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے تعلقات تھے، اس سے قبل اداکار کے تعلقات کی اداکارہ عائشہ عمر سے بھی چہ مگوئیاں رہیں لیکن دونوں نے کبھی اس کا کھل کر اظہار نہیں کیا۔

سکندر مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہو گئیں

سکندر رضوی مرحوم گلوکارہ میڈم نورجہاں کے پوتے اور فلم ساز اکبر حسین رضوی کے بیٹے ہیں۔اکبر حسین رضوی نے 1960 اور 1970 کی دہائی میں فلموں کو پروڈیوس کرنے سمیت ان کی ہدایت کاری بھی دی، وہ ملکہ ترنم نورجہاں کے بڑے صاحبزادے تھے۔اکبر حسین رضوی کی بیٹی یعنی سکندر رضوی کی بہن سونیا جہاں رضوی بھی اداکارہ ہیں۔سکندر رضوی نے 2015 میں ریلیز ہونے والی فلم ’دیکھ مگر پیار سے‘ کے علاوہ 2017 میں ریلیز ہونے والی فلم ’یلغار‘ میں بھی کام کیا، وہ ماڈلنگ بھی کرتے رہے ہیں۔

سکندر مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہو گئیں
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

دل کا رشتہ“ ایپ میں رشتوں کی تلاش اب آسان اور جدید”
خبریں

دل کا رشتہ“ ایپ میں رشتوں کی تلاش اب آسان اور جدید”

July 4, 2025

  آج کے تیز رفتار دور میں جہاں ہر چیز ڈیجیٹل ہو چکی ہے، وہاں رشتے تلاش کرنا بھی ایک جدید انداز اختیار کر چکا ہے۔ "دل کا رشتہ" ایپ پاکستان کی ایک معتبر اور خاندانی اقدار پر مبنی...

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی
خبریں

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی

July 2, 2025

محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو  قومیت  نہ رنگ، زبان اور نہ ہی مذہب کی قید دیکھتا ہے۔پاکستان میں حال ہی میں سامنے آنے والی ایک ایسی ہی سچی اور متاثر کن کہانی نے سب کو حیران کر دیا ...

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 
مشہور شخصیات

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 

June 30, 2025

ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ان کی منگیتر لورین سانشیزگزشتہ ہفتے اٹلی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے اور اس دوران تین روزہ شاہانہ تقریبات بھی منعقد ہوئیں۔ اٹلی میں اس شادی کے خلاف احتجاجی مظاہروں اور...

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات
مشہور شخصیات

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات

June 27, 2025

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی شادی کی تقریبات نکاح کے ایونٹ پر آکر ختم ہوگئیں اور انکی رخصتی اور دعوتِ ولیمہ کے بعد میں ہونے کی خبریں آ رہی ہیں جن سے کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔وہ...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر