No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

پاکستان میں صرف 5 فیصد پسند کی شادیاں ہوتی ہیں:گیلپ سروے

April 22, 2024
in خبریں, آگاہی, تجاویز, ٹیکنالوجی, سوشل, شادی, لائف سٹائل, موجودہ مسائل
پاکستان میں صرف 5 فیصد پسند کی شادیاں ہوتی ہیں:گیلپ سروے

شادی زندگی بھر کا معاملہ ہے جس میں آپ ایک انسان کا انتخاب کرتے ہیں جو آپ کے ساتھ ساری عمر ساتھ رہتا ہے اور اور زندگی کے گرم سرد میں آپ کا ساتھ دیتا ہے۔یہ ایک انتہائی اہم انتخاب ہوتا ہے ۔یہ اتنا اہم ہے کہ بعض لوگ اس کے انتخاب میں پوری عمر بھی لگا دیتے ہیں۔پوری دنیا میں شادی بہت اہم مسئلے کی شکل اختیار کر چکی ہے  جس کے لیے بہت سے وسائل اور سمجھداری چاہیے ہوتی ہیں۔یہ ہی وجہ ہے کہ دنیا میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد بہت زیادہ بڑھ چکی ہے اور جن  کی شادی ہو بھی جاتی ہے تو وہ کئی طرح کے مسائل کا شکار رہتے ہیں کیونکہ شادی یا تو ان کی مرضی کی نہیں ہوتی یا پھر شادی کے بعد مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔شادی کے مسائل پر بہت سے سروے بھی ہو چکے ہیں تاکہ معلومات ی بنیاد پراس کے مسائل کو زیادہ سے زیادہ کم کیا جا سکے۔

پاکستان میں صرف 5 فیصد پسند کی شادیاں ہوتی ہیں:گیلپ سروے

پاکستان میں شادی کے مسائل میں ایک اہم مسئلہ شادی میں پسند شامل نہ ہونا بھی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صرف 5 فیصد لوگ ہی اپنی پسند کی شادی کر پاتے ہیں اور 85 فیصد کی شادی ارینج ہی ہوتی ہے جس میں بہت کم پسند شامل ہوتی ہے۔یہ انتہائی تشویشناک صورتحال ہے کیونکہ ایسی شادیاں اتنی خوشگوار نہیں ہوتیں۔تعلقات بہتر نہ ہونے کیوجہ سے میاں بیوی میں لڑائی جھگڑے چلتے رہتے ہیں اور زیادہ گھمبیر مسائل ہو جائیں تو بات طلاق تک بھی پہنچ جاتی ہے اور اس  کے نتائج دو خاندان بھگتے ہیں۔

پاکستان میں صرف 5 فیصد پسند کی شادیاں ہوتی ہیں:گیلپ سروے

آج کے جدید دور میں شادیوں کو کامیاب بنانے میں رشتہ ایپس بھر پور کردار ادا کر رہی ہیں ۔یہ کسی بھی انسان کی پسند اور نا پسند کے مطابق  لوگوں کے درمیان رابطے کرواتی ہیں اوران پر  پوری دنیا سے رشتوں کی سہولت  بھی میسر ہوتی ہے۔پاکستان کی نمبر ون رشتہ ایپ “دل کا رشتہ” ایپ پر لاکھوں رشتہ پرو فائلز موجود ہیں اور اس پر ہر ذات برادری اور پروفیشن کے رشتے  دستیاب ہیں۔ یہ ابھی تک ایسے دس ہزار لوگوں کی شادیاں کروا چکی ہے جس میں نہ صرف لڑکا لڑکی کی بلکہ  گھر والوں کی بھی مرضی شامل ہے۔اس طرح شادی کامیاب ہونے کا زیادہ امکان ہوتا ہے کیونکہ ایسے جوڑے ایک دوسرے کو بہتر طور پر جانتے ہیں اور ان میں ذہنی ہم آہنگی بھی پائی جاتی ہے۔

پاکستان میں صرف 5 فیصد پسند کی شادیاں ہوتی ہیں:گیلپ سروے
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟
سوشل

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟

May 20, 2025

پاکستان میں کم عمری کی شادی ایک ایسا مسئلہ ہے جو ہمارے معاشرتی نظام میں گہرائی سے پیوست ہو چکا ہے۔ یہ صرف ایک قانونی یا عدالتی معاملہ نہیں بلکہ ایک انسانی المیہ ہے جس کے پیچھے دکھ بھری...

ہائپر ٹینشن کا عالمی دن:کیا اقدامات کیے جائیں؟
صحت

ہائپر ٹینشن کا عالمی دن:کیا اقدامات کیے جائیں؟

May 17, 2025

  دنیا بھر میں 17 مئی کو ہائیپرٹینشن یعنی ہائی بلڈ پریشر کا عالمی دن منایا جاتا ہے،جس کا مقصد بیماری کی آگاہی فراہم کرنے اور اس کے خلاف حفاظتی اقدام کی حوصلہ افزائی کے لئے منایا جاتا ہے۔اس...

پاکستان میں شادیوں کی ناکامی کی اہم وجہ سامنے آ گئی 
سوشل

پاکستان میں شادیوں کی ناکامی کی اہم وجہ سامنے آ گئی 

May 16, 2025

شادی زندگی بھر ساتھ رہنے کا معاملہ ہے اورذرا سی کوتاہی زندگی بھر کا عذاب بن جاتی ہے کیونکہ یا تو ایک ایسے انسان کے ساتھ زندگی گزارنی پڑ جاتی ہے جس کے ساتھ بعض اوقات بیٹھنا بھی محال...

دل کا رشتہ : ایک قابل اعتماد رشتہ ایپ
شادی

دل کا رشتہ : ایک قابل اعتماد رشتہ ایپ

May 15, 2025

آج کے دور میں جہاں ہر چیز ڈیجیٹل ہو چکی ہے، وہیں رشتہ تلاش کرنے کا روایتی انداز بھی بدل رہا ہے۔ "دل کا رشتہ" ایک جدید اور بااعتماد رشتہ ایپ ہے جو ایسے افراد کے لیے بنائی گئی...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر