No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

“میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی”

ہرش اور مرودوکی 64 سال بعد شادی کی تقریب

March 27, 2025
in خبریں, سوشل, شادی, موجودہ مسائل, نظریات اور عقائد
“میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی”

شادی زندگی بھر کا معاملہ  ہے جس میں دو لوگوں کو اپنی پوری زندگی ایک دوسرے کے ساتھ گزارنی ہوتی ہے اور یہ تب ہی ممکن ہو پاتا ہے جب دونوں افراد ایک دوسرے کو نہ صرف جانتے ہوں اور ان کے درمیان محبت و احترام پایا جائے بلکہ ان دونوں کے درمیان کافی ہم آہنگی بھی پائی جاتی ہو۔مشرقی معاشروں میں کچھ خود ساختہ اصول بنا دئیے جاتے ہیں اور امید کی جاتی ہے کہ پورا معاشرہ اس پر عمل کرے گا لیکن کبھی ایسا نہیں بھی ہو پاتا اور اپنی پوری زندگی کی خوشی کی خاطر ان اصولوں کے خلاف بھی چلے جاتے ہیں لیکن بعد کے حالات ثابت کرتے ہیں کہ ان کا فیصلہ ٹھیک تھا۔

"میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی"

ایسی ہی ایک جوڑی بھارت کے 80 سالہ بزرگ جوڑے ہرش اور مرودو کی بھی ہے جن کی شادی کی تقریب کا شاندار اہتمام  سوشل میڈیا پر دیکھنے میں آیا ۔اس تقریب میں خاندان بھر کے تمام افراد نے شرکت کی  اور اس شادی کی تقریب کی  تصاویر بھی  سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔بھارتی  ڈیزائنر کانکو تھاپا نامی سوشل میڈیا اکاؤنٹ  پر بزرگ جوڑے کی شادی کی تصاویر شیئر کی گئی ہیں جن میں ہرش کو سر پر پگڑی اور گلے میں ہار پہنے جب کہ مرودو کو لال خوبصورت عروسی ساڑھی میں انتہائی خوش دیکھا جاسکتا ہے۔دونوں نے بالآخر شادی کی اصل تقریب کا تجربہ کیا جس سے وہ چھ دہائیوں قبل محروم کردیے گئے تھے کیونکہ انہوں نے خاندان والوں کی مرضی کے خلاف خفیہ شادی کی تھی۔

"میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی"

شادی کی تقریب کے دوران جوڑے کے بچے اور پوتے پوتیاں بھی شریک تھے جنہوں نے اس تقریب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔جوڑے کا سفر 1960 کی دہائی کے اوائل میں شروع ہوا، ایک ایسا وقت جب بھارت میں بین ذات کی شادیوں کی بہت حوصلہ شکنی کی جاتی تھی۔ہرش، ایک جین اور مرودو ایک برہمن ذات سے تعلق رکھتی تھیں، دونوں اسکول میں ملے اور جلد ہی خطوط کے ذریعے ایک رشتہ قائم کر لیا۔تاہم جب مرودو کے گھر والوں کو ان کے تعلقات کا پتہ چلا تو انہوں نے اس کی شدید مخالفت کی۔سماجی ناراضگی کے باوجود ہرش اور مرودو نے اپنے خاندانوں کے تعاون کے بغیر ایک ساتھ زندگی گزارنے کیلئے خاندان والوں کی مرضی کے خلاف خفیہ طور پر شادی کرلی تھی۔

 

"میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی"
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟
سوشل

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟

May 20, 2025

پاکستان میں کم عمری کی شادی ایک ایسا مسئلہ ہے جو ہمارے معاشرتی نظام میں گہرائی سے پیوست ہو چکا ہے۔ یہ صرف ایک قانونی یا عدالتی معاملہ نہیں بلکہ ایک انسانی المیہ ہے جس کے پیچھے دکھ بھری...

ہائپر ٹینشن کا عالمی دن:کیا اقدامات کیے جائیں؟
صحت

ہائپر ٹینشن کا عالمی دن:کیا اقدامات کیے جائیں؟

May 17, 2025

  دنیا بھر میں 17 مئی کو ہائیپرٹینشن یعنی ہائی بلڈ پریشر کا عالمی دن منایا جاتا ہے،جس کا مقصد بیماری کی آگاہی فراہم کرنے اور اس کے خلاف حفاظتی اقدام کی حوصلہ افزائی کے لئے منایا جاتا ہے۔اس...

پاکستان میں شادیوں کی ناکامی کی اہم وجہ سامنے آ گئی 
سوشل

پاکستان میں شادیوں کی ناکامی کی اہم وجہ سامنے آ گئی 

May 16, 2025

شادی زندگی بھر ساتھ رہنے کا معاملہ ہے اورذرا سی کوتاہی زندگی بھر کا عذاب بن جاتی ہے کیونکہ یا تو ایک ایسے انسان کے ساتھ زندگی گزارنی پڑ جاتی ہے جس کے ساتھ بعض اوقات بیٹھنا بھی محال...

دل کا رشتہ : ایک قابل اعتماد رشتہ ایپ
شادی

دل کا رشتہ : ایک قابل اعتماد رشتہ ایپ

May 15, 2025

آج کے دور میں جہاں ہر چیز ڈیجیٹل ہو چکی ہے، وہیں رشتہ تلاش کرنے کا روایتی انداز بھی بدل رہا ہے۔ "دل کا رشتہ" ایک جدید اور بااعتماد رشتہ ایپ ہے جو ایسے افراد کے لیے بنائی گئی...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر