تفصیلات کے مطابق جیو کے پرو گرام ”ہنسنا منع ہے“ میں ایک نئے شادی شدہ جوڑے نے شرکت کی اور انکشاف کیا کہ رشتہ ایپ”دل کا رشتہ“ ان کی زندگی میں بہار بن کر آئی ہے۔دلہے وقار نے اپنی کہانی سناتے ہوئے بتایا کہ وہ فیک رشتہ ایپس سے تنگ آ چکے تھے تب ہی ایک دن ان کا ایک دوست آفس آیا اور ”دل کا رشتہ“ ایپ کے بارے میں بتایا کہ یہاں بہت اچھے اور جلدی رشتے ہوتے ہیں تب میں نےفوراًً ایپ داؤن لوڈ کر کے اپنا پرو فائل بنایا اور پرو فائل بناتے ہی مجھے بہت اچھا رشتہ مل گیا۔گھر والوں کی رضامندی اور لڑکی والوں سے ملاقات کے بعد شادی اتنی جلدی ہوئی کہ مجھے یقین ہی نہیں آرہا کہ میری شادی بھی ہو گئی ہے۔
دلہن اروما کا کہنا تھا کہ میں جب پہلی دفعہ ہی پرو فائلز دیکھ رہی تھی تب میں نے وقار کا پرو فائل دیکھا اوردیکھتے ہی اپنے گھر والوں کو بتایا۔گھر والوں نے بھی وقار کو پسند کیا اور ایک ہفتہ بھی نہیں ہوا اور ہم آج اس پرو گرام پر بھی موجود ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ایک دوسرے کو دیکھ کر اور پسند کر کے شادی کی ہے اور ہم بہت خوش ہیں کہ ”دل کا رشتہ“ایپ نے اتنی جلدی ہمیں ملا دیا۔
دل کا رشتہ ایپ پر صارفین کے اعتماد کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ لانچ کے کچھ ہی مہینوں میں بارہ لاکھ پچانوے ہزار رشتہ پرو فائلز اور دو لاکھ پینتالیس ہزار تین سو سینتیس میچز بن چکے ہیں۔دل کا رشتہ ایپ اس امر کو یقینی بناتی ہے کہ ایپ پر بننے والے میچز ایک دوسرے سے مکمل ہم آہنگ ہوں جو ایک کامیاب شادی شدہ زندگی گزارنے کی علامت بھی ہے۔
اس ایپ پر لاکھوں پرو فائلز با قائدہ تصدیق کے بعد بنائے جاتے ہیں۔ایپ کی ٹیم لوگوں کے گھروں پر خود جا کر ان کی معلو مات کی تصدیق کرتی ہے۔تصدیق کے مراحل میں ویریفیکیشن ٹیم فراہم کردہ معلومات اور کوائف کو کراس چیک کرتے ہوئے پرو فائل کو ویریفائی کرتی ہے جو دل کا رشتہ ایپ کی انفرادیت ہے۔
وقار اور ارومادونوں کے لیے اچھا رشتہ ڈھونڈنا ایک چیلنج بنا ہوا تھا لیکن ”دل کا رشتہ“ ایپ نے ان کی مشکل منٹوں میں حل کر دی۔دونوں کو پہلی دفعہ میں ہی ایک دوسرے کا پرو فائل پسند آگیا اور نہ صرف ان کو بلکہ ان کے گھر والوں کو بھی پسند آگیا۔یہ ایپ دوسری رشتہ ایپس کے مقابلے میں اپنے صارفین کوجلدی اور بہترین رشتے فراہم کر رہی ہے۔
عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔”دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔