No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

صبا قمرکم عمر بچیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پر عزم

یونیسف کی جانب سے بچوں کے حقوق کے بارے میں بیداری کے لیے سفیر مقرر کر دیا گیا

October 17, 2024
in مشہور شخصیات, آگاہی, انٹرٹینمنٹ, ڈرامے, کامیاب خواتین
صبا قمرکم عمر بچیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پر عزم

 

یونیسیف نے صبا قمر کو پاکستان میں بچوں کے حقوق کے لیے اپنا پہلا سفیر مقرر کر دیا، اداکارہ اپنے پلیٹ فارم کا استعمال بچوں کے حقوق اور نوجوانوں کو متاثر کرنے والے مسائل، جیسے بچوں کی شادی کے بارے میں بیداری پیدا کرنے میں مدد کریں گی۔یونیسیف کی جانب سے صبا قمر کو سفیر بنانے کا اعلان بچیوں کے عالمی دن کے موقع پر کیا گیا۔یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 1کروڑ90لاکھ چائلڈ میرجز ہوئی ہیں، جوعالمی سطح پر چھٹے نمبر پر ہے۔ نصف سے زیادہ نوعمر لڑکیاں اپنی 18ویں سالگرہ سے پہلے حاملہ ہو جاتی ہیں جو ماں اور بچے کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتی ہیں۔صبا قمر اپنی سماجی حیثیت کو استعمال کرتے ہوئےان حالات پر قابو پانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں گی۔

صبا قمرکم عمر بچیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پر عزم

صبا قمر 5 اپریل 1984ء کو حیدرآباد سندھ میں پیدا ہوئیں انھوں نے بہت چھوٹی عمر میں ہی اپنے والد کو کھو دیا اور اپنا بچپن کا بیشتر حصہ اپنی دادی کے ساتھ گوجرانوالہ میں گزارا۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم گوجرانوالہ میں حاصل کی پھر مزید تعلیم حاصل کرنے کے لیے لاہور چلی گئیں۔صبا قمر نے اپنے کیریئر کا آغاز پی ٹی وی کے ڈرامے میں عورت ہوں سے کیا۔ اس کے علاوہ ‘داستان’، ‘پانی جیسا پیار’، ‘مات’ جیسے معروف ڈراموں میں بھی کام کیا۔ صبا قمر پروگرام ہم سب امید سے ہیں کی میزبان بھی ہیں۔انھیں پی ٹی وی کے 16ویں ایوارڈ شو جو 2011 میں منعقدہوا، بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔

صبا قمرکم عمر بچیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پر عزم

صبا قمر کے دیگر ڈراموں میں چیپ (2005) ، دھوپ میں اندھیرا ہے (2006) ، کانپور سے کٹاس تک (2007) اور ان بیان ایبل (2007) شامل ہیں ۔ 2007 میں صبا قمر اے ٹی وی کے خدا گواہ میں نظر آئیں جو 1992 میں اسی نام کی ہندوستانی فلم کا ری میک تھا اور طیبہ معراج کی ہدایتکاری میں پی ٹی وی ہوم کی پروڈکشن ہونے والا سوانحی ڈراما جناح کے نام تھا انھوں نے فاطمہ جناح کا کردار ادا کیا  اوراس کردار کے لیے صبا قمر کو لکس اسٹائل ایوارڈز میں بیسٹ ٹی وی اداکارہ کے لیے نامزدگی ملی۔2012 میں حکومت پاکستان نے ان کو تمغہ امتیاز سے نوازا۔انھوں نے 2016 میں فنون لطیفہ کے شعبوں میں نمایاں کام کے اعتراف میں پرائڈ آف پرفارمنس حاصل کیا صباقمر نے اداکاری کے علاوہ رفاہی تنظیموں کی بھی حمایت کی ہے خواتین اور بچوں کو درپیش مسائل کے بارے میں آواز بلند کرتی رہتی ہیں ۔

صبا قمرکم عمر بچیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پر عزم

کملی‘ اور ’ہندی میڈیم‘ جیسی معروف فلموں سے بین الاقوامی شہرت حاصل کرنے والی صبا قمرکا یونیسف پاکستان کی قومی سفیر کی حیثیت سے اپنے بین الاقوامی پلیٹ فارم کو بچوں کے حقوق اوران کے مسائل جیسا کہ کم عمری کی شادی، ذہنی صحت، تعلیم کی کمی، صنفی مساوات، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور تشدد، استحصال اور غربت کے بارے میں شعور اُجاگر کرنے کی ذمہ داری اٹھانا ایک قابل فخر بات ہے جو صرف صبا قمر جیسی اداکارہ ہی ادا کر سکتی ہے۔

صبا قمرکم عمر بچیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پر عزم
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

دل کا رشتہ“ ایپ میں رشتوں کی تلاش اب آسان اور جدید”
خبریں

دل کا رشتہ“ ایپ میں رشتوں کی تلاش اب آسان اور جدید”

July 4, 2025

  آج کے تیز رفتار دور میں جہاں ہر چیز ڈیجیٹل ہو چکی ہے، وہاں رشتے تلاش کرنا بھی ایک جدید انداز اختیار کر چکا ہے۔ "دل کا رشتہ" ایپ پاکستان کی ایک معتبر اور خاندانی اقدار پر مبنی...

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی
خبریں

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی

July 2, 2025

محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو  قومیت  نہ رنگ، زبان اور نہ ہی مذہب کی قید دیکھتا ہے۔پاکستان میں حال ہی میں سامنے آنے والی ایک ایسی ہی سچی اور متاثر کن کہانی نے سب کو حیران کر دیا ...

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 
مشہور شخصیات

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 

June 30, 2025

ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ان کی منگیتر لورین سانشیزگزشتہ ہفتے اٹلی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے اور اس دوران تین روزہ شاہانہ تقریبات بھی منعقد ہوئیں۔ اٹلی میں اس شادی کے خلاف احتجاجی مظاہروں اور...

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات
مشہور شخصیات

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات

June 27, 2025

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی شادی کی تقریبات نکاح کے ایونٹ پر آکر ختم ہوگئیں اور انکی رخصتی اور دعوتِ ولیمہ کے بعد میں ہونے کی خبریں آ رہی ہیں جن سے کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔وہ...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر