No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

شاہین آفریدی کے گھر عالیار کی آمد: شاہد آفریدی بھی نانا بن گئے

August 27, 2024
in مشہور شخصیات, خبریں, سوشل, کامیاب ہمسفر
شاہین آفریدی کے گھر عالیار کی آمد: شاہد آفریدی بھی نانا بن گئے

شاہین شاہ آفریدی نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے نومولود بیٹے کا ننھا منا سا ہاتھ نظر آ رہا ہے۔ بچے نے اپنی ماں کی انگلی پکڑی ہوئی ہے اور کرکٹر نے اہلیہ اور بچے کا ہاتھ تھاما ہوا ہے۔اس تصویر کے کیپشن میں شاہین شاہ آفریدی نے اہلیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ اس لمحے نے سب کچھ بدل دیا، میرا دل اور زندگی اب اور بہتر ہو گئی ہے، 24 اگست میرے لیے ہمیشہ ایک خاص دن رہے گا۔قومی ٹیم کے باؤلر نے مزید لکھا کہ میں اپنی بیگم کا شکریہ ادا کرتا ہوں وہ ہماری اس چھوٹی سی فیملی کا سپورٹ سسٹم ہیں۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے کا نام بھی ظاہر کردیا۔ انھوں نے لکھا کہ دنیا میں آمد پر اپنے بیٹے عالیار آفریدی کو خوش آمدید کہتے ہیں۔اس خوشی کی خبر آفریدی فیملی کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی جہاں دنیا بھر سے مداحوں اور خیر خواہوں نے انہیں مبارکباد دی۔

شاہین آفریدی کے گھر عالیار کی آمد: شاہد آفریدی بھی نانا بن گئے

دوسری طرف بوم بوم آفریدی کی سوشل میڈیا پر  پوسٹ بھی وائرل ہوگئی جس میں وہ اپنے نواسے کو گود میں لےکر گھر میں داخل ہوتے دکھائی دیے، اس موقع پر گھر کو خصوصی طور پر سجایا گیا تھا، ننھی خالہ نے اپنے بھانجے کا استقبال کیا۔شاہد آفریدی نے اپنے نومولود نواسے کے لیے نیک خواہشات اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ بچے کو صراط مستقیم پر چلائے۔47 سالہ شاہد خان آفریدی نے خود کو  دنیا کا  کم عمر ترین کرکٹر نانا بننے پر مبارک باد دینے  والوں کا  شکریہ ادا کیا تھا۔

شاہین آفریدی کے گھر عالیار کی آمد: شاہد آفریدی بھی نانا بن گئے

جولائی میں یہ خبریں آئی تھیں کہ شاہین اور انشا اپنے پہلے بچے کی توقع کر رہے ہیں۔پاکستان کے ریڈ بالز کوچ جین گلیسپی نے اس خبر کے بارے میں بات کی تھی کہ تیز گیند باز نئے آنے والےکی وجہ سے بنگلہ دیش کے خلاف  ٹیسٹ سیریز سے محروم ہو سکتے ہیں۔ جیسن گلیسپی کا کہنا تھا کہ “شاہین بچے کی پیدائش کی وجہ سے بنگلہ دیش کے ٹیسٹ میچ نہیں کھیل پائیں گے۔ اگر وہ اس وقت تک اپنی اہلیہ کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں تو ہم انہیں کچھ آرام دے سکتے ہیں۔بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر شاہین نے 2021ء میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بڑی بیٹی انشا شاہد سے منگنی کی تھی جب کہ ان کا دن کے وقت نکاح گزشتہ سال 3 فروری کو نجی تقریب میں ہوا تھا۔ ہفتہ بھر جاری رہنے والی شادی کی تقریبات اور رخصتی ستمبر 2023ء میں منعقد کی گئیں۔ استقبالیہ ڈی ایچ اے گالف اینڈ کنٹری کلب میں منعقد کیا گیا اور اس میں قومی کرکٹ ٹیم کے شاہینوں کے بہت سے ساتھیوں نے شرکت کی تھی۔

شاہین آفریدی کے گھر عالیار کی آمد: شاہد آفریدی بھی نانا بن گئے
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

دل کا رشتہ“ ایپ میں رشتوں کی تلاش اب آسان اور جدید”
خبریں

دل کا رشتہ“ ایپ میں رشتوں کی تلاش اب آسان اور جدید”

July 4, 2025

  آج کے تیز رفتار دور میں جہاں ہر چیز ڈیجیٹل ہو چکی ہے، وہاں رشتے تلاش کرنا بھی ایک جدید انداز اختیار کر چکا ہے۔ "دل کا رشتہ" ایپ پاکستان کی ایک معتبر اور خاندانی اقدار پر مبنی...

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی
خبریں

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی

July 2, 2025

محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو  قومیت  نہ رنگ، زبان اور نہ ہی مذہب کی قید دیکھتا ہے۔پاکستان میں حال ہی میں سامنے آنے والی ایک ایسی ہی سچی اور متاثر کن کہانی نے سب کو حیران کر دیا ...

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 
مشہور شخصیات

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 

June 30, 2025

ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ان کی منگیتر لورین سانشیزگزشتہ ہفتے اٹلی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے اور اس دوران تین روزہ شاہانہ تقریبات بھی منعقد ہوئیں۔ اٹلی میں اس شادی کے خلاف احتجاجی مظاہروں اور...

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات
مشہور شخصیات

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات

June 27, 2025

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی شادی کی تقریبات نکاح کے ایونٹ پر آکر ختم ہوگئیں اور انکی رخصتی اور دعوتِ ولیمہ کے بعد میں ہونے کی خبریں آ رہی ہیں جن سے کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔وہ...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر