No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

شادی ذاتی مسئلہ لیکن تیسری شادی سوشل میڈیا پر وائرل کیوں ؟

December 8, 2023
in مشہور شخصیات, چلو بات کرتے ہیں, سوشل, شادی, کہانیاں, لائف سٹائل
شادی ذاتی مسئلہ لیکن تیسری شادی سوشل میڈیا پر وائرل کیوں ؟

معروف پریزینٹر اور اینکر اقرار الحسن نے نیوز اینکر عروسہ خان سے تیسری شادی  کر لی جس کی خبرسوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ مداح ایک عرصے سے اقرار کی تیسری شادی کے بارے میں قیاس آرائیاں کر رہے تھے لیکن ان کی تیسری اہلیہ کے سوشل میڈیا صارف کے جواب نے اس کی تصدیق کر دی۔

سوشل میڈیاپر اقرار کی فیملی کے ساتھ عروسہ خان کی وائرل ہونے والی تصویر کے بعد عروسہ خان نے اپنا ردعمل دیا۔انسٹاگرام کے سوال و جواب کے سیشن کے ذریعے، نیوز اینکر نے اپنے فالوورزکے تجسس کودور کیا۔ایک سوال کے جواب میں عروسہ نے اپنی شادی کا اعلان کیا۔ان کی تیسری بیوی عروسہ خان ایک نیوز اینکر ہیں جنہوں نے کئی پلیٹ فارمز پر کام کیا ہے۔ فی الحال، وہ ایس اے ڈیجیٹل، اقرار کے ذریعے چلائے جانے والے ایک پلیٹ فارم میں کام کر رہی ہیں۔وہ اوکاڑہ کی رہنے والی ہیں اور اقرار کو کافی عرصے سے جانتی ہیں۔

شادی ذاتی مسئلہ لیکن تیسری شادی سوشل میڈیا پر وائرل کیوں ؟

اقرار الحسن کی یہ تیسری شادی ہے۔ انکی پہلی شادی 2006 میں ایک نیوز کاسٹر قرۃ العین اقرار سے ہوئی تھی۔ دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے۔سال 2012 میں، انہوں نے فرح اقرار سے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی۔اقرار الحسن کی دوسری شادی کا معاملہ اُس وقت سامنے آیا کہ جب انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں پیچھے ایک خاتون کھڑی تھیں۔ایک صارف نے اقرار الحسن سے خاتون کے بارے میں وضاحت طلب کی جس کے بعد اقرار نے ویڈیو کے ذریعے پیغام دیا.اقرار الحسن نے اپنے ویڈیو بیان میں اس بات کی تصدیق کی کہ میرا دوسرا نکاح پانچ سال قبل ہوا اور اُس وقت مجھے کوئی نہیں جانتا تھا، یہ کن حالات میں ہوا اور کیسے ہوا اس بارے میں بات نہیں کرسکتا کیونکہ یہ نہ صرف میری بلکہ کسی اور کی عزت نفس کا بھی مسئلہ ہے۔معروف اینکر پرسن کی دوسری اہلیہ کا تعلق بھی میڈیا انڈسٹری سے تھا، دوسری اہلیہ کا نام فرح یوسف ہے اور وہ سماء نیوز میں بطور اینکر پرسن اپنے فرائض انجام دے رہی  تھیں ۔

شادی ذاتی مسئلہ لیکن تیسری شادی سوشل میڈیا پر وائرل کیوں ؟

 قابل ذکر ہے کہ ان کی پہلی بیگم  قرۃ العین اقرار نے اپنے شوہر کی سابقہ شادی پر کوئی ناراضگی ظاہر نہیں کی تھی اور انھیں تیسری شادی پر بھی کوئی اعتراض نہیں۔ اسی طرح ان کی دوسری بیوی فرح یوسف نے شوہرکی تیسری شادی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے محتاط انداز اپناتے ہوئے کہا  ہےکہ میں انٹرویوز میں پہلے ہی کہہ چکی ہوں کہ اگر اقرار تیسری شادی کرنا چاہتے ہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے‘۔فرح یوسف نے مزید کہا کہ ’جبکہ اقرارخود انٹرویوز میں کہتے ہیں کہ فرح مجھے تیسری شادی کرنے کی اجازت نہیں دے گی لیکن ایسا کچھ نہیں ہے‘۔فرح سے شوہر پر ہونے والی تنقید سے متعلق پوچھا تو ان کا کہنا تھاکہ ’لوگ آپ کو نہیں جانتے، لہذا اس طرح کے تبصروں پر توجہ نہ دینا ہی بہتر ہے۔جبکہ اقرار الحسن  کا اپنی شادیوں کے بارے میں کہنا ہے کہ میں کسی کو تیسری یا دوسری شادی کرنے کی سفارش نہیں کروں گا کیونکہ ہر کسی کو میری طرح بیویاں نہیں مل سکتیں۔

شادی ذاتی مسئلہ لیکن تیسری شادی سوشل میڈیا پر وائرل کیوں ؟
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

کارڈیو اور ڈائیٹ کے بغیر وزن کس طرح کم کیا جائے؟
صحت

کارڈیو اور ڈائیٹ کے بغیر وزن کس طرح کم کیا جائے؟

June 16, 2025

جدید دور کی غذائی عادات نے ایک صحت مند وزن بر قرار رکھنا انتہائی مشکل بنا دیا ہے اور وزن کم کرنے کا مسئلہ بین الاقوامی مسئلہ بن چکا ہے اور  یہ ہی وجہ ہے کہ آئے دن نئے...

شدید گرمی اور پانی کی کمی سے بچانے والے مشروبات
صحت

شدید گرمی اور پانی کی کمی سے بچانے والے مشروبات

June 14, 2025

گرمیوں کےموسم میں جہاں سورج کی تپش اپنے عروج پر ہوتی ہے، وہیں انسانی جسم تیزی سے پانی کھو دیتا ہے، جس کے باعث ڈی ہائیڈریشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ایسے میں صحت مند رہنے اور جسم کو...

دل کا رشتہ کس طرح خواتین کو خود مختار بنا رہی ہے؟
سوشل

دل کا رشتہ کس طرح خواتین کو خود مختار بنا رہی ہے؟

June 13, 2025

آج کے دور میں جہاں ہر شعبہ ڈیجیٹل ہو رہا ہے، وہیں رشتہ تلاش کرنے کے روایتی طریقے بھی جدید میرج ایپس میں تبدیل ہو چکے ہیں۔ "دل کا رشتہ" ایک ایسی میرج ایپ ہے جو خاص طور پر...

پاکستان میں جبری شادیوں کی تلخ حقیقت
سوشل

پاکستان میں جبری شادیوں کی تلخ حقیقت

June 11, 2025

پاکستانی معاشرے میں شادی کو ایک مقدس اور سماجی فریضہ سمجھا جاتا ہے، جو صرف دو افراد کا ذاتی فیصلہ نہیں بلکہ پورے خاندان کی عزت و روایات سے جڑا ہوتا ہے۔ اگرچہ ارینج میرج یعنی خاندان کی رضامندی...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر