دل کا رشتہ ایپ اپنے لانچ کے فوراً بعد ہی پاکستانی عوام کی پسندیدہ ترین رشتہ ایپ بن گئی اور پاکستان کی نمبر ون سوشل ایپ بننے کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں بھی ساتویں نمبر پر براجمان ہے ۔دل کا رشتہ ایپ کے لانچ کے بعد روائتی طریقہ کار سے پریشان لوگوں نے جب رشتہ ایپ پر پروفائل بنایا تو بہت کم عرصے میں رشتے طے ہونے لگے۔ یہ ایپ عمدہ رشتے کی تلاش کا آسان اور محفوظ ترین ذریعہ بن گئی ہے اور اس کے یوزر فرینڈلی فیچرز نے رشتہ ڈھونڈنا اور شادی ہونے کے عمل کو بہت آسان بنا دیا ۔اب اس ایپ پر172 ممالک سے 30 لاکھ رشتہ پرو فائل موجود ہیں اور بہت قلیل مدت میں 15 ہزار شادیاں بھی ہو چکی ہیں۔
دل کا رشتہ ایپ اپنے صارفین کی بہتر سے بہتر خدمت کے لیے مختلف پیکجز لانچ کرتی رہی ہے اور اب دل کا رشتہ ایپ کی جانب سے اپنے صارفین کو پریمیم صارف بنانے کے لیے گولڈ پیکج لانچ کر دیا گیا ہے۔اس پیکج کے بے شمار فوائد ہیں:
گولڈ پیکج حاصل کرنے والےصارف کا پروفائل سنہری رنگ کے ساتھ نمایاں حیثیت حاصل کر لیتا ہے اور وہ ایک دن میں لاتعداد رشتہ ریکوئسٹس بھیج سکتا ہے ۔
پریمیم صارف کو لا محدود رشتہ پرو فائلز دیکھنے کا موقع ملتا ہے اور اس طرح زیادہ رشتہ پرو فائلز کی وجہ سے انتخاب کرنے میں آسانی ہو جاتی ہے۔
گولڈ پیکج حاصل کرنے والا صارف قومی اور بین الاقوامی دونوں رشتہ پرو فائلز روز دیکھتا ہے اور اس طرح صارف اپنی پسند کے مطابق بہترین کا انتخاب کر سکتا ہے۔
اور سب سے اہم یہ ہے کہ پریمیم صارف میرج بیورو کی مداخلت کے بغیرنیشنل اور انٹرنیشنل رشتے حاصل کریں گے۔
دوسری صورت میں اگر صارف پیکج سبسکرائب نہیں کرتا تو وہ روز صرف 5 رشتہ ریکوئسٹس بھیج سکتا ہے اور اس طرح جلد رشتہ ہونے کے امکانات کم سے کم ہو جاتے ہیںاور صارف کی ایپ پر رسائی بھی محدود ہوتی ہے ، تو انتظار کس بات کا ہے ابھی اپنا پروفائل اپ گریٹ کروائیں اور گولڈ صارف بن کر بہترین شریک حیات کو ڈھونڈنے کے عمل کو تیز سے تیز تر بنائیں ۔
عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔