No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

ہمارے معاشرے میں طلاق کی وجوہات کیا ہیں؟

April 29, 2025
in شادی, آگاہی, تجاویز, چلو بات کرتے ہیں, کامیاب ہمسفر, موجودہ مسائل
ہمارے معاشرے میں طلاق کی وجوہات کیا ہیں؟

خاندان معاشرے کی بنیادی اکائی ہے۔ اس سے قبیلے، برادریاں، معاشرے اور قومیں بنتی ہیں۔ مزید یہ کہ خاندان فرد اور معاشرے کی فلاح و بہبود، شخصیت کی نشوونما اور ترقی کا ذمہ دار ہے۔خاندان کی بنیاد شادی کے رشتے پر ہے۔ہمارے معاشرے میں مذہبی تعلیمات بڑے پیمانے پر ازدواجی معاملات میں شامل ہیں۔ اسلام مسلمانوں کو طلاق کا راستہ اختیار نہ کرنے اور میاں بیوی کے درمیان تعلقات کو دوبارہ استوار کرنے کے لیے سخت محنت کرنے کا درس دیتا ہے لیکن پھر بھی طلاق کی شرح دنیا بھر میں بڑھتی جا رہی ہے۔ہمارے معاشرے میں طلاق کی مختلف وجوہات کیا ہیں آئیے بات کرتے ہیں۔

ہمارے معاشرے میں طلاق کی وجوہات کیا ہیں؟

جبری شادیاں

ایک سروے رپورٹ کے مطابق پاکستان میں طلاق کی بڑی وجہ جبری شادیاں ہیں۔ جہاں شادی سے پہلے لڑکا لڑکی کو ایک دوسرے سے ملنے اور بات کرنے کی اجازت نہیں ہوتی۔ اور ہوتی بھی ہے تو ان میں اتنی سمجھ نہیں ہوتی کہ زندگی کے اہم پہلوؤں اور معاملات پر کھل کر تبادلہ خیال کیا جائے۔

جوائنٹ فیملی

اس ہی رپورٹ کے مطابق ناکام شادی کے اہم محرکات میں سے ایک پورے خاندان کے ساتھ رہنے کا روایتی طریقہ اکثر جھگڑوں اور لڑائیوں کا سبب بنتا ہے جو میاں بیوی کے معاملات کو طلاق کی نہج پر پہنچا دیتا ہے۔میاں بیوی کے آپسی معاملات میں لڑکا لڑکی کے خاندان والے دوست احباب ان میں مداخلت اپنا فرض سمجھتے ہیں، جو معاملات کو سلجھانے کے بجائے مزید الجھانے اور غلط فہمیوں کا باعث بنتی ہے۔

گھریلو تشدد

بات یہاں پر بھی ختم نہیں ہوتی، رپورٹ کے مطابق طلاق کے بڑھتے اعداد وشمار کی ایک اور وجہ گھریلو تشدد کے واقعات میں اضافہ بھی ہے۔ہمارے معاشرے کے ہر طبقے کی عورت سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ اپنے شوہر کی ہر زیادتی کو برداشت کرے اور جائز و ناجائز بات پرعمل کرے۔ یہ رویہ اور سوچ زبانی، جسمانی اور ذہنی تشدد کی شکل اختیار کرلیتا ہے۔ جس کی وجہ سے نوبت رشتہ ختم ہونے تک پہنچ جاتی ہے۔

 

آپسی چپقلش

شادی کے بعد آدمی کو یہ بات بھی سمجھنا ضروری ہے کہ آپ نے اگر ایک ملازمت پیشہ خاتون سے شادی کی ہے، تو اس کی جاب کے مسائل بھی آپ کی نوکری میں پیش آنے والے چیلنجوں اور مسائل کی طرح ہیں۔لہٰذا آپ اس خاتون سے حاسد اور الجھنے کے  بجائے اس کو ایک دوسرے کے دفتری معاملات اور امور میں دوست بنائیں۔ ایک کام کرنے والی عورت ایک گھریلو خاتون کے مقابلے میں تنظیمی امور میں زیادہ ماہر ہوتی ہے۔ ایک شریک حیات، جو دفتری سیاست کو سمجھتی ہے وہ آپ کو اچھا مشورہ دے سکتی ہے ۔مالی طور پر خودمختار شریک حیات مالی معاملات میں اپنے ساتھی کو بہتر مشورہ دینے کے ساتھ ساتھ معیار زندگی بہتر بنانے میں مرد کی معاون ثابت ہو سکتی ہے۔بچوں کے حوالے سے بھی مثبت پہلو کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔ ایک کام کرنے والی عورت کے بچے زیادہ خودمختار اور منظم ہوتے ہیں۔

ہمارے معاشرے میں طلاق کی وجوہات کیا ہیں؟

گھر کے ہر فرد کی اور رشتے کی طرح اپنی شریک حیات اور اس کے کام اور رجحانات کو بھی عزت، محبت اور قدر کی نگاہ سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔ بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح کو روکنے اور کم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اپنی شریکِ حیات کی کام یابی پر حسد کرنے کے بہ جائے اس پر خوش ہونا اور عزت دینا سیکھنا ہوگا اور ساتھ ہی دیگر عوامل پر بھی توجہ دینا ہوگی۔

ہمارے معاشرے میں طلاق کی وجوہات کیا ہیں؟
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

گرمیوں کے موسم میں میک اپ کا انتخاب
فیشن

گرمیوں کے موسم میں میک اپ کا انتخاب

May 29, 2025

اگرچہ ہر موسم کی اپنی خوبصورتی ہوتی ہے، لیکن گرمی اور نمی میک اپ کے لیے چیلنج بن سکتی ہے۔ تاہم، درست پروڈکٹس اور سلیقے سے کیے گئے میک اپ سے چہرہ تروتازہ اور دلکش دکھائی دیتا ہے۔ یہاں...

پاکستان میں ہائپو گیمی کا بڑھتا رجحان
شادی

پاکستان میں ہائپو گیمی کا بڑھتا رجحان

May 26, 2025

 ہائپو گیمی ایک معاشرتی اصطلاح ہے جس کا مطلب ہے کہ عورت اپنی سماجی، تعلیمی یا معاشی حیثیت سے کم تر مرد سے شادی کرے۔ اگرچہ دنیا بھر میں روایتی طور پر ہائپرگیمی یعنی عورت کا اپنے سے بہتر...

شریک حیات کے انتخاب میں غلطی کے نتائج
شادی

شریک حیات کے انتخاب میں غلطی کے نتائج

May 23, 2025

 نکاح کا مقصد انسان کے لیے آرام و سکون کا ایک مستقل ذریعہ فراہم کرنا ہے تاکہ اس کے نتیجے میں ایک ایسے خاندان کی بنیاد رکھی جائے جس میں باہمی محبت، جذباتی ہم آہنگی اور یک جہتی ہو۔نکاح...

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟
سوشل

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟

May 20, 2025

پاکستان میں کم عمری کی شادی ایک ایسا مسئلہ ہے جو ہمارے معاشرتی نظام میں گہرائی سے پیوست ہو چکا ہے۔ یہ صرف ایک قانونی یا عدالتی معاملہ نہیں بلکہ ایک انسانی المیہ ہے جس کے پیچھے دکھ بھری...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر