No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

نئی نویلی دلہنوں کے لیے کچھ مشورے!

January 30, 2025
in شادی, آگاہی, تجاویز, چلو بات کرتے ہیں, سوشل, موجودہ مسائل
دوسری شادی:معاشرتی روایات اوراسلامی تعلیمات 

شادی ایک نئی زندگی کا آغاز ہے جو اکثر پیچیدہ اور دباؤ سے بھرپور ہو سکتی ہے۔ اس لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ دوسرے لوگوں نے شادی کے ابتدائی دنوں میں کون سی عام غلطیاں کیں تاکہ آپ ان سے بچ سکیں۔شادی کا مرحلہ بالکل مختلف ہوتا ہے، خاص طور پر لڑکی کے لیے۔ لڑکی کی زندگی میں یہ مرحلہ لڑکے کے مقابلے میں زیادہ تبدیلیاں لاتا ہے۔اسے والدین کا گھر چھوڑنا پڑتا ہے اور مالی ذمہ داریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اس کے علاوہ وہ پورے گھر کی ذمہ دار بن جاتی ہے۔اور اگر وہ کام کرتی ہے، تو اس کے ساتھ ساتھ اپنے پیشے کی ذمہ داری بھی۔اس کے علاوہ، وہ حمل، بچے کی پیدائش اور پرورش کی بھی سب سے زیادہ ذمہ داری اٹھاتی ہے۔چونکہ یہ مرحلہ دباؤ اور الجھنوں سے بھرا ہوتا ہے، اکثر اس میں غلط فہمیاں اور مسائل پیدا ہوتے ہیں۔  شادی کے ابتدائی دنوں کی کچھ غلطیوں کامیں ذکر کرنا چاہوں گی تاکہ آپ ان سے بچ سکیں۔

حساسیت میں مبالغه

نئی نویلی دلہنوں کے لیے کچھ مشورے!

ابتدائی دنوں میں لڑکیاں بہت حساس ہوتی ہیں اور شوہر کی کوئی بھی بات انھیں فوراً متاثر کر دیتی ہے، چاہے بات کا کوئی غلط مطلب نہ ہو۔اس لیے نئی نویلی دلہنوں کو جذباتی حساسیت کو کم کرنے کی کوشش کرنی چاہیے اور اگر کسی بات پر الجھن ہو تو براہِ راست اپنے شریکِ حیات سے وضاحت طلب کریں۔

حمل میں تاخیر کے لیے احتیاط نہ کرنا

نئی نویلی دلہنوں کے لیے کچھ مشورے!

اگر آپ نے پہلے سال حمل میں تاخیر کا فیصلہ کیا تاکہ اپنی شادی شدہ زندگی کا لطف اٹھا سکیں۔ لیکن کوئی خاص اقدامات نہیں کیے اور سوچا کہ حمل جلدی نہیں ہوگا تو یہ آپکی ایک غلط فہمی ہے ۔اگر آپ حمل میں تاخیر چاہتے ہیں تو مناسب احتیاطی تدابیر اپنائیں، جیسے کہ محفوظ طریقے یا دیگر غیر ہارمونی طریقے وغیرہ۔

کاموں کو ملتوی کرنا

نئی نویلی دلہنوں کے لیے کچھ مشورے!

شروع میں، کاموں کو ٹال  دینا ایک غلط عادت ہے ۔ اس کے نتیجے میں کام کا ڈھیر لگ جاتا ہے اس لیے نئی دلہنوں کو چاہیے کہ روزمرہ کے کاموں کو فوری انجام دیں تاکہ مسائل نہ بڑھیں۔

مالی منصوبہ بندی نہ کرنا

نئی نویلی دلہنوں کے لیے کچھ مشورے!

شروع میں شادی شدہ جوڑا اپنے مالی معاملات کی کوئی خاص منصوبہ بندی نہیں کرتا اور اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ پیسے غیر ضروری چیزوں پر خرچ ہو جاتے ہیں اور اہم ضروریات پوری نہیں ہو پاتیں۔ایک ہفتہ وار یا ماہانہ فہرست بنائیں اور خرچ کی نگرانی کریں۔

ہر کام میں پہل کرنا

نئی نویلی دلہنوں کے لیے کچھ مشورے!

والدین کے گھر میں آپ اکیلے ذمہ داری اٹھانے والے ہوتے ہو لیکن شادی کے بعد، آپ کو اس عادت کو تبدیل کرنا پڑے گا ۔اپنے شریکِ حیات کو اس کی ذمہ داریاں ادا کرنے دیں۔

Ammara Khan
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

“دل کا رشتہ”ایک نئی زندگی کا آغاز
سوشل

“دل کا رشتہ”ایک نئی زندگی کا آغاز

July 23, 2025

شادی ایک اہم فیصلہ ہوتا ہے جو صرف دو افراد ہی نہیں بلکہ دو خاندانوں کے درمیان مضبوط رشتہ قائم کرتا ہے۔ "دل کا رشتہ" ایک جدید میٹری مونی ایپ ہے جو ان لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے...

خلوص سے بھر پور محبت کی 8 علامات
سوشل

خلوص سے بھر پور محبت کی 8 علامات

July 22, 2025

 محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو لفظوں سے زیادہ عمل میں نظر آتا ہے۔ اگرچہ ہر شخص محبت کے اظہار کا اپنا انداز رکھتا ہے، مگر کچھ علامات ایسی ہوتی ہیں جو واضح طور پر بتاتی ہیں کہ آپ...

نکاح سے پہلے باہمی رضامندی کی اہمیت: اسلامی نقطہ نظر
آگاہی

نکاح سے پہلے باہمی رضامندی کی اہمیت: اسلامی نقطہ نظر

July 21, 2025

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو زندگی کے ہر شعبے میں رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ شادی (نکاح) کو اسلام نے نہ صرف ایک عبادت قرار دیا ہے بلکہ اسے سماجی استحکام اور خاندان کی بنیاد بھی بنایا ہے۔...

رشتوں میں دھوکہ: جب دل ٹوٹے تو کیا کریں؟
شادی

رشتوں میں دھوکہ: جب دل ٹوٹے تو کیا کریں؟

July 18, 2025

کیا زمانہ آ گیا ہے! پہلے لوگ کہتے تھے "جان دے دوں گا تیرے لیے"، اب کہتے ہیں "آن لائن آ کر بات کرتے ہیں۔اور جیسے ہی جذبات تھوڑے گہرے ہوتے ہیں، اچانک... “کٹ گیا"نہ کوئی آخری پیغام، نہ...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر