No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

محبت کے جذبے کے کچھ خوشگوار اثرات

February 14, 2025
in شادی, صحت
محبت کے جذبے کے کچھ خوشگوار اثرات

محبت  ایک ایسا رشتہ ہے جسے محسوس کیا جاسکتا ہے۔جب کوئی انسان کسی کی محبت میں مبتلا ہوتا ہے تو اس میں تبدیلی لازمی آتی ہے ہم اس تبدیلی کو مثبت تبدیلی کہہ سکتے ہیں۔ جب ہم کسی کی محبت میں قید ہونا شروع ہوتے ہیں تو ہم خود کو اس کے مطابق کرنے کا سوچتے ہیں۔ہم جس سے محبت کرتے ہیں اس کی پسند اور ناپسند میں ڈھلنا شروع ہوجاتے ہیں اس کام کو چھوڑنے کی کوشش کرتے ہیں جو اس کو پسند نہیں ہے۔ ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ جب ہم سچی محبت کرتے ہیں تو خود کو اس کے تابع کرتے ہیں۔ حقیقت میں یہ غلامی نہیں ہوتی یہ بس اپنی انا کو ختم کرنے کا نام ہے۔ ہمیں زندگی کے ہر امتحان میں اپنے غرور اور انا کو ختم کرنے کا کہا جاتا ہے کیونکہ جن رشتوں میں انا ہوتی ہے وہ کامیاب بہت کم ہوتے ہیں۔ اس لئے اگر آپ کسی کی محبت میں قید یا مبتلا ہوتے ہیں تو اس وجہ سے آپ میں  بہت سی تبدیلیاں آتی ہیں اور آپ  کو جسمانی  فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں

محبت کے جذبے کے کچھ خوشگوار اثرات

دماغ پر اثرات

پیار میں مبتلا ہونے کے بعد جب آپ جائز طریقے سے کسی کو اپناتے ہیں اور ازدواجی تعلقات قائم کرتے ہیں تو یہ آپ کے دماغ پر اثرات ڈالتا ہے۔ ازدواجی تعلق کا رشتہ جب شروع ہوتا ہے تو آپ کا دماغ ڈوپامائن اور نیروفیرین کو جاری کرتا ہے۔ یہ دو نیوروٹرانسمیٹر آپ کی خوشی، ہلچل کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔

مدافعتی نظام

محبت ہمارے مدافعتی نظام کو مضبو ط کرتی ہے۔ 2019 کے مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ پیار کی وجہ سے آپ کے مدافعتی نظام پر مثبت اثر پڑتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جو لوگ محبت میں مبتلا ہوتے ہیں ان میں انفیکشن سے لڑنے کا دفاع زیادہ ہوسکتا ہے۔

درد کو کم کرتی ہے

ہمیں 2010 کے ایک چھوٹے سے مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ رومانوی تعلقات کے مراحل میں آپ درد سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ ہمارا دماغٖ ایسے فنکشن کو جاری کرتا ہے  جس کی وجہ سے ہم درد کو کم محسوس کرتے ہیں۔

دل کی صحت

ہمیں 2013 کی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ 35 سے 64 سال کی عمر میں دل کے دورے پڑنے کا امکان ان لوگوں میں کم تھا جو شادی شدہ تھے۔ ایک اور مطالعے سے علم ہوا ہے کہ اس انسان کا پاس موجود ہونا جس سے آپ محبت کرتے ہیں دباؤ کو کم کرسکتا ہے۔اس کے علاوہ ہم بلڈ پریشر کو بھی کم کرسکتے ہیں۔ بلڈ پریشر بھی دل کے دورے کا باعث بنتا ہے۔ اگر آپ ایگزائٹی یا اضطراب میں مبتلا ہیں تو کسی چاہنے والے کی کمپنی حاصل کرکے آپ اس سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں

محبت کے جذبے کے کچھ خوشگوار اثرات
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی
خبریں

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی

July 2, 2025

محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو  قومیت  نہ رنگ، زبان اور نہ ہی مذہب کی قید دیکھتا ہے۔پاکستان میں حال ہی میں سامنے آنے والی ایک ایسی ہی سچی اور متاثر کن کہانی نے سب کو حیران کر دیا ...

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 
مشہور شخصیات

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 

June 30, 2025

ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ان کی منگیتر لورین سانشیزگزشتہ ہفتے اٹلی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے اور اس دوران تین روزہ شاہانہ تقریبات بھی منعقد ہوئیں۔ اٹلی میں اس شادی کے خلاف احتجاجی مظاہروں اور...

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات
مشہور شخصیات

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات

June 27, 2025

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی شادی کی تقریبات نکاح کے ایونٹ پر آکر ختم ہوگئیں اور انکی رخصتی اور دعوتِ ولیمہ کے بعد میں ہونے کی خبریں آ رہی ہیں جن سے کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔وہ...

“دل کا رشتہ” پر گولڈن پیکج حاصل کرنے کے سنہری فوائد
سوشل

“دل کا رشتہ” پر گولڈن پیکج حاصل کرنے کے سنہری فوائد

June 27, 2025

آج کے دور میں جب رشتے تلاش کرنا انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے آپ کے لیے اب یہ انتہائی آسان بننے جا رہا ہے اور آپکی زندگی میں ایک سنہرے دور کا آغاز ہونے والا  ہے۔"دل کا رشتہ"...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر