No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

عمر مختار کی شاندار شادی کی جھلکیاں

July 25, 2023
in شادی, سوشل, لائف سٹائل
عمر مختار کی شاندار شادی کی جھلکیاں

پکستان کے مشہور پروڈیوسرعمر مختار گزشتہ دنوں ستاروں سے چمکتی تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے.یہ ایک بھرپور جشن تھا جس میں بہت سے فنکاروں نے اپنی کمال پر فارمنس سے سب کو حیران کر دیا تھا۔

عمر مختار کی شاندار شادی کی جھلکیاں

شادی کے جشن میں قابل ذکر بات پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی بالی ووڈ گانے”ناٹو ناٹو” پر شاندار پر فارمنس تھی۔شوبزنس انڈسٹری کا چمکتا ستارہ ہانیہ نےبہت محنت سے پر فارمنس دی،وہ گولڈن شرارہ اور سنیکرز میں بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔

عمر مختار کی شاندار شادی کی جھلکیاں

یاسر حسین اور اقراعزیزنےشازیہ وجاہت اور وجاہت روف کے ساتھ مل کر پیلا رنگ پر شادی کی رونق کو بڑھا دیا۔نیلے اور سفید سوٹ میں ملبوس اقرا عزیز نے اپنی پرفارمنس سے دل جیت لیا جبکہ یاسر بھی سادے سفید کرُتے میں بہت اچھے لگ رہے تھے۔

عمر مختار کی شاندار شادی کی جھلکیاں

جوڑی کا نکاح پہلے ہی ہو چکا تھا جبکہ شادی کی تقریب انڈسٹری کے ستاروں کے ساتھ ایک جشن تھا۔صبور علی،عائزہ ایوان،کنزہ ہاشمی اور وجاہت روف کی فیملی اور بہت سے ستاروں نے شادی کی تقریب میں شرکت کی اورنئے شادی شدہ جوڑی سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر ہر جگہ نظر آرہی تھیں جو اس بات کا ثبوت تھا کہ یہ ایک یادگار شادی تھی۔

عمر مختار کی شاندار شادی کی جھلکیاں

اتنی بڑی تعداد میں شوبزنس کے ستاروں کو ایک جگہ دیکھنا ایک شاندار بات تھی۔ہم امید کرتے ہیں کہ عمر مختار اور ان کی دلہن خعشیوں سے بھر پورکامیاب زندگی گزاریں گے۔

مختصراً عمرمختار کی شادی کی تقریب ایک یادگار تقریب تھی جس کو لا تعداد ستاروں نے اپنی چمک دمک سے سجا دیا۔ہم امید کرتے ہیں کہ یہ تقریب اس بات کی یاد دلاتی رہے گی کہ جب خوشیاں بانٹنا چاہیں تو یہ ہر طریقے سے ممکن ہو سکتا ہے۔

عمر مختار کی شاندار شادی کی جھلکیاں
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی
خبریں

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی

July 2, 2025

محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو  قومیت  نہ رنگ، زبان اور نہ ہی مذہب کی قید دیکھتا ہے۔پاکستان میں حال ہی میں سامنے آنے والی ایک ایسی ہی سچی اور متاثر کن کہانی نے سب کو حیران کر دیا ...

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 
مشہور شخصیات

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 

June 30, 2025

ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ان کی منگیتر لورین سانشیزگزشتہ ہفتے اٹلی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے اور اس دوران تین روزہ شاہانہ تقریبات بھی منعقد ہوئیں۔ اٹلی میں اس شادی کے خلاف احتجاجی مظاہروں اور...

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات
مشہور شخصیات

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات

June 27, 2025

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی شادی کی تقریبات نکاح کے ایونٹ پر آکر ختم ہوگئیں اور انکی رخصتی اور دعوتِ ولیمہ کے بعد میں ہونے کی خبریں آ رہی ہیں جن سے کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔وہ...

“دل کا رشتہ” پر گولڈن پیکج حاصل کرنے کے سنہری فوائد
سوشل

“دل کا رشتہ” پر گولڈن پیکج حاصل کرنے کے سنہری فوائد

June 27, 2025

آج کے دور میں جب رشتے تلاش کرنا انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے آپ کے لیے اب یہ انتہائی آسان بننے جا رہا ہے اور آپکی زندگی میں ایک سنہرے دور کا آغاز ہونے والا  ہے۔"دل کا رشتہ"...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر