No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

دنیا کی مہنگی ترین شادیاں کونسی ہیں؟

June 26, 2024
in شادی, سوشل
دنیا کی مہنگی ترین شادیاں کونسی ہیں؟

امبانی فیملی کی شادی اور شادی سے پہلے کی تقریبات کی تفصیلات دنیا کے سامنے آئیں تو وہ اتنی پر تعیش تھیں کہ زبان و زد عام ہو گئیں اور مہنگی شادیوں کے لیے ایک ضرب المثال بن گئیں لیکن تھوڑی کھوج کی جائے تو دنیا کی مہنگی ترین شادیوں کی فہرست کچھ اس صورت میں سامنے آتی ہے۔

اب تک کی دنیا کی سب سے مہنگی شادی 1981 میں ہونے والی برطانوی شہزادے چارلس اور لیڈی ڈیانا کی تھی جس پر مجموعی طور پر 110 ملین امریکی ڈالر سے زیادہ لاگت کا تخمینہ لگایا گیا جو کہ 914 کروڑ روپے کے برابر ہے . شہزادی ڈیانا اور پرنس چارلس کی شادی برطانوی شاہی خاندان اور دنیا کی تاریخ میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی تقریبات میں سے ایک تھی جس میں 28.4 ملین سے زیادہ لوگ شریک ہوئے تھے۔نیویارک ٹائمز کے مطابق اس جوڑے کو منگنی اور شادی کے لیے 3000 سے زائد تحائف ملے تھے جن میں مہنگے ہیرے اور سونے کے زیورات، نایاب گھڑیاں اور پرتعیش کراکری بھی شامل تھی۔شہزادی ڈیانا اور پرنس چارلس کی شادی کی تقریب میں 250 موسیقاروں کی لائیو موسیقی پیش کی گئی اور 1400 مہمانوں نے شرکت کی تھی۔

دنیا کی مہنگی ترین شادیاں کونسی ہیں؟

ایشا امبانی اور آنند پیرامل کی شادی امبانی خاندان کی مہنگی ترین شادی تھی  لیکن یہ مہنگی ترین شادیوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آتی ہےجس پر تقریباً 400 کروڑ روپے لاگت آئی تھی۔ مکیش امبانی نے اپنی اکلوتی بیٹی کی شادی میں مہمانوں کے لئے بھی پر تعیش انتظامات کے تھے ، مہمانوں کو شادی کی مختلف تقاریب میں شرکت کے لیے 100 چارٹرڈ طیاروں سے لایا گيا ہے۔ انھوں انواع و اقسام کے کھانے اور لگژری رہائس فراہم کی گئی تھی۔شادی کی تقریبات میں پرفارمنس کرنے کے لئے جہاں پورا بالی ووڈ موجود تھا وہیں امریکی پاپ گلوکارہ بیونسے کو 30 سے 40 لاکھ امریکی ڈالر ادا کیے گئے تھے۔

دنیا کی مہنگی ترین شادیاں کونسی ہیں؟

دنیا کی تیسری امیر ترین شادی کا اعزاز ارب پتی بھارتی شخص لکشمی متل کی بیٹی ونیشا متل کی 2004 میں فرانس میں ہونے والی شادی ہے جس کو تیسری مہنگی ترین شادی کا درجہ حاصل ہے۔ ونیشا متل کی شادی پر 6 کروڑ 60 لاکھ امریکی ڈالر کا خرچہ کیا گیا تھا۔

دنیا کی مہنگی ترین شادیاں کونسی ہیں؟

چوتھے نمبر پر مہنگی ترین شادی برطانوی شہزادے ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی 2011 میں ہونے والی شادی ہے، جس میں 4 کروڑ ڈالر سے کچھ کم خرچہ کیا گیا تھا۔

دنیا کی مہنگی ترین شادیاں کونسی ہیں؟

دنیا کی مہنگی ترین شادیاں کونسی ہیں؟
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

دل کا رشتہ“ ایپ میں رشتوں کی تلاش اب آسان اور جدید”
خبریں

دل کا رشتہ“ ایپ میں رشتوں کی تلاش اب آسان اور جدید”

July 4, 2025

  آج کے تیز رفتار دور میں جہاں ہر چیز ڈیجیٹل ہو چکی ہے، وہاں رشتے تلاش کرنا بھی ایک جدید انداز اختیار کر چکا ہے۔ "دل کا رشتہ" ایپ پاکستان کی ایک معتبر اور خاندانی اقدار پر مبنی...

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی
خبریں

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی

July 2, 2025

محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو  قومیت  نہ رنگ، زبان اور نہ ہی مذہب کی قید دیکھتا ہے۔پاکستان میں حال ہی میں سامنے آنے والی ایک ایسی ہی سچی اور متاثر کن کہانی نے سب کو حیران کر دیا ...

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 
مشہور شخصیات

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 

June 30, 2025

ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ان کی منگیتر لورین سانشیزگزشتہ ہفتے اٹلی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے اور اس دوران تین روزہ شاہانہ تقریبات بھی منعقد ہوئیں۔ اٹلی میں اس شادی کے خلاف احتجاجی مظاہروں اور...

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات
مشہور شخصیات

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات

June 27, 2025

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی شادی کی تقریبات نکاح کے ایونٹ پر آکر ختم ہوگئیں اور انکی رخصتی اور دعوتِ ولیمہ کے بعد میں ہونے کی خبریں آ رہی ہیں جن سے کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔وہ...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر