پاکستان میں رشتوں کے بڑھتےمسائل اورڈھائی کروڑ غیر شادی شدہ افراد کے مسئلے کے حل کے لیے دل کا رشتہ ایپ کو لانچ کیا گیا تو اس نے بہت جلد اپنی بہترین سروس کے ذریعے عوام کا اعتماد جیت لیا اور پاکستان کی نمبرون رشتہ ایپ بن گئی۔اس ایپ پر بہت کم عرصے میں 55 ہزار شادیاں طے ہو چکی ہیں۔ہم آج یہ جاننا چاہیں گے کہ یہ ایپ رشتہ تلاش کرنے کے عمل میں کتنی مثبت تبدیلیاں لے کر آئی۔
رشتہ کرنا بے حد آسان
پاکستانی معاشرے میں رشتہ ڈھونڈنے کا عمل انتہائی پیچیدہ ہے اور ہر دوسرا شخص رشتہ آنٹیوں اور ان سے جڑے مسائل سے گھبراتا ہے۔ایسے میں ایک ایپ کے ذریعے رشتہ ڈھونڈنا انتہائی آسان عمل بن گیا اور لڑکا لڑکی اور ان کے گھر والوں کی مرضی سے ہزاروں شادیاں طے پائیں۔
پاکستانی میٹریمونیل ایپ
یہ ایپ پاکستان میں آن لائن رشتے ڈھونڈنے کی پہلی کوشش تھی۔اس ے پہلے پاکستانی روائتی طریقہ کار استعمال کرتے تھے جو کافی پیچیدہ تھا اور لڑکا لڑکی کو ایک دوسرے کو جاننے کا موقع بھی نہیں ملتا تھا۔
خواتین کے لیے محفوظ ایپ
دل کا رشتہ ایپ نے اس بات کو یقینی بنایا کہ خواتین جب اس ایپ پر آئیں تو ایپ انھیں محفوظ ماحول فراہم کرے اور ان کی پرائیویسی کو بہت اہمیت دی گئی۔یہ ممکن بنایا گیا کہ خواتین کی تصاویر کا سکرین شاٹ نہ لیا جا سکے۔
بین الاقوامی رشتے
اس ایپ نے ممکن بنایا کہ کوئی بھی صارف پوری دنیا سے رشتے کی تلاش کر سکے جبکہ روائتی طریقہ کار میں یہ ممکن نہیں تھا۔دنیا کے 175 ممالک سے ہزاروں رشتے طے ہوئے۔
وی آئی پی میچ میکنگ سروس
وی آئی پی میچ میکنگ سروس ان صارفین کے لیے بہترین ہے جو اپنا پروفائل پبلک نہیں کرنا چاہتے۔میرج کنسلٹنٹ صارف کی پرائیویسی کا مکمل خیال رکھتا ہےاور یہ اس کی ذمہ داری ہو تی ہے کہ وہ باقاعدگی سے خواہش کے مطابق بہترین رشتے بھیجے بلکہ رشتہ پسند آنے کی صورت میں ملاقاتوں کا بھی اہتمام کرتا ہے۔
“دل کا رشتہ “ایپ کی وجہ سے پاکستانی معاشرے کا ایک اہم ترین مسئلہ “رشتہ نہیں مل رہا” کو بہت احسن طریقے سے حل کیا گیا ہے۔ایک کلک پر لاکھوں قومی اور بین الاقوامی اور ہر ذات برادری اور پروفیشن کے رشتوں تک رسائی دی گئی ہے۔دل کا رشتہ ایپ کی با کمال سروس کی وجہ سے ہی 55 ہزار سے زائد شادیاں ہوئیں اور “دل کا رشتہ” پاکستانی رشتوں کی پہچان بنی۔

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔