No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

October 11, 2023
in شادی, آگاہی, رہنمائی, سوشل
دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

ہم شادی کے مقدس رشتے کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ شادی ہی ایسا رشتہ ہے جو دنیا کے انسانوں میں بننے والا پہلا رشتہ ہے۔اس رشتے کے آغازکے بعد ہی ماں باپ،بہن بھائی اور دوسرے رشتے وجود میں آئےیعنی باقی سب بننے والے رشتوں کی بنیاد شادی کا رشتہ ہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس رشتے کی اہمیت کم سے کم تر ہوتی جا رہی ہے اور اس بات کا ثبوت طلاقوں کی وہ بڑھتی ہوئی شرح ہے جو کچھ سالوں سے بڑھتی ہی جا رہی ہے۔طلاقوں کی بڑھتی ہوئی شرح کو کم کرنے کا واحد حل یہ ہے کہ رشتے کرتے وقت روایات کو دیکھنے کے بجائے رشتے کی ضروریات کو اہمیت دی جائے اور رشتہ کرتے وقت افراد کے درمیان ہم آہنگی کو مد نظر رکھا جائے اس کے علاوہ درست معلومات کا تبادلہ ہو تاکہ بعد میں اصلیت جان کر جھگڑے جنم نہ لیں اور رشتہ چلتا رہے۔اس کے علاوہ پاکستان میں اس وقت سب سے اہم مسئلہ یہ ہے کہ 22 ملین افراد کنوارے ہیں اور ان لوگوں کی شادی کچھ سطحی وجوہات کی بنا پر نہیں ہو رہی ہیں۔ایسےحالات میں اس مسئلے کو حل کرنے اور معاشرے میں مثبت کردار ادا کرنے کے لیے “دل کا رشتہ”ایپ سامنے آئی ۔اس ایپ کے لانچ کو اس سال اکتوبر میں ایک سال پورا ہو چکا ہے اور اس کی کار کردگی با کمال ہے۔ “دل کا رشتہ”ایپ پاکستانی معاشرے کو ایک نئی سوچ سے متعارف کروا رہی ہے اور اس کے ساتھ معاشرتی مسائل کو حل کرنے میں مدد گار ثابت ہو رہی ہے۔اس ایپ پر ہر زات برادری اور پروفیشن کےلاکھوں رشتے موجود ہیں اور ایک سال میں ہی اس ایپ پر پانچ ہزار رشتے ہو چکے ہیں جواس ایپ صارفین کے اعتماد کا ثبوت ہے۔

دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

رشتہ ایپس جیسے “دل کا رشتہ “ایپ کی مقبولیت کی وجہ سے اب لوگوں میں دوسری برادریوں میں شادی کا رجحان عام ہو رہا ہے۔ اس کی جہاں دوسری بہت سی وجوہات ہیں ۔ایک وجہ یہ بھی ہے کہ مشترک خاندانی نظام ختم ہو رہے ہیں۔ لوگوں میں طبقاتی فرق کا احساس زیادہ اجاگر ہو رہا ہے۔ والدین اب اپنی مرضی سے رشتہ طے نہیں کرتےبلکہ بچوں کی مرضی اور رائے کو اہمیت دینے لگے ہیں۔

دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

 

موجودہ مالی مشکلات کے دور میں جبکہ رشتوں میں فراڈ بھی عام ہو چکا ہے جس نے طلاق کی شرح کو خطرناک حد تک بڑھا دیا تھا۔’دل کا رشتہ‘ایپ ان حالات میں نعمت سے کم نہیں۔“دل کا رشتہ”ایپ پر باقائدہ تصدیق شدہ رشتوں کی مو جودگی نے فراڈ کےامکان کو بالکل ختم کر دیا ہے۔ اس ایپ پر سولہ لاکھ سے زائد رشتہ پرو فائلز اور آٹھ لاکھ پچھتر ہزار تین سوساٹھ میچز بن چکے ہیں۔اس کے علاوہ بین الاقوامی سطح پر لانچ کے بعد اب172ممالک سے 10ہزار پروفائلز کا بھی اضافہ ہو چکا ہے جس کے بعد آپ پوری دنیا سے پاکستانی رشتے ڈھوند سکتے ہیں۔”دل کا رشتہ”ایپ کے بین الاقوامی سطح پر لانچ کے بعد کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔اب دنیا کے کسی بھی کونے میں بیٹھے ہوئے پاکستانی کے لیے دنیا بھر سے اور پاکستان سے بہترین رشتے کی تلاش مسئلہ نہیں رہا۔”دل کا رشتہ” ان پاکستانیوں کے لیے نعمت سے کم نہیں جو بیرون ممالک میں رہنے کے باوجود اپنی اقدار سے لگائو رکھتے ہیں۔

دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

 

دل کا رشتہ“ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ایک اچھا رشتہ ڈھونڈنے کے مسائل پر قابو پانے کی کوشش کی گئی۔یہاں وہ لوگ جو اچھا رشتہ نہ ملنے کے مسئلے سے دو چار ہیں انھیں لاکھوں رشتے ملیں گے اور وہ بھی ایک کلک پر۔یہ ایپ عمدہ رشتے کی تلاش کا آسان اور محفوظ ترین طریقہ فراہم کرتی ہے۔ “دل کا رشتہ” اپنی بہترین کار کردگی اور عوام کے اعتماد کی وجہ سے پاکستان کی نمبر ون رشتہ ایپ بن چکی ہےکیونکہ یہ اپنے پرو فائلز کی ہر قسم کی معلومات اور تحقیقات کرواتی ہے”دل کا رشتہ“ ایپ کی ٹیم اپنے پرو فائلز کے گھر خود جاتی ہے اور لوگوں کے پرو فائلز کی فراہم کردہ معلومات کی تصدیق کے بعد ہی انھیں سامنے لاتی ہے۔یہ ایپ صارفین کے پروفائل کی تصدیق کا بھی کام کرتی ہے اور یوں لوگوں کو یہ فیصلہ کرنے میں آسانی ہو جاتی ہے کہ وہ کس سے رابطہ کریں ۔اپنے دوستانہ ماحول ،مفید فیچرز اور محفوظ معلومات کے ساتھ یہ ایپ اپنے صارفین کی بہترین خدمت انجام دے رہی ہے۔تو آپ کو کس بات کا انتظار ہے ابھی ”دل کا رشتہ“ ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے جیون ساتھی کی تلاش شروع کریں۔

 

دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

پاکستان کے چند اہم ویڈنگ ڈیسٹی نیشنز
سیاحت

پاکستان کے چند اہم ویڈنگ ڈیسٹی نیشنز

June 25, 2025

شادی ہر انسان کی زندگی کا ایک خاص لمحہ ہوتا ہے، اور اس لمحے کو یادگار بنانے کے لیے ایک خوبصورت جگہ کا انتخاب بہت ضروری ہے۔ پاکستان میں فطری حسن، تاریخی عمارتوں، دلکش پہاڑوں اور ثقافتی رنگوں سے...

گرمیوں میں شادی: یاد گار کیسے بنایا جائے ؟
شادی

گرمیوں میں شادی: یاد گار کیسے بنایا جائے ؟

June 24, 2025

پاکستان میں موسم گرما میں شادی کرنا ایک عام روایت بن چکی ہے، خاص طور پر گرمیوں کی چھٹیوں اور فارغ وقت کی وجہ سے۔ مگر شدید گرمی، پسینہ، دھوپ اور بجلی کی بندش جیسے مسائل اکثر شادی کی...

رشتہ جوڑتے وقت کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟
لائف سٹائل

رشتہ جوڑتے وقت کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟

June 20, 2025

رشتہ طے کرنا ایک نہایت حساس اور اہم مرحلہ ہوتا ہے جو صرف دو افراد ہی نہیں بلکہ دو خاندانوں کو بھی آپس میں جوڑتا ہے۔ ایک کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے صرف خوبصورتی یا دولت کو بنیاد بنانا...

خواتین پر شادی کے لیے زیادہ دباؤ کیوں؟
شادی

خواتین پر شادی کے لیے زیادہ دباؤ کیوں؟

June 19, 2025

پاکستانی معاشرہ ایک روایت پسند معاشرہ ہے، جہاں شادی کو نہ صرف ایک سماجی ضرورت بلکہ ایک فرض کے طور پر دیکھا جاتا ہے، خاص طور پر خواتین کے لیے۔ جیسے ہی ایک لڑکی جوان ہوتی ہے، اس کے...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر