معروف اداکار حماد شعیب کے دل کا رشتہ ایپ پر آنے کی خوشی میں”دل کا رشتہ” ایپ نے ایک دفعہ پھر 80 ٪ ڈسکائونٹ آفر دینے کا اعلان کیا ہے۔محدود مدت کی اس آفر سے فائدہ اٹھا کر صارفین پریمیم صارف بن سکتے ہیں اور صرف 2500 اور 5 ہزار میں اپنا پروفائل اپ گریڈ کروا سکتے ہیں۔
دل کا رشتہ ایپ اپنے صارفین کی سہولت کے لیے اہم مواقع پر ڈسکائونٹ آفر دیتی رہتی ہے۔اس سے پہلے جب معروف اداکارہ یشمہ گل بہترین رشتے کی تلاش میں دل کارشتہ ایپ پر آئیں تو ان کے “دل کا رشتہ” ایپ پر آنے کی خوشی میں بھی ڈسکائونٹ آفر دی گئی تھی اور ہزاروں صارفین نے اپنا پروفائل گولڈ پر اپ گریڈ کروا کر انھیں رشتہ ریکوئسٹس بھیجی تھیں۔
پریمیم صارف کے لیے بہترین رشتہ حاصل کرنے کا عمل انتہائی آسان ہو جاتا ہے اور وہ اپنی پسند کے عین مطابق قومی اور بین الاقوامی رشتے حاصل کر سکتا ہے۔دل کا رشتہ ایپ پر پروفائل اپ گریڈ کروانے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ تصدیق کروانے والا صارف ایک دن میں لاتعداد رشتہ ریکوئسٹس بھیج سکتا ہے اور اس طرح رشتہ ہونے کا پراسیس تیز سے تیز تر ہو جاتا ہے۔اپ گریڈ صارف کو روز نئے رشتہ پرو فائلز دیکھنے کا موقع ملتا ہے اور اس طرح زیادہ رشتہ پرو فائلز کی وجہ سے انتخاب کرنے میں آسانی ہو جاتی ہے. صارف کو قومی اور بین الاقوامی دونوں رشتہ پرو فائلز روز دیکھنے کا موقع ملتا ہے اور اس طرح وہ اپنی پسند کے مطابق بہترین کا انتخاب کر سکتا ہے۔
واضح رہے کہ صرف گولڈ صارف ہی حماد شعیب کو رشتہ ریکوئسٹ بھیج سکتے ہیں اور صارفین 80 فیصد ڈسکائونٹ آفر سے فائدہ اٹھا کر گولڈ صارف بن سکتے ہیں۔
عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔