No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

دل کا رشتہ ایپ نے نئے فیچر متعارف کروا دئیے

سیلفی اور شناختی کارڈ کی ویری فیکیشن سے خواتین کے لیے سیکیورٹی کو بہتربنایا گیا 

June 5, 2025
in Uncategorized, آگاہی, خبریں, سوشل, شادی
دل کا رشتہ ایپ نے نئے فیچر متعارف کروا دئیے

دل کا رشتہ ایپ اپنے لانچ کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستانی عوام کے دل کے رشتے جوڑنے اور اعتماد جیتنے  کی وجہ سے ہر دلعزیز سوشل ایپ بن گئی ہے۔رشتوں کے نہ ملنے کے مسلئے کو اتنے بہتر انداز میں حل کیا کہ جس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔صارفین کو پوری دنیا سے ہر ذات برادری اور پروفیشن کے رشتے با آسانی ملے۔رشتے ڈھونڈنے کا عمل صرف ایک کلک کے فاصلے پر پورا ہونے لگا۔سلور اور گولڈ پیکجز نے پریمیم رشتے ڈھونڈنا انتہائی آسان بنا دیا۔وی آئی پی سروس نے پرائیویسی کے مسئلے کو ختم کر کے صارفین کی رشتوں کے بارے میں رازداری کی خواہش کو بھی پورا کر دیا۔

دل کا رشتہ ایپ نے اپنے صارفین اور خاص طور پر خواتین کی آسانی اور سیکیورٹی کو خاص فوقیت دی اور یہ اسی سلسلے کی کڑی ہے کہ ایپ پر سیلفی ویری فیکیشن اورسی این آئی سی ویری فیکیشن کا فیچر متعارف کروایا گیا۔اس فیچر کے ذریعے صارفین کے لیے ویریفائیڈ رشتے ڈھونڈنا اور بھی آسان ہو گیا ہے۔ اب ایپ پر پروفائل بنانے سے پہلے اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے یہ تصدیق کی جائے گی  کہ اپ لوڈیڈ تصویر اور شناختی کارڈ صارف کے ہی ہیں اور خیال رکھا جائے گا کہ پروفائل میں کوئی بھی چیز فیک نہ ہو۔

دل کا رشتہ ایپ نے نئے فیچر متعارف کروا دئیے

دل کا رشتہ ایپ آئے روزاپنے صارفین کے لیےایسے فیچر متعارف کرواتی رہتی ہے جن کے ذریعے صارفین کے لیے رشتہ ڈھونڈنے کے عمل کو مزید آسان بنایا جا سکے۔دل کا رشتہ ایپ پر عوام کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت صارفین کی بڑھتی تعداد اور کامیاب شادیاں ہیں۔

دل کا رشتہ ایپ نے نئے فیچر متعارف کروا دئیے
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات
مشہور شخصیات

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات

June 27, 2025

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی شادی کی تقریبات نکاح کے ایونٹ پر آکر ختم ہوگئیں اور انکی رخصتی اور دعوتِ ولیمہ کے بعد میں ہونے کی خبریں آ رہی ہیں جن سے کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔وہ...

“دل کا رشتہ” پر گولڈن پیکج حاصل کرنے کے سنہری فوائد
سوشل

“دل کا رشتہ” پر گولڈن پیکج حاصل کرنے کے سنہری فوائد

June 27, 2025

آج کے دور میں جب رشتے تلاش کرنا انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے آپ کے لیے اب یہ انتہائی آسان بننے جا رہا ہے اور آپکی زندگی میں ایک سنہرے دور کا آغاز ہونے والا  ہے۔"دل کا رشتہ"...

پاکستان کے چند اہم ویڈنگ ڈیسٹی نیشنز
سیاحت

پاکستان کے چند اہم ویڈنگ ڈیسٹی نیشنز

June 25, 2025

شادی ہر انسان کی زندگی کا ایک خاص لمحہ ہوتا ہے، اور اس لمحے کو یادگار بنانے کے لیے ایک خوبصورت جگہ کا انتخاب بہت ضروری ہے۔ پاکستان میں فطری حسن، تاریخی عمارتوں، دلکش پہاڑوں اور ثقافتی رنگوں سے...

گرمیوں میں شادی: یاد گار کیسے بنایا جائے ؟
شادی

گرمیوں میں شادی: یاد گار کیسے بنایا جائے ؟

June 24, 2025

پاکستان میں موسم گرما میں شادی کرنا ایک عام روایت بن چکی ہے، خاص طور پر گرمیوں کی چھٹیوں اور فارغ وقت کی وجہ سے۔ مگر شدید گرمی، پسینہ، دھوپ اور بجلی کی بندش جیسے مسائل اکثر شادی کی...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر