No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

مناسب رشتے کی تلاش مسئلہ کیوں؟

November 4, 2023
in موجودہ مسائل, آگاہی, چلو بات کرتے ہیں, سوشل, شادی
مناسب رشتے کی تلاش مسئلہ کیوں؟

پاکستان کے معاشرتی اور معاشی مسائل اپنی انتہا کو پہنچے ہوئے ہیں اوران ہی مسائل میں مناسب رشتےکی تلاش تقریباً ہر دوسرے گھر کا مسئلہ بن چکا ہے۔پورے ملک میں 22 ملین افراد کنوارے ہیں اور مناسب رشتے کے منتظر ہیں لیکن ایک رشتے کی وجہ سے پورا گھر پریشان ہوتا ہے،اسی طرح ایک لڑکا یا لڑکی کا جب رشتہ نہ ہو رہا ہو تو  یہ اس کے والدین کے ساتھ بہن بھائیوں کا مسئلہ بھی بن جاتا ہے ۔اب یہ ایک گھریلو مسئلہ نہیں رہا بلکہ  یہ کہا جائے کہ ایک قومی مسئلہ بن چکا ہے تو کچھ غلط نہیں ہو گا۔سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ مسئلہ ہمارا خود کا بنایا ہوا ہے ورنہ اگر ذرا سمجھداری سے کام لیا جائے تو یہ مسئلہ کچھ بھی نہیں ہے۔آج کے بلاگ میں ہم ان چھوٹی چھوٹی وجوہات کے بارے میں ہی بات کریں گے جا کسی بھی لڑکا اور لڑکی کے رشتے کے مسترد ہونے کی وجہ بنتے ہیں۔

لڑکی کا رشتہ مسترد ہونے کی وجوہات

ایک لڑکی جتنی بھی پڑھی لکھی،قابل اور سمجھدار ہو ،اس کی تمام تر خصوصیات کے باوجود اس کو کسی ظاہری خاصیت کی وجہ سے مسترد کر دیا جاتا ہے جیسے۔

رنگت

اپنا بیٹا جیسا بھی ہو ہر کسی کو سفیدی مائل رنگ چاہیے۔اچھی خاصی خوبصورت گندمی رنگ کی لڑکی ہوتی ہے اور رنگ کی وجہ سے مسترد کر دیا جاتا ہے۔

قد

قد کے معاملے میں ہماری معاشرتی سوچ عجیب ہے۔ہر کسی کو سرو قد چاہیے حتیٰ کہ بعض اوقات ایسی لڑکی چاہیے ہوتی ہے جو لڑکے سے بھی زیادہ قد  کی ہو۔

تیکھے نین نقش

شکلیں اللہ کی بنائی ہوئی ہوتی ہیں صرف کردار  اور سیرت ایسی خصوصیات  ہیں جس میں ہمارا ہاتھ ہو سکتا ہے اور کتنے عجیب لوگ ہیں جو خدا کی بنائی ہوئی چیز پر اعتراض کرتے ہیں اور نتیجتاً ایسی چیز پسند کر لیتے ہیں جس کا حاصل کچھ بھی نہیں ہے۔

ذات برادری

ذات برادری کو رشتہ کرتے وقت بہت اہمیت دی جاتی ہے جبکہ رشتے نبھانے میں ذات برادری نے کوئی بھی کردار ادا نہیں کرنا ہوتا۔

عمر

ہر کسی کو سولہ سال کی معصوم بچی چاہیے اور یہ بھی نہیں سوچا جاتا کہ کہ اتنی کم عمر لڑکی اتنی سمجھدار نہیں ہوتی کہ وہ ایک رشتے کو اچھی طرح نبھا سکے اور نہ اس کی صحت ابھی اس قابل ہوتی ہے کہ وہ خاندان بڑھا سکے۔

جہیزکتنا لائے گی

رشتہ دو لوگوں کی پوری زندگی کا مسئلہ ہوتا ہے اور انھیں یہ رشتہ اپنی ذاتی خصوصیات کی بنیاد پر نبھانا ہوتا ہے لیکن یہاں صرف اس وجہ سے کسی بھی رشتے کو مسترد کر دیا جاتا ہے کہ لڑکی والے زیادہ جہیز نہیں دے پائیں گے۔

لڑکے کا رشتہ مسترد ہونے کی وجوہات

مسترد ہونے کا دکھ لڑکوں کو بھی دیکھنا پڑتا ہے ، ہم نے ایسے لڑکے بھی دیکھے جن کا کہنا تھا کہ کم از کم سو لوگ مجھے مسترد کر گئے ہیں ۔آئیے ذرا ان وجوہات پر بھی غور کرلیں کہ اس کی کیا وجوہات ہیں۔

بڑا خاندان

لڑکی والے بھی بہت دور کی سوچنے بیٹھتے ہیں اور ایک قابل ترین لڑکے کو صرف اس وجہ سے مسترد کر دیا جاتا ہے کہ اس پر اپنے خاندان کی ذمہ داری بہت ہے۔

ذات برادری

ذات برادری کا مسئلہ لڑکے کے لیے بھی ہوتا ہے اور جہاں وہ شادی کرنا چاہتا ہے وہاں صرف اس وجہ سے اسے مسترد کر دیا جاتا ہے کہ وہ ذات برادری کے نہیں ہیں۔

ظاہری شکل و صورت

لڑکے بھی اس پریشانی کا سامنا کرتے ہیں اور ایسے حالات دیکھتے ہیں جب ان کی کسی ظاہری خاصیت کی وجہ سے  مسترد کر دیا جاتا ہے ۔ یہ ہماری معاشرتی سوچ کی بھی عکاسی کرتا ہے۔

یہ وہ وجوہات تھیں جو عام طور پر رشتہ نہ ہونے کا باعث بنتی ہیں جبکہ شادی جیسے رشتے کو بنھانے کے لیے سب سے زیادہ ذہنی ہم آہنگی اور باہمی اعتماد کی ضرورت ہوتی ہے جس کو ہم رشتہ طے کرتے ہوئے بلکل نظر انداز کر دیتے ہیں۔ان مسائل کا حل رشتہ ایپس بخوبی پیش کرتی ہیں۔کسی بھی انسان کے اعتماد اور عزت نفس کو ٹھیس پہنچائے بغیر یہ لاکھوں پرو فائلز کے ساتھ رشتہ ڈھونڈنے میں نہ صرف مدد کرتی ہیں بلکہ رشتوں سے متعلق مسائل کا حل بھی پیش کرتی ہیں اور اس وقت پاکستان کی نمبر ون رشتہ ایپ “دل کا رشتہ “یہ کام بہت احسن طریقے سے سر انجام دے رہی ہے۔

مناسب رشتے کی تلاش مسئلہ کیوں؟

 

مناسب رشتے کی تلاش مسئلہ کیوں؟
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی
خبریں

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی

July 2, 2025

محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو  قومیت  نہ رنگ، زبان اور نہ ہی مذہب کی قید دیکھتا ہے۔پاکستان میں حال ہی میں سامنے آنے والی ایک ایسی ہی سچی اور متاثر کن کہانی نے سب کو حیران کر دیا ...

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 
مشہور شخصیات

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 

June 30, 2025

ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ان کی منگیتر لورین سانشیزگزشتہ ہفتے اٹلی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے اور اس دوران تین روزہ شاہانہ تقریبات بھی منعقد ہوئیں۔ اٹلی میں اس شادی کے خلاف احتجاجی مظاہروں اور...

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات
مشہور شخصیات

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات

June 27, 2025

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی شادی کی تقریبات نکاح کے ایونٹ پر آکر ختم ہوگئیں اور انکی رخصتی اور دعوتِ ولیمہ کے بعد میں ہونے کی خبریں آ رہی ہیں جن سے کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔وہ...

“دل کا رشتہ” پر گولڈن پیکج حاصل کرنے کے سنہری فوائد
سوشل

“دل کا رشتہ” پر گولڈن پیکج حاصل کرنے کے سنہری فوائد

June 27, 2025

آج کے دور میں جب رشتے تلاش کرنا انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے آپ کے لیے اب یہ انتہائی آسان بننے جا رہا ہے اور آپکی زندگی میں ایک سنہرے دور کا آغاز ہونے والا  ہے۔"دل کا رشتہ"...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر