No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

کم عمری کی شادی: سوشل میڈیا کا کیا کردار ہے؟

February 24, 2024
in سوشل, آگاہی, تجاویز, خبریں, شادی, موجودہ مسائل
کم عمری کی شادی: سوشل میڈیا کا کیا کردار ہے؟

کم عمری میں شادی کرنا خلاف قانون ہے، مگر سوشل میڈیا پر ایک کم عمر جوڑے کی ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے، جس سے بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ کم عمر جوڑا شادی کے بندھن میں بندھنے جارہا ہے۔سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق 13 سالہ محمد قاعد کے حوالے سے یہ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ بچے نے اپنی والدہ سے ضد کی کہ اس کی شادی کرائی جائے گی تو ہی وہ پڑھائی میں دلچسپی لے گا۔ بچے کے بہت زیادہ اصرار پر ماں نے بھی حامی بھرلی۔سوشل میڈیا پر13 سالہ قاعد اور 12 سالہ علیزے کی تصاویر اور ویڈیوزوائرل ہورہی ہیں، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں شرما رہے ہیں۔حیران کُن بات یہ ہے کہ علیزے ساتویں جماعت جبکہ اس کے مقابلے میں محمد قاعد چھٹی جماعت میں ہے۔

پاکستان میں کم عمری یا بچپن کی شادی کی روایت بہت پرانی ہے۔ہمارے معاشرے میںوہ عمر جس میں کسی بھی انسان کے پڑھنے اور سیکھنے کے دن ہوتے ہیں   شادی ہو جانا  زیادہ بڑا مسئلہ نہیں  ہےبلکہ اب کیونکہ سوشل میڈیا کا دور ہے تو جب کوئی چھوٹی عمر میں شادی کی خبر ملے تو اسے بہت بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے۔لوگ ایسی خبروں پر تنقید کرنے کے بجائے ان سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور اس خبر کو پیش کرنے والے کے لاکھوں ویوز اور کمنٹس ہوتے ہیں ۔یہ بھی نہیں سوچا جاتا کہ ان سب باتوں کا ان بچوں کی آگے آنے والی زندگی پر کیا اثر پڑے گا بلکہ ایسی باتوں کو خوب پھیلایا جاتا ہے۔لوگ جو دیکھتے ہیں وہ ہی کرتے ہیں اور اس معاملوں میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔ایسی باتوں کو جب بہت شاندار بنا کر پیش کیا جاتا ہے تو کچھ اور والدین کے دل میں بھی یہ خواہش جنم لیتی ہے کہ ہم بھی ایسا کریں اور یہ سلسلہ ختم ہونے میں نہیں آ رہا۔

کم عمری کی شادی: سوشل میڈیا کا کیا کردار ہے؟

اسی طرح کا ایک واقعہ قاہرہ کے شمال میں واقع ایک گاؤں میں پیش آیا تو وہاں حالات مختلف تھےجب ایک خاندان کے بچے اوربچی کی آپس میں منگنی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں بچی کی عمر 10 سال سے بھی کم  تھی اور وہ چوتھی کلاس کی طالبہ  تھی جبکہ بچہ 12 سال کا  تھااور چھٹی کلاس میں زیر تعلیم تھا تو حکومت نے فوری ایکشن لیا۔جب خاندان والوں سے اس بارے میں پوچھ گچھ کی گئی تو دولہے کی والدہ نے بتایا کہ یہ منگنی بچے کے دادا کی خواہش پر منعقد کی گئی تھی۔ خاندان کے بڑے بزرگ بچے کا دادا اور بچی کا نانا تھے۔ ان کی خواہش تھی کہ خاندان کو جوڑ کر رکھا جائے اور آپس کی ہم آہنگی سے رشتوں کو بڑھایا جائے۔اس منگنی کی اطلاعات پر قومی کونسل برائے بچپن اور زچگی نے فوری مداخلت کی اور دونوں بچوں کے والدین سے “منگنی” روکنے اور قانونی عمر کی تکمیل تک شادی کو مکمل نہ کرنے کا عہد حاصل کیا۔

کم عمری کی شادی: سوشل میڈیا کا کیا کردار ہے؟

کونسل کے سیکرٹری جنرل نے وضاحت کی کہ چائلڈ ہیلپ لائن 16000 نے سوشل میڈیا کے ذریعے اس واقعے کی نگرانی کی اور فوری طور پر گورنریٹ میں چائلڈ پروٹیکشن کمیٹی کو واقعہ کی صداقت کی تحقیقات کا کام سونپا گیا۔چائلڈ ہڈ پروٹیکشن کمیٹی فوری طور پر دونوں بچوں کے گھر پہنچی اور دونوں بچوں کے خاندانوں کو جلد شادی کے خطرات کے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔دونوں خاندانوں نے اس واقعہ کی تمام تصاویر اور ویڈیوز کو سوشل میڈیا سے ڈیلیٹ کرنے کا وعدہ بھی کیا۔مصری قانون میں کہا گیا ہے کہ دو افراد کی شادی میں کسی ایک کی عمر بھی شادی کے وقت اٹھارہ سال سے کم ہو گی تو اس شادی کرانے والے ایک سال تک قید کی سزا دی جائے گی اور50 ہزار سے لیکر 2 لاکھ پاؤنڈ تک کا جرمانہ کیا جائے گا۔

اس قسم کا ردعمل ہمارے ملک میں بھی آنا چاہیے تھا لیکن کیا کریں کہ یہاں  کا باوا آدم ہی نرالا ہے ۔عوام کو فضول باتوں کے پیچھے لگایا گیا ہے اور کاروائی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔نسل در نسل غلطیاں دہرائی جاتی ہیں اور پھر کہا جاتا ہے کہ ہمرا سسٹم بہتر کیوں نہیں ہوتا؟یہ سوال ہمیں خود اپنے آپ سے کرنا چاہیے۔

کم عمری کی شادی: سوشل میڈیا کا کیا کردار ہے؟
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

مائوں کے عالمی دن پر “دل کارشتہ” ایپ کی جانب سے ڈسکائونٹ آفر
شادی

مائوں کے عالمی دن پر “دل کارشتہ” ایپ کی جانب سے ڈسکائونٹ آفر

May 9, 2025

مائوں کے عالمی دن  کی خوشی میں مائوں کو تحفہ دینے اور ان کے گھر کا سب سے بڑا مسئلہ یعنی"رشتہ" نہ ملنے کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے "دل کا رشتہ" ایپ نے ڈسکائونٹ آفر کا اعلان...

خاندان کی معاشرتی اہمیت
رہنمائی

خاندان کی معاشرتی اہمیت

May 6, 2025

ہر سال پندرہ مئی کو خاندان کا دن منایا جاتا ہے۔ جس کا مقصد گھریلو زندگی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کی اہمیت کے پیش نظر ہمیں ان چند سنہری اصولوں کی تجدید کرنی چاہیے جنھیں...

بچوں کی تربیت میں والدین کی باہمی ہم آہنگی کی اہمیت
سوشل

بچوں کی تربیت میں والدین کی باہمی ہم آہنگی کی اہمیت

May 5, 2025

خاندان ایک ایسی بنیادی اکائی ہے جس میں انسان کی ابتدائی تربیت ہوتی ہے، اور والدین اس تربیت کے سب سے اہم معمار ہوتے ہیں۔ خصوصاً میاں اور بیوی کی باہمی ہم آہنگی، محبت، اعتماد اور تعاون بچوں کی...

تزئین حسین کی  شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 
شادی

تزئین حسین کی شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 

April 29, 2025

سینئر اداکارہ تزئین حسین نے شوہر کی وفات کے تقریباً پانچ سال بعد دوسری شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا۔تزئین حسین کی سہیلی سائرہ دانش احمد نے اداکارہ کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر