No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

پائیدار ترقی اورشادیوں پر وسائل کا بے جا استعمال

 برصغیر پاک و ہند میں وسائل کاسب سے زیادہ استعمال شادیوں کے موقع پر کیا جاتا ہے 

April 30, 2024
in سوشل, آگاہی, چلو بات کرتے ہیں, رہنمائی, شادی, کامیاب ہمسفر, لائف سٹائل, موجودہ مسائل
پائیدار ترقی اورشادیوں پر وسائل کا بے جا استعمال

پاکستان ایک ترقی پذیر ملک ہے اور دوسرے ترقی پذیر ممالک کی طرح یہاں بھی پائیدار ترقی کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔بطور معاشرہ ہم اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتے جب تک ہم پائیدار ترقی کی اہمیت کو نا سمجھ لیں۔یہ بہت ضروری ہے کہ ہم اپنے وسائل کا بہتر استعمال کرنا سیکھیں۔ جب وسائل کی بات کی جائے تو برصغیر پاک و ہند میں وسائل کاسب سے زیادہ استعمال شادیوں کے موقع پر کیا جاتا ہے اور اس کی مثال مشہور زمانہ”امبانی میرجز”سے دی جا سکتی ہے۔ایسی مثالوں پر عمل کرتے ہوئےلوگ جب تک اپنی حیثیت سے بڑھ کر نہ خرچ کر لیں انھیں سکون نہیں ملتا۔یہ اور الگ بات ہے کہ ایسی شادی کے “سائیڈ افیکٹس”دلہا دلہن عمر بھر بھگتے ہیں۔

زندگی میں پائیداری اور بچت کا تعلق

پائیدار ترقی اورشادیوں پر وسائل کا بے جا استعمال

 

 

انسان جب دنیا میں آیا تو اس  زمین پر لا محدود وسائل پائے جاتے تھے لیکن پھر آبادی بڑھنے اور وسائل کے بے جا استعمال نے وسائل کا ایک نیا بحران پیدا کر دیا۔اب دنیا کا امیر سے امیر باشعور شخص اپنے کپڑوں اور دیگر لوازمات کے ذریعے وسائل کے درست استعمال  کا درس دیتا نطر آئے گا جو ہماری شادیوں میں نا پید ہے۔

مستقبل کے لیے بچت کی اہمیت

پائیدار ترقی اورشادیوں پر وسائل کا بے جا استعمال

 

ہر وہ شخص جو زندگی گزار رہا ہے اور اپنے خاندان کے ساتھ ایک مستقبل کے بارے میں سوچتا ہے وہ یقیناً بچت کے بارے میں بھی سوچے گا۔وہ موجودہ دور میں تھوڑی سختی اس لیے برداشت کرے گا تاکہ اس کا مستقبل بہتر ہو سکے ۔ ایک شادی کرنے والے شخص کی بھی یہ ہی سوچ ہونی چاہیے کہ وقتی نمودونمائش کے بجائے مستقبل کے بارے میں سوچا جائے۔اور وہ پیسہ جو شادی کی بے جا رسومات پر خرچ ہو اسے کسی بہتر کام کے لیے استعمال کیا جائے۔

وسائل کا بہتر استعمال

پائیدار ترقی اورشادیوں پر وسائل کا بے جا استعمال

 

ہمارے ہاں ایک روایت بن گئی ہے کہ بچوں کی شادی کے لیے بچپن سے ہی بچت شروع ہو جاتی ہے جبکہ وہ ہی پیسے اگر لڑکی کی تعلیم یا کسی کاروبار میں لگا دئیے جائیں تو ایک بہتر مستقبل کی امید کی جا سکتی ہے۔لیکن ہماری یہ ہی خواہش ہوتی ہے کہ عمر بھر کی بچت کو تین دن میں اُڑا دیا جائے اور شادی بے شک ذہنی ہم آہنگی نہ ہونے کی وجہ سے ایک مہینے میں ختم ہو جائے اوربعد میں قرض پر ہی گزارا ہو لیکن اس وقت خاندان میں”ناک” رکھنی ضروری ہوتی ہے۔

لمبی مدت کی پلاننگ کریں

پائیدار ترقی اورشادیوں پر وسائل کا بے جا استعمال

ہمارے ہاں شادی کرنے کے روائتی طریقہ کار استعمال کیے جاتے ہیں۔لڑکا لڑکی ایک دوسرے کے بارے میں جانتے ہوں یا نہ ہوں،حتیٰ کہ بعض اوقات ایک دوسرے کو حقیقی زندگی میں دیکھا بھی نہیں ہوتا اور اس کے ساتھ مطابقت کا بھی خیال نہیں کیا جاتا اور طلاق کی شرح برھتی ہی جا رہی ہے لیکن پھر بھی زندگی کی ساری جمع پونجی فضولیات پر لگا دی جاتی ہے ۔اس کے بجائے اگر مستقبل کے بارے میں سوچا جائے تو بہت سے لوگوں کی زندگیاں بہتر ہو سکتی ہیں۔

 

چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں لائیں

پائیدار ترقی اورشادیوں پر وسائل کا بے جا استعمال

 

چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں ہی بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہوتی ہیں۔سب سے پہلے ہمیں اپنی سوچ بدلنی ہو گی۔ہمیں سادگی کی اہمیت سمجھنی ہو گی۔ہمیں سوچنا ہو گا کہ” امبانی” جیسی شادی کرنے سے پہلے ہمیں خود امبانی بننا پڑے گا۔شادی کی تقریب اتنی اہم نہیں جتنی اس شادی کی کامیابی ضروری ہے۔اور اس کامیابی کے لیے ایک پائیدار منصوبہ بندی کے ساتھ پائیدار مستقبل کے لیے کام کرنا پڑے گا۔

پائیدار ترقی اورشادیوں پر وسائل کا بے جا استعمال
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

دل کا رشتہ“ ایپ میں رشتوں کی تلاش اب آسان اور جدید”
خبریں

دل کا رشتہ“ ایپ میں رشتوں کی تلاش اب آسان اور جدید”

July 4, 2025

  آج کے تیز رفتار دور میں جہاں ہر چیز ڈیجیٹل ہو چکی ہے، وہاں رشتے تلاش کرنا بھی ایک جدید انداز اختیار کر چکا ہے۔ "دل کا رشتہ" ایپ پاکستان کی ایک معتبر اور خاندانی اقدار پر مبنی...

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی
خبریں

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی

July 2, 2025

محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو  قومیت  نہ رنگ، زبان اور نہ ہی مذہب کی قید دیکھتا ہے۔پاکستان میں حال ہی میں سامنے آنے والی ایک ایسی ہی سچی اور متاثر کن کہانی نے سب کو حیران کر دیا ...

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 
مشہور شخصیات

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 

June 30, 2025

ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ان کی منگیتر لورین سانشیزگزشتہ ہفتے اٹلی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے اور اس دوران تین روزہ شاہانہ تقریبات بھی منعقد ہوئیں۔ اٹلی میں اس شادی کے خلاف احتجاجی مظاہروں اور...

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات
مشہور شخصیات

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات

June 27, 2025

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی شادی کی تقریبات نکاح کے ایونٹ پر آکر ختم ہوگئیں اور انکی رخصتی اور دعوتِ ولیمہ کے بعد میں ہونے کی خبریں آ رہی ہیں جن سے کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔وہ...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر