No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

شادی کے بعد کیا باتیں سننے کومل سکتی ہیں!!!

July 10, 2023
in سوشل, چلو بات کرتے ہیں, شادی, لائف سٹائل, موجودہ مسائل
شادی کے بعد کیا باتیں سننے کومل سکتی ہیں!!!

پاکستانی معاشرے میں جب کسی خاتون کی شادی ہونے والی ہوتی ہے تو اسے اپنے آس پاس کے لوگوں سے بہت سی باتیں سننے کو ملتیں ہیں جو عام خواتین کو سننے کو نہیں ملتیں۔طنزیہ باتیں اور مشوروں کی بارش ہوتی ہے اور انھیں سب کی باتیں سننی پڑتی ہیں۔شادی کسی بھی انسان کی زندگی کا بہت اہم قدم ہوتا ہے لیکن ہمارے روائتی معاشرے میں لڑکیوں کے لیے یہ اپنے آپ کو کسی نئے ماحول میں ڈھالنے کے مترادف ہوتا ہے۔جنوبی ایشیائی ممالک اور پاکستان میں شادی کو ایک ایسے عمل کے طور پر دیکھا جاتا ہے جس میں خواتین کو گھریلو ذمہ داریاں اٹھانی پڑتی ہیں،مرد حضرات ہر بات میں خود مختار ہوتے ہیں اور خواتین اپنے تمام کاموں کے لیے دوسروں پر انحصار کرتی ہیں۔شادی کے بعد مین میخ نکالنے والے رشتے داروں،حکم جمانے والے شوہر اور تنقیدی سسرالیوں سے بہت کچھ سننے کو ملتا ہے اور اسی دوران بلاوجہ کی نصیحتیں اور آپ کی ذات پر کی گئی باتوں کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔آج ہم ان باتوں پر ہی بات کریں گے جو پاکستانی خواتین کو شادی کے بعد سننی اور برداشت کرنی پڑتی ہیں۔

!تم تو شادی شدہ ہی نہیں لگتی

 

پاکستانی معاشرے میں اگر آپ روائتی انداز کے کپڑے نہیں پہنیں گی تو کچھ لوگوں کے نزدیک آپ شادی شدہ ہی نہیں لگیں گی اور آپ کو کچھ اس طرح کی باتیں سننے کو ملیں گی”آپ نے اپنے کپڑے پہننے کا انداز کیوں نہیں بدلا؟“”آپ کو شادی کے بعد بھی ان کاموں کو کرنے کا ٹائم کس طرح مل جاتا ہے؟شادی کے بعدامید کی جاتی ہے کہ آپ ایک بالکل روائتی لباس میں نظر آئیں۔

 

تم گھر اور پروفیشن میں کس طرح توازن رکھتی ہو؟

تم دو طرح کی زندگیوں کوکس طرح لے کر چل رہی ہو؟کیا تمھاری شادی شدہ زندگی متاثر نہیں ہوتی؟کیا تمھارے تعلقات پر کوئی اثر نہیں ہو تا؟تم گھر پر ٹھہر کر اپنے گھریلو معاملات کیوں نہیں دیکھتیں؟۔دنیا نے بے تحاشا ترقی کر لی ہے اور ہم لوگ ابھی تک اس قسم کے سوالوں میں الجھے ہوئے ہیں۔

 

کیا تم گھر کے کام بھی کر سکتی ہو؟

کیا تم کھانا پکانا اورصفائی کرنا بھی جانتی ہو؟اگر یہ سب کچھ نہیں کرنا آتا تو تمھارا گزارا کس طرح ہو رہا ہے؟شادی کے بعد آپ کو اس طرح کا تاثر دیا جاتا ہے کہ یہ سارے کام مذہبی اور معاشرتی ہر لحاظ سے آپکی ذمہ داری ہے۔

بچے کا کب تک ارادہ ہے؟اتنی دیر سے کیوں اٹھتی ہو؟دوسری باتوں کی طرح اپنے سسرالیوں کو ان کا وارث دینے کا دباؤ بھی آپ پر ہی ہوتا ہے۔

 

!جسمانی ساخت کا مذاق

شادی کے بعد وزن نہیں بڑھ گیا؟شادی کے بعد غائب ہی ہو گئی ہو؟تم تو ہمارے ساتھ باہر جانے کے قابل ہی نہیں رہیں۔ایسی اور اس طرح کی کئی باتوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

 

سسرالیوں کو خوش رکھنے کا مسئلہ

بیٹا!اپنے سسرال والوں کو خوش رکھنا۔ان کو اپنے ہاتھ میں رکھنے کا صرف یہ ہی طریقہ ہے۔تم نے اگر انھیں خوش نہ رکھا اور ان کے ہر حکم کی تعمیل نہ کی توحالات تمھارے مخالف ہو جائیں گے۔ان کے ساتھ اپنے شوہرکو بھی خوش رکھو وغیرہ وغیرہ۔

شادی کے بعد کیا باتیں سننے کومل سکتی ہیں!!!
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

مائوں کے عالمی دن پر “دل کارشتہ” ایپ کی جانب سے ڈسکائونٹ آفر
شادی

مائوں کے عالمی دن پر “دل کارشتہ” ایپ کی جانب سے ڈسکائونٹ آفر

May 9, 2025

مائوں کے عالمی دن  کی خوشی میں مائوں کو تحفہ دینے اور ان کے گھر کا سب سے بڑا مسئلہ یعنی"رشتہ" نہ ملنے کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے "دل کا رشتہ" ایپ نے ڈسکائونٹ آفر کا اعلان...

خاندان کی معاشرتی اہمیت
رہنمائی

خاندان کی معاشرتی اہمیت

May 6, 2025

ہر سال پندرہ مئی کو خاندان کا دن منایا جاتا ہے۔ جس کا مقصد گھریلو زندگی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کی اہمیت کے پیش نظر ہمیں ان چند سنہری اصولوں کی تجدید کرنی چاہیے جنھیں...

بچوں کی تربیت میں والدین کی باہمی ہم آہنگی کی اہمیت
سوشل

بچوں کی تربیت میں والدین کی باہمی ہم آہنگی کی اہمیت

May 5, 2025

خاندان ایک ایسی بنیادی اکائی ہے جس میں انسان کی ابتدائی تربیت ہوتی ہے، اور والدین اس تربیت کے سب سے اہم معمار ہوتے ہیں۔ خصوصاً میاں اور بیوی کی باہمی ہم آہنگی، محبت، اعتماد اور تعاون بچوں کی...

تزئین حسین کی  شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 
شادی

تزئین حسین کی شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 

April 29, 2025

سینئر اداکارہ تزئین حسین نے شوہر کی وفات کے تقریباً پانچ سال بعد دوسری شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا۔تزئین حسین کی سہیلی سائرہ دانش احمد نے اداکارہ کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر