No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

ساس بھی ایک” ماں” ہے

May 9, 2024
in سوشل, آگاہی, تجاویز, چلو بات کرتے ہیں, شادی, موجودہ مسائل
ساس بھی ایک” ماں” ہے

برصغیر پاک و ہند کی ثقافت میں مشترکہ خاندانی نظام کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے۔اس نظام میں عام طور پر بچے شادی کے بعد بھی ایک جگہ ہی رہتے ہیں۔اس مشترکہ نظام میں گھر کی ماں کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ماں نے ہی اس گھر کو بنایا ہوتا ہے اور آنے والی بہوئوں کا انتخاب بھی وہ ہی کرتی ہے۔اس مشترکہ نظام میں شامل ہونے والی بہوئیں  مختلف ماحول سے آتی ہیں جہاں کے طور طریقے موجودہ گھر کے طریقوں سے مختلف بھی ہو سکتے ہیں۔اس طرح ایک ہی جگہ کئی طرح کی سوچ والے لوگ رہ رہے ہوتے ہیں۔سوچ مختلف ہونے کی وجہ سے اکثر ان میں مختلف معاملات پر اختلاف بھی پایا جاتا ہے۔اور اسی اختلاف کی وجہ سے اکثر تعلقات میں کھنچائو پایا جاتا ہے۔ہر کسی کی کوشش ہوتی ہے کہ گھر کی اہم ترین فرد ماں ان کی بات کرے اور ان کا ساتھ دے۔اسی کھینچا تانی میں وہ ہی ماں جو اس گھر کو بنانے والی ہوتی ہے جب ساس بنتی ہے تو اسے وہ عزت و احترام اور محبت نہیں ملتی جس کی وہ حقدار ہوتی ہے۔

ساس بھی ایک" ماں" ہے

ماں کا عالمی دن آتا ہے تو بہوئوں اور دامادوں کو اپنی ماں کو تحفہ دینا تو یاد ہوتا ہے لیکن بہت کم لوگ یہ سوچتے ہیں کہ “ساس بھی ایک ماں ہے”۔ساس کے رشتے کا احترام اخلاقاً بھی فرض ہے اور پھر کیونکہ یہ آپکے شریک حیات کے لیے بہت اہم ہے تو جب آپ اپنی ساس سے محبت اور احترام کا اظہار کرتے ہیں تو آپ کے اپنے شریک حیات سے بھی تعلقات بہتر ہوتے ہیں اور اس طرح پوری زندگی پر خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں۔اسی نقطہ کو سمجھتے ہوئے اس سال ماں کے دن کو ساس کے بھی نام کریں اورتحفہ دے کر اپنی ساس سے محبت کا اظہار کریں۔

ساس بھی ایک" ماں" ہے

‘دل کا رشتہ’ ایپ نے اس سال ماں کے دن کو ساس کے نام کیا ہے اور “ساس بھی ایک ماں ہے” کے نام کی کمپین کا آغاز کیا ہے۔اس کمپین کے دوران آپ اپنی ساس کو ‘دل کا رشتہ’ ایپ کے سوشل میڈیا اکائونٹ پر جا کر کوئی بھی تحفہ آرڈر کر سکتے ہیں اور سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اپ کو اس آرڈر پر 500 روپے کا ڈسکائونٹ بھی ملے گا۔اس کمپین کا ساتھ دیں اور ثابت کریں کہ “ساس بھی ایک ماں ہے”۔

ساس بھی ایک" ماں" ہے
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

پاکستان کے چند اہم ویڈنگ ڈیسٹی نیشنز
سیاحت

پاکستان کے چند اہم ویڈنگ ڈیسٹی نیشنز

June 25, 2025

شادی ہر انسان کی زندگی کا ایک خاص لمحہ ہوتا ہے، اور اس لمحے کو یادگار بنانے کے لیے ایک خوبصورت جگہ کا انتخاب بہت ضروری ہے۔ پاکستان میں فطری حسن، تاریخی عمارتوں، دلکش پہاڑوں اور ثقافتی رنگوں سے...

گرمیوں میں شادی: یاد گار کیسے بنایا جائے ؟
شادی

گرمیوں میں شادی: یاد گار کیسے بنایا جائے ؟

June 24, 2025

پاکستان میں موسم گرما میں شادی کرنا ایک عام روایت بن چکی ہے، خاص طور پر گرمیوں کی چھٹیوں اور فارغ وقت کی وجہ سے۔ مگر شدید گرمی، پسینہ، دھوپ اور بجلی کی بندش جیسے مسائل اکثر شادی کی...

رشتہ جوڑتے وقت کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟
لائف سٹائل

رشتہ جوڑتے وقت کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟

June 20, 2025

رشتہ طے کرنا ایک نہایت حساس اور اہم مرحلہ ہوتا ہے جو صرف دو افراد ہی نہیں بلکہ دو خاندانوں کو بھی آپس میں جوڑتا ہے۔ ایک کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے صرف خوبصورتی یا دولت کو بنیاد بنانا...

خواتین پر شادی کے لیے زیادہ دباؤ کیوں؟
شادی

خواتین پر شادی کے لیے زیادہ دباؤ کیوں؟

June 19, 2025

پاکستانی معاشرہ ایک روایت پسند معاشرہ ہے، جہاں شادی کو نہ صرف ایک سماجی ضرورت بلکہ ایک فرض کے طور پر دیکھا جاتا ہے، خاص طور پر خواتین کے لیے۔ جیسے ہی ایک لڑکی جوان ہوتی ہے، اس کے...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر