No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

سادگی سے کی گئی شادیاں :جنھوں نے دل جیت لیے

March 27, 2025
in انٹرٹینمنٹ, سوشل, شادی, فلمیں, مشہور شخصیات
سادگی سے کی گئی شادیاں :جنھوں نے دل جیت لیے

اداکارہ سوناکشی سہنا کی ظہیر اقبال سے شادی کی خبر آئی تو جہاں بہت تنقید سامنے آئی وہیں سادگی اور محبت سے بھر پور شادی نے شائقین کے دل بھی  جیت لیے۔

 شادی کی تقریب میں سوناکشی نے اپنی والدہ کی شادی کی آف وائٹ ساڑھی کے علاوہ موتیوں جڑے  کندن کے ہار  کے ساتھ ڈائمنڈجیولری کا انتخاب کیا، یوں اداکارہ نے دیگر بالی اداکاراؤں کے مہنگے عروسی لباس کے  برعکس اپنی شادی پر والدہ کا 44سال پرانا عروسی لباس اور جیولری منتخب کر کے عمدہ مثال قائم کی۔دوسری جانب سوناکشی کے دلہا ظہیر اقبال کو بھی مہنگی شیروانی یا گروم سوٹ کے برعکس سفید شلوار قمیض زیب تن  کیے دیکھا گیا۔شادی کی تقریب کے بعد جوڑے کی جانب سے ممبئی کے مقامی ریسٹورینٹ میں عشائیہ دیا گیا جس میں فلمی دنیا اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات شریک ہوئیں۔اس موقع پر بھی سوناکشی اور ان کے شوہر کو مہنگے ترین ملبوسات کے بجائے عام روایتی انداز میں دیکھا گیا۔ سوناکشی سنہا نے اپنی شادی کے عشائیے کیلئے بھارتی ساڑھیوں کے برانڈ ’چاند بوٹا’  کی بروکیڈ ٹون والی ریڈ ساڑھی کا انتخاب کیا، بھارتی میڈیا کے مطابق  برانڈ کی ویب سائٹ پر ساڑھی کی قیمت 79ہزار 800بھارتی روپے ہے۔

سادگی سے کی گئی شادیاں :جنھوں نے دل جیت لیے

اسی طرح پاکستانی معروف اداکارہ نمرہ خان جو کہ مختلف اوقات میں مختلف دوستیوں کے بندھن میں رہیں ارینج میرج کی۔ ان کی شادی میں بھی بہت زیادہ خرچہ نہیں کیا گیا اور عام شادیوں کی طرح کے ہی انتظامات رکھے گئے۔ نمرہ کے شوہر لندن پولیس میں ہوتے ہیں۔ نمرہ کے بقول انہوں نے اپنے شوہر کو شادی سے پہلے کبھی نہ دیکھا تھا اور نہ ہی وہ کبھی ان سے ملی تھیں ۔

سادگی سے کی گئی شادیاں :جنھوں نے دل جیت لیے

چلبلی اداکارہ فریال محمود اور سیمی راحیل کے بیٹے دانیال راحیل بھی حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھے ہیں۔ ان کی شادی میں بھی قریبی لوگوں نے ہی شرکت کی۔ یوں کہہ سکتے ہیں کہ انہوں نے بھی سادگی سے نکاح کی رسم ادا کی۔ دونوں ایک ساتھ دو تین پراجیکٹس میں کام کرچکے ہیں۔ تین ماہ قبل انہوں نے اعلان کیا کہ وہ جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔ اپنے بیٹے کی شادی کے حوالے سے سیمی راحیل کہتی ہیں کہ ہم نے اپنے بیٹے کی پسند کو دل و جان سے قبول کیا ہے۔ بچوں کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنی پسند کے مطابق شادی کریں۔

سادگی سے کی گئی شادیاں :جنھوں نے دل جیت لیے

 نامور ماڈل صدف کنول اور اداکار شہروز سبزواری شادی کے بندھن میں بندھے۔ ان کا نکاح بھی سادگی سے ان کی فیملی کی موجودگی میں ہوا۔شہروز صدف سے قبل سائرہ یوسف سے شادی کے بندھن میں رہ چکے ہیں اور ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔

سادگی سے کی گئی شادیاں :جنھوں نے دل جیت لیے

یہ ہیں محبت کی وہ شادیاں جو نہایت ہی سادگی سے انجام پائیں۔ ان شادیوں نے ایک پیغام بھی دیا ہے کہ ضروری نہیں ہے کہ لوگوں کا ہجوم اکٹھا کیا جائے، شادی سادگی سے بھی انجام دی جا سکتی ہے 

Ammara Khan
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

کونسے بروج بہترین جوڑ بناتے ہیں؟
سوشل

کونسے بروج بہترین جوڑ بناتے ہیں؟

July 30, 2025

برج یا زائچہ صرف ستاروں کی چال نہیں بلکہ شخصیت، تعلقات اور مزاج کو سمجھنے کا ایک د لچسپ ذریعہ بھی ہے۔ اگر آپ محبت، دوستی یا شادی میں ہم آہنگی چاہتے ہیں تو برجوں کی مطابقت ضرور جانیں۔...

بے وفائی: ایک بڑھتا ہوا سماجی مسئلہ
ٹیکنالوجی

بے وفائی: ایک بڑھتا ہوا سماجی مسئلہ

July 29, 2025

شادی ایک ایسا مقدس بندھن ہے جو نہ صرف دو افراد بلکہ دو خاندانوں کو بھی جوڑتا ہے۔ اس رشتے کی بنیاد اعتماد، محبت، وفاداری اور قربانی پر ہوتی ہے۔ تاہم، جب اس خوبصورت رشتے میں بے وفائی داخل...

“دل کا رشتہ”ایک نئی زندگی کا آغاز
سوشل

“دل کا رشتہ”ایک نئی زندگی کا آغاز

July 23, 2025

شادی ایک اہم فیصلہ ہوتا ہے جو صرف دو افراد ہی نہیں بلکہ دو خاندانوں کے درمیان مضبوط رشتہ قائم کرتا ہے۔ "دل کا رشتہ" ایک جدید میٹری مونی ایپ ہے جو ان لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے...

خلوص سے بھر پور محبت کی 8 علامات
سوشل

خلوص سے بھر پور محبت کی 8 علامات

July 22, 2025

 محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو لفظوں سے زیادہ عمل میں نظر آتا ہے۔ اگرچہ ہر شخص محبت کے اظہار کا اپنا انداز رکھتا ہے، مگر کچھ علامات ایسی ہوتی ہیں جو واضح طور پر بتاتی ہیں کہ آپ...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر