آج کے دور میں جب رشتے تلاش کرنا انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے آپ کے لیے اب یہ انتہائی آسان بننے جا رہا ہے اور آپکی زندگی میں ایک سنہرے دور کا آغاز ہونے والا ہے۔”دل کا رشتہ” جیسی رشتہ ایپ آپ کو ان لوگوں سے ملانے میں مدد دیتی ہے جو آپ جیسی سوچ رکھتے ہیں۔ لیکن اگر آپ واقعی سنجیدہ ہیں اور جلد از جلد ایک موزوں رشتہ تلاش کرنا چاہتے ہیں، تو گولڈن پیکج آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ گولڈن پیکج حاصل کرنے سے آپ کو کون سے اہم فوائد حاصل ہو سکتے ہیں
گولڈن پیکج کے ساتھ آپ کو زیادہ اور پریمیم پروفائلز تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔ عام صارفین صرف محدود پروفائلز دیکھ سکتے ہیں، جب کہ گولڈن صارفین کو پریمیم اور ویریفائیڈ پروفائلز تک مکمل رسائی دی جاتی ہے۔گولڈن ممبر ہونے کی صورت میں آپ کا پروفائل دوسرے صارفین کی لسٹ میں نمایاں نظر آتا ہے۔ اس سے آپ کو زیادہ ویوز اور جلدی رابطے کا موقع ملتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، آپ کا پروفائل ترجیحی لسٹ میں شامل ہو جاتا ہے۔عام صارفین صرف محدود پیغامات بھیج سکتے ہیں، لیکن گولڈن پیکج کے ساتھ آپ براہِ راست چیٹ کر سکتے ہیں اور بغیر کسی رکاوٹ کے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اس فیچر سے آپ کو سنجیدہ بات چیت کا موقع ملتا ہے جس سے رشتہ طے کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔اگر آپ کو مخصوص عمر، تعلیم، مذہب، یا علاقے کے افراد سے رابطہ کرنا ہے، تو گولڈن پیکج آپ کو ایڈوانس سرچ فلٹرز کی سہولت فراہم کرتا ہے تاکہ آپ اپنی ضروریات کے مطابق بہترین رشتہ تلاش کر سکیں۔گولڈن ممبرز کے لیے پروفائل رازداری، فوٹو کنٹرول، اور سیکیورٹی کے اضافی فیچرز فراہم کیے جاتے ہیں تاکہ آپ کا تجربہ محفوظ اور اعتماد بھرا ہو۔
اگر آپ شادی کے لیے سنجیدہ ہیں اور چاہتے ہیں کہ وقت ضائع کیے بغیر پریمیم رشتہ تلاش کریں، تو “دل کا رشتہ” کا گولڈن پیکیج آپ کے لیے بہترین ہے۔ یہ صرف ایک سبسکرپشن نہیں، بلکہ ایک سنجیدہ قدم ہے ایک کامیاب رشتے کی طرف۔ آج ہی اپ گریڈ کریں اور اپنے “دل کا رشتہ” کو حقیقت میں بدلیں۔

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔