No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

دل کا رشتہ ایپ کےصارفین کی تعداد 40 لاکھ ہوگئی

August 6, 2024
in سوشل, آگاہی, خبریں, رہنمائی, شادی
دل کا رشتہ ایپ کےصارفین کی تعداد 40 لاکھ ہوگئی

دل کا رشتہ ایپ نے دو سال کی قلیل ترین مدت میں تیز ترین رفتار کے ساتھ  پاکستان کی نمبر ون ایپ ہونے کااعزاز قائم رکھا۔دل کا رشتہ پرصارفین کی تعداد میں 400 گنا اضافہ دیکھنے میں آیا اور صارفین کی تعداد 40 لاکھ تک جا پہنچی۔ایپ پر صارفین کے اتنے تیز رفتار اضافے کی کئی وجوہات ہیں۔آئیے ان کے بارے میں معلوم کرتے ہیں۔

پہلی پاکستانی رشتہ ایپ

دل کا رشتہ ایپ کےصارفین کی تعداد 40 لاکھ ہوگئی

 

دل کا رشتہ ایپ پاکستان میں شادی سے متعلق شدید مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے لانچ کی گئی جس کے بعد پاکستانی عوام نے اس ایپ کو ہاتھوں ہاتھ لیا اور صارفین کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا۔یہ پہلی پاکستانی رشتہ ایپ تھی جو انٹرنیشنل لیول کی سروس فراہم کرتی ہے۔

انتہائی آسان استعمال

دل کا رشتہ ایپ کےصارفین کی تعداد 40 لاکھ ہوگئی

اس ایپ کو ڈائون لوڈ کرنا اور استعمال کرنا انتہائی آسان ہے اس کے علاوہ اس ایپ کی ٹیم ہمہ وقت مدد 

کے لیے دستیاب ہے جو صارفین کو درپیش مسائل حل کرنے کے لیے کوشاں رہتی ہے۔

پرائیویسی

دل کا رشتہ ایپ کےصارفین کی تعداد 40 لاکھ ہوگئی

ایپ پر پرائیویسی اور خاص طور خواتین کی پرائیویسی کا بہت خیال رکھا گیا۔ ایسی سیٹینگز کی گئی ہیں کہ کوئی بھی بلا اجازت سکرین شاٹ نہ لے سکے۔

انٹرنیشنل رشتے

دل کا رشتہ ایپ کےصارفین کی تعداد 40 لاکھ ہوگئی

اس ایپ پرپاکستانیوں کو پوری دنیا سے رشتے ملے اور اپنی پسند کا اعلیٰ رشتہ ڈھونڈنا نہایت آسان ہو گیا۔امریکہ،برطانیہ،فرانس،جرمنی،سعودی عرب اور یو اے ای جیسے ممالک میں رہنے والے پاکستانیوں کے درمیان رشتے ہوئے جس سے صارفین کا اعتماد بڑھا۔

کامیاب جوڑیاں

دل کا رشتہ ایپ کےصارفین کی تعداد 40 لاکھ ہوگئی

دل رشتہ ایپ پر کامیاب جوڑیاں بنیں جو دوسرے لوگوں کے لیے مثال تھیں۔ایسی مثالوں کو دیکھتے ہوئے زیادہ سے زیادہ لوگوں نے پاکستانی رشتوں کے لیے دل کا رشتہ ایپ کو استعمال کیا۔

پریمیم رشتے

دل کا رشتہ ایپ کےصارفین کی تعداد 40 لاکھ ہوگئی

اس ایپ پر پریمیم رشتےڈھونڈنا انتہائی آسان عمل ہے۔وی آئی پی میچ میکنگ سروس کے لانچ کے بعد گھر بیٹھے اور پروفائل بنائے بغیر بھی بہترین رشتے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

دل کا رشتہ ایپ پاکستان کی پہلی رشتہ ایپ ہے جہاں پوری دنیا سے ہر پروفیشن اور  ذات برادری  کے انٹرنیشنل اور پریمیم رشتے دستیاب ہیں۔پاکستان کی نمبر ون سوشل ایپ دل کا رشتہ پر40 لاکھ صارفین اس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا ثبوت ہیں۔

دل کا رشتہ ایپ کےصارفین کی تعداد 40 لاکھ ہوگئی
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

دل کا رشتہ“ ایپ میں رشتوں کی تلاش اب آسان اور جدید”
خبریں

دل کا رشتہ“ ایپ میں رشتوں کی تلاش اب آسان اور جدید”

July 4, 2025

  آج کے تیز رفتار دور میں جہاں ہر چیز ڈیجیٹل ہو چکی ہے، وہاں رشتے تلاش کرنا بھی ایک جدید انداز اختیار کر چکا ہے۔ "دل کا رشتہ" ایپ پاکستان کی ایک معتبر اور خاندانی اقدار پر مبنی...

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی
خبریں

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی

July 2, 2025

محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو  قومیت  نہ رنگ، زبان اور نہ ہی مذہب کی قید دیکھتا ہے۔پاکستان میں حال ہی میں سامنے آنے والی ایک ایسی ہی سچی اور متاثر کن کہانی نے سب کو حیران کر دیا ...

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 
مشہور شخصیات

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 

June 30, 2025

ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ان کی منگیتر لورین سانشیزگزشتہ ہفتے اٹلی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے اور اس دوران تین روزہ شاہانہ تقریبات بھی منعقد ہوئیں۔ اٹلی میں اس شادی کے خلاف احتجاجی مظاہروں اور...

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات
مشہور شخصیات

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات

June 27, 2025

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی شادی کی تقریبات نکاح کے ایونٹ پر آکر ختم ہوگئیں اور انکی رخصتی اور دعوتِ ولیمہ کے بعد میں ہونے کی خبریں آ رہی ہیں جن سے کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔وہ...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر