پاکستان کی نمبر ون سوشل ایپ “دل کا رشتہ”کا نمبرون پاکستانی رشتہ ایپ بننےکا سفر آسان نہیں تھا۔ اس کامیابی کے پیچھے ایپ کے وہ بہترین فیچرز ہیں جواس کے صارفین کی ضروریات کو پیش نظر رکھتے ہوئے متعارف کروائے گئے۔
بہتر سے بہتر سروس فراہم کرنے کے سفر کی ایک اہم کڑی “وی آئی پی میچ میکنگ سروس”ہے۔اس سروس کو حاصل کرنے والے صارفین وہ افراد ہیں جو چاہتے ہیں کہ ان کا پروفائل پبلک نہ جائےاور رشتے بھی بہترین ملیں۔ان صارفین کو پبلک پروفائل بنانے کی ضرورت نہیں وہ بس گھر بیٹھے بہترین رشتے پائیں گے ۔ وی آئی پی میچ میکرصارف کے گھر پرخودسروسز فراہم کرے گا۔اس سروس کو حاصل کرنے والے صارفین کو رشتہ ڈھونڈنے کے عمل کے دوران گھر بیٹھے بہترین سروس فراہم کی جائے گی۔
وی آئی پی سروس حاصل کرنے والے صارفین نہ صرف انٹرنیشنل ہائی پروفائل ، لا محدود پریمیم رشتے پائیں گے بلکہ ہرپروفیشن جیسے ڈاکٹر،انجینئر اوربزنس مینزکے رشتے بھی ملیں گے۔میرج کنسلٹنٹ صارف کی پرائیویسی کا مکمل خیال رکھے گا اور یہ اس کی ذمہ داری ہو گی کہ وہ باقاعدگی سے خواہش کے مطابق بہترین رشتے بھیجے بلکہ رشتہ پسند آنے کی صورت میں ملاقاتوں کا بھی اہتمام کرے اور اس طرح کم سے کم وقت میں بہترین جوڑ ڈھونڈنے میں مددگار ثابت ہو۔
“دل کا رشتہ “ایپ کی وجہ سے پاکستانی معاشرے کا ایک اہم ترین مسئلہ “رشتہ نہیں مل رہا” کو بہت احسن طریقے سے حل کیا گیا ہے۔ایک کلک پر لاکھوں قومی اور بین الاقوامی اور ہر ذات برادری اور پروفیشن کے رشتوں تک رسائی دی گئی ہے۔دل کا رشتہ ایپ کی با کمال سروس کی وجہ سے ہی 55 ہزار سے زائد شادیاں ہوئیں اور “دل کا رشتہ” پاکستانی رشتوں کی پہچان بنی۔
عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔