شادی ایک اہم فیصلہ ہوتا ہے جو صرف دو افراد ہی نہیں بلکہ دو خاندانوں کے درمیان مضبوط رشتہ قائم کرتا ہے۔ “دل کا رشتہ” ایک جدید میٹری مونی ایپ ہے جو ان لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے جو خالص، باعزت اور قابلِ اعتماد رشتہ تلاش کر رہے ہیں۔ یہ ایپ ان افراد کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم مہیا کرتی ہے جو اپنے شریکِ حیات کے انتخاب میں سنجیدہ ہیں اور چاہتے ہیں کہ ہر قدم عزت، رازداری اور شفافیت کے ساتھ اٹھے۔
“دل کا رشتہ” میں خواتین کی سلامتی اور پرائیویسی کو اولین ترجیح دی جاتی ہے۔ اس کے جدید فیچرز جیسے پروفائل ویری فکیشن، فوٹو پرائیویسی، اور رپورٹ/بلاک کے آپشنز کی مدد سے خواتین خود کو محفوظ محسوس کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ ایپ کا سادہ اور آسان انٹرفیس ہر عمر کے صارف کے لیے قابلِ فہم اور استعمال میں آسان ہے، جہاں آپ اپنی ترجیحات کے مطابق رشتہ تلاش کر سکتے ہیں۔
یہ ایپ نہ صرف پاکستان بلکہ بیرونِ ملک رہنے والے پاکستانیوں کے لیے بھی مفید ہے۔ مختلف کمیونٹیز، شہروں اور ذاتوں کے فلٹرز کی مدد سے “دل کا رشتہ” آپ کو اپنی پسند اور مزاج کے مطابق رشتہ ڈھونڈنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی شادی ایک مضبوط بنیاد پر قائم ہو، تو آج ہی “دل کا رشتہ” ایپ ڈاؤنلوڈ کریں اور اپنی نئی زندگی کی شروعات کریں ایک بااعتماد ساتھی کے ساتھ۔
عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔