No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

تمباکو نوشی کا عالمی دن :عادت سے کس طرح پیچھا چھڑائیں؟

June 1, 2024
in آگاہی, چلو بات کرتے ہیں, رہنمائی, سوشل, صحت, موجودہ مسائل
تمباکو نوشی کا عالمی دن :عادت سے کس طرح پیچھا چھڑائیں؟

آج 31 مئی کو دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کے عالمی دن کے طور پر منایا جا رہا ہے، اس دن لوگوں کو تمباکو کے خطرات اور صحت پر اس کے منفی اثرات سے آگاہ کیا جاتا ہے۔  ہم سب جانتے ہیں کہ تمباکو کا استعمال ہماری صحت کے لیے کتنا نقصان دہ ہے، اس کے باوجود لوگ تمباکو کا استعمال نہیں چھوڑ رہے ہیں۔تمباکو صحت کے لیے کتنا خطرناک ہے اس کا اندازہ ہر سال ہونے والی اموات سے لگایا جا سکتا ہے۔ ایک اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں تمباکو کی وجہ سے ہر سال تقریباً 80 لاکھ لوگ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ۔موجودہ اعداد و شمار کے مطابق اب تمباکو صحت کے ساتھ ساتھ ماحول کو بھی بہت نقصان پہنچا رہی ہے۔ ہر سال اس کی وجہ سے تقریباً 60 کروڑ درختوں کی قربانی دینی پڑتی ہے جو کہ ماحولیات کے لیے بالکل ٹھیک نہیں ہے۔ دنیا اس کی فکر کرنے اور اس کا حل تلاش کرنے میں مصروف ہے۔ 

تمباکو نوشی کا عالمی دن :عادت سے کس طرح پیچھا چھڑائیں؟

عالمی ادارہ صحت نے 1987 میں ایک قرارداد منظور کی تھی۔ جسے 7 اپریل 1988 کو ‘ عالمی یوم انسداد تمباکو نوشی’ کے طور پر نافذ کیا گیا ہے۔ اس ایکٹ کے تحت لوگوں کو کم از کم 24 گھنٹے تمباکو کا استعمال بند کرنا تھا۔ لیکن بعد میں اسے 31 مئی سے عالمی یوم انسداد تمباکو نوشی کے طور پر منایا جانے لگا۔ سال 2008 میں ڈبلیو ایچ او نے تمباکو سے متعلق کسی بھی اشتہار یا تشہیر پر بھی پابندی لگا دی تھی۔ اس کا مقصد یہ یقینی بنانا تھا کہ نوجوان اشتہار دیکھ کر سگریٹ نوشی کی طرف راغب نہ ہوں۔ الغرض تمباکو کے عالمی دن کا مقصد تمباکو کے استعمال سے منسلک صحت کے خطرات کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔

تمباکو نوشی کا عالمی دن :عادت سے کس طرح پیچھا چھڑائیں؟

اگر کوئی تمام تنبیہات کے باوجود تمباکو نوشی کر رہا ہے تو وہ جان بوجھ کر خطرناک بیماریوں کو اپنے جسم میں جگہ دے رہا ہے۔ تمباکو کے استعمال سے کینسر، پھیپھڑوں کا کینسر، عضو تناسل کی خرابی، دل کی سنگین بیماری اور دانتوں کی بیماری جیسے سنگین مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ منہ کا کینسر تمباکو کے استعمال سے ہونے والی سب سے بڑی بیماری ہے۔  

دھوئیں کے علاوہ تمباکو چبانے سے  بھی لوگوں کی صحت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ تمباکو کا وہ حصہ جو انسانی جسم میں داخل ہوتا ہے۔ یہ خون کے ذریعہ جسم کے مختلف حصوں تک پہنچتا ہے۔ جس کی وجہ سے جگر، گردے اور لبلبہ سمیت کئی قسم کے کینسر کا خطرہ رہتا ہے۔ اس کی روک تھام بھی ضروری ہے کیونکہ تمباکو کا استعمال صرف آپکو نہیں آپکے پیاروں کو بھی متاثر کرتا ہے۔اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ تقریباً 1.2% لوگ سگریٹ نوشی کے بغیر اس کے ساتھ رابطے میں آ کر موت کو گلے لگا رہے ہیں۔ 

تمباکو نوشی کا عالمی دن :عادت سے کس طرح پیچھا چھڑائیں؟

  • تمباکو نوشی کی عاد ت سے کیسے جان چھڑائیں؟

تمباکو نوشی چھوڑنے کی کوشش کرتے وقت، تمباکو نوشی کرنے والے اکثر اپنے منہ میں کچھ چباتے رہنے کی شدید خواہش محسوس کرتے ہیں۔ ایسی حالت میں آپ سلاد سے بھرا ایک پیالہ، چبانے کے لیے اپنے ساتھ رکھ سکتے ہیں۔ تمباکو نوشی کی خواہش سے بچنے کے لیے آپ شوگر فری چیونگم بھی لے سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ الائچی یا سونف چبانے سے بھی سگریٹ نوشی کی خواہش سے لڑنے میں مدد ملتی ہے۔جب کوئی شخص آزاد اور اکیلا ہوتا ہے تو اسے سگریٹ نوشی یا تمباکو پینے یا تمباکو کھانے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔ ایسی صورتحال سے بچنے کے لیے اپنے آپ کو زیادہ سے زیادہ مصروف رکھیں۔ تمباکو چھوڑتے وقت لوگوں کا ذہن ہر بار اسی طرف جاتا ہے، اس لیے اپنی توجہ کام پر رکھیں۔ صبح یوگا اور ورزش  بھی کریں۔

Ammara Khan
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

دل کا رشتہ: 70 لاکھ لوگوں کا اعتماد
خبریں

دل کا رشتہ: 70 لاکھ لوگوں کا اعتماد

August 4, 2025

  ڈیجیٹل دور میں جہاں ہر روز نت نئی ایپس منظرِ عام پر آتی ہیں، وہیں چند ہی ایپس ایسی ہوتی ہیں جو حقیقی معنوں میں عوام کے دلوں کو چھو جاتی ہیں۔ "دل کا رشتہ" ایپ نے اپنے...

کونسے بروج بہترین جوڑ بناتے ہیں؟
سوشل

کونسے بروج بہترین جوڑ بناتے ہیں؟

July 30, 2025

برج یا زائچہ صرف ستاروں کی چال نہیں بلکہ شخصیت، تعلقات اور مزاج کو سمجھنے کا ایک د لچسپ ذریعہ بھی ہے۔ اگر آپ محبت، دوستی یا شادی میں ہم آہنگی چاہتے ہیں تو برجوں کی مطابقت ضرور جانیں۔...

بے وفائی: ایک بڑھتا ہوا سماجی مسئلہ
ٹیکنالوجی

بے وفائی: ایک بڑھتا ہوا سماجی مسئلہ

July 29, 2025

شادی ایک ایسا مقدس بندھن ہے جو نہ صرف دو افراد بلکہ دو خاندانوں کو بھی جوڑتا ہے۔ اس رشتے کی بنیاد اعتماد، محبت، وفاداری اور قربانی پر ہوتی ہے۔ تاہم، جب اس خوبصورت رشتے میں بے وفائی داخل...

“دل کا رشتہ”ایک نئی زندگی کا آغاز
سوشل

“دل کا رشتہ”ایک نئی زندگی کا آغاز

July 23, 2025

شادی ایک اہم فیصلہ ہوتا ہے جو صرف دو افراد ہی نہیں بلکہ دو خاندانوں کے درمیان مضبوط رشتہ قائم کرتا ہے۔ "دل کا رشتہ" ایک جدید میٹری مونی ایپ ہے جو ان لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر