No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

بیوی اور ماں کے رشتے میں توازن کیسے رکھا جائے؟

October 22, 2024
in سوشل, آگاہی, تجاویز, چلو بات کرتے ہیں, رہنمائی, شادی, کامیاب ہمسفر, موجودہ مسائل
بیوی اور ماں کے رشتے میں توازن کیسے رکھا جائے؟

شادی کے بعد کسی بھی مرد کے لیے سب سے اہم مسئلہ گھر والوں(جن میں والدین سب سے اہم ہیں)اور بیوی کے درمیان توازن قائم رکھنا ہوتا ہے اور اگر یہ توازن قائم نہ رکھا جائے تو خدشہ ہے کہ شادی شدہ زندگی میں بھی توازن قائم نہیں رہ پائے گا۔ماں کا کردار کسی بھی گھر کے لیے بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔گھر بنانا اور اس میں سب افراد کو یکجا رکھنے جیسا مشکل کام  صرف ماں ہی کر سکتی ہے۔باپ کا کردار بھی گھر کے لیے بہت اہم ہے لیکن شادی کے بعد ماں کا زیادہ اہم اس لیے ہے کیونکہ شادی کے بعد دونوں رشتوں میں توازن نہ رکھنے کی صورت میں پورا گھر متاثر ہونے کا ڈر ہوتا ہے۔شوہر دو حصوں میں بٹ جاتا ہے اور بیوی اور ماں کی کھینچا تانی میں شادی جیسے رشتے سے بیزار ہو جاتا ہے۔ایسے حالات سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ مرد حضرات کچھ باتوں کو ذہن میں رکھیں۔

رشتوں کی اہمیت کو سمجھیں

بیوی اور ماں کے رشتے میں توازن کیسے رکھا جائے؟

جو سمجھدار آدمی ہوتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ ہر رشتے کی اپنی اہمیت ہے اگر ماں کا رشتہ اہم ہے تو بیوی بھی اس کی زندگی میں اہم ترین کردار ہے تو جہاں ماں کی بات ماننی ضروری ہے وہیں بیوی کو راضی رکھنا بھی ضروری ہے۔اس لیے بہت ضروری ہے کہ ان رشتوں میں توازن کے لیے سمجھداری سے کام لیا جائے۔

صحیح اورغلط کا فرق

بیوی اور ماں کے رشتے میں توازن کیسے رکھا جائے؟

ضروری نہیں ہے کہ ماں اپن جذباتی پن میں سب کچھ ٹھیک کہہ رہی ہو یا بیوی کی ہر خواہش پوری کرنے کے قابل ہو بلکہ یہ سب ایک شوہر اور بیٹے پر انحصار کرتا ہے کہ وہ صحیح اور غلط کا فرق سمجھے اور جذباتی پن میں فیصلے نہ کرے کیونکہ رشتے سمجھداری سے نبھائے جاتے ہیں جذباتی پن سے نہیں۔

آپکی ماں اور آپکے بچوں کی ماں

بیوی اور ماں کے رشتے میں توازن کیسے رکھا جائے؟

جی یہ ہی حالات ہیں جن سے آپ کا واسطہ پڑ سکتا ہے یعنی ایک طرف ماں اور دوسری طرف بچوں کی ماں ہو اور سمجھ نہ آئے کہ کیا کیا جائے۔تو جناب جہاں آپ کے لیے آپ کی ماں سب سے زیادہ اہم ہے وہیں آپکے بچوں کے لیے ان کی ماں سب سے زیادہ اہم ہے اس لیے جو بھی فیصلے کریں اس بات کو ذہن میں رکھ کر کریں۔

دنیا اور آخرت کی فکر

بیوی اور ماں کے رشتے میں توازن کیسے رکھا جائے؟

کہتے ہیں کہ “جنت ماں کے قدموں تلے ہے” تو ماں کا رشتہ وہ رشتہ ہے جس کے ساتھ بہترین سلوک آپ کو جنت میں لے کر جا سکتا ہے اسی طرح یہ دنیا جنت بن جاتی ہے ۔اگر آپ کا اپنی بیوی کے ساتھ بہترین سلوک ہے تو ان دونوں کے ساتھ سلوک کرتے ہوئے سوچ لیں کہ آپکی دنیا اور آخرت میں بہتری کے لیے ضروری ہے کہ نہ صرف ان دونوں سے بہترین سلوک کیا جائے بلکہ اس میں توازن بھی رکھا جائے۔

بیوی اور ماں کے رشتے میں توازن کیسے رکھا جائے؟
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی
خبریں

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی

July 2, 2025

محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو  قومیت  نہ رنگ، زبان اور نہ ہی مذہب کی قید دیکھتا ہے۔پاکستان میں حال ہی میں سامنے آنے والی ایک ایسی ہی سچی اور متاثر کن کہانی نے سب کو حیران کر دیا ...

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 
مشہور شخصیات

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 

June 30, 2025

ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ان کی منگیتر لورین سانشیزگزشتہ ہفتے اٹلی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے اور اس دوران تین روزہ شاہانہ تقریبات بھی منعقد ہوئیں۔ اٹلی میں اس شادی کے خلاف احتجاجی مظاہروں اور...

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات
مشہور شخصیات

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات

June 27, 2025

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی شادی کی تقریبات نکاح کے ایونٹ پر آکر ختم ہوگئیں اور انکی رخصتی اور دعوتِ ولیمہ کے بعد میں ہونے کی خبریں آ رہی ہیں جن سے کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔وہ...

“دل کا رشتہ” پر گولڈن پیکج حاصل کرنے کے سنہری فوائد
سوشل

“دل کا رشتہ” پر گولڈن پیکج حاصل کرنے کے سنہری فوائد

June 27, 2025

آج کے دور میں جب رشتے تلاش کرنا انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے آپ کے لیے اب یہ انتہائی آسان بننے جا رہا ہے اور آپکی زندگی میں ایک سنہرے دور کا آغاز ہونے والا  ہے۔"دل کا رشتہ"...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر