No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

ایک بہترین شریک حیات کی دس خصوصیات

June 20, 2023
in سوشل, آگاہی, تجاویز, چلو بات کرتے ہیں, رہنمائی, شادی, موجودہ مسائل
ایک بہترین شریک حیات کی دس خصوصیات

 ہر لحاظ سے ایک بہترین ساتھی ڈھونڈنا اگرچہ ایک مشکل کام ہے لیکن ہمیں اس کے لیے کوشش کرنا ہی پڑتی ہے کیونکہ یہ ہماری ساری زندگی کا معاملہ ہے اور اس میں غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔شادی یا ایک دلی تعلق صرف اسی صورت میں کامیاب ہو سکتا ہے جب آپ کوئی ایسا شخص ڈھونڈنے میں کامیاب ہو جائیں جو آپکی اقدار اور حدود کا احترام کرے،آپکے لیے محبت کے جذبات رکھے اور آپکو زندگی میں آگے بڑھنے میں مددگار ہو۔ایک بہترین ساتھی میں کچھ خصوصیات ہونی چاہیں تب ہی وہ آپ اس کے ساتھ ایک اچھی زندگی گزار سکتا ہے۔اس پوسٹ میں ہم نے ان تمام خصوصیات کو یکجا کر دیا ہے جو ماہرین کے مطابق ایک اچھے ساتھی میں ہونی چاہیں۔

ایک بہترین شریک حیات کی دس خصوصیات
Young mixed race couple outdoors in autumn.

کھل کر بات کرنا

جرنل آف میرج اند فیملی کے مطابق کھل کر بات کرنا کسی بھی تعلق کی کامیابی کی نشانی ہوتا ہے۔جوڑے جتنا زیاہ کھل کر بات کرتے ہیں ان کا تعلق اتنا زیادہ کامیاب ہو گا۔اور اس طرح چھوٹی چھوٹی باتوں کی وجہ سے ہونے والے جھگڑوں سے بچا جا سکتا ہے۔
جب جوڑے ایک دوسرے سے کھل کر بات کرتے ہیں تو وہ اپنے مسائل بڑی آسانی سے بات چیت کے ذریعے حل کر سکتے ہیں
لیکن جب آپ کھل کر بات کرتے ہیں تو یہ صرف مسائل کو حل نہیں کر سکتا بلکہ آپ اپنی زندگی میں گزری کہانیوں،اپنے خواب اور اپنے زندگی کے مقصدپر بھی کھل کر بات کرتے ہیں جس سے آپ کا تعلق مزید مضبوط ہوتا ہے۔

محبت کا اظہار کرنا

بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ ایک بہترین تعلق میں جسمانی تعلق بھی بہت اہم ہے۔ایک محبت سے بھر پور لمس محبت کی تکمیل کرتا ہے۔

جبکہ بعض کا خیال یہ ہے کہ اگرچہ جسمانی کشش کی بہت اہمیت ہے لیکن ایک تعلق میں سب کچھ جسمانی تعلق ہی نہیں ہے بلکہ کئی پہلوؤں کے یکجا ہونے سے محبت کی تکمیل ہوتی ہے۔

ایک دوسرے کو سرہانا اور عزت کرنا

ایک بہترین تعلق میں ایک دوسرے کی عزت کرنا اور ایک دوسرے کو الگ شخصیات ہو نے کے با وجودسراہنا بہت ضروری ہے۔

اگر آپ کا ساتھی آپ کی عزت کرے گا تو یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ زندگی کے باقی معاملات میں بھی آپ کا ساتھ دے گا۔

ایک بہترین شریک حیات کی دس خصوصیاتایک دوسرے کے ساتھ وفاداررہنا

کسی بھی تعلق میں وفاداری کا عنصر بہت اہمیت رکھتا ہے۔ایک بے وفا ساتھی کبھی بھی ایک مضبوط تعلق نہیں بنا سکتا۔ایسے تعلق میں منفی جذبات جیسے حسد،شک اور دل توڑنے جسے جذبات غالب ہوتے ہیں۔

جبکہ ایک شخص جو آپ کے ساتھ وفادار ہوتا ہے وہ آپ کی زندگی میں خوشی لے کر آتا ہے۔

جذباتی تعلق

آپ کا اپنے ساتھی کے ساتھ جذباتی تعلق بہت اہم ہے تعلق میں جتنی زیادہ جذباتی گہرائی ہو گی وہ اتنا پائیدار بھی ہو گا۔

کسی بھی تعلق میں جذبات کا عنصر بہت اہم ہے وہ تعلق اتنا زیادہ مضبوط ہے جتنا اس میں جذ باتیت ہے۔یہ جذبات ہی ہوتے ہیں جو آپکو محبت،رومانویت اور ایک دوسرے کی تعریف و توصیف پر اکساتے ہیں اور یہ ہی جذبات آپکے تعلق کو مضبوط سے مضبوط تر کرتے جاتے ہیں۔

دوستی کرنا

رومانوی تعلق خاص ہوتے ہیں لیکن آپ صرف رومانویت پر پوری زندگی نہیں گزار سکتے۔زندگی جس کے کئی رنگ ہیں اور ان رنگوں میں دوستی کاجذبہ بہت کام آتا ہے۔

جن تعلقات میں دوستی کا جذبہ غالب ہوتا ہے وہ زیادہ پائیدار ہوتے ہیں،وہ جوڑے جو اچھے دوست ہوتے ہیں وہ زیادہ خوش و خرم رہتے ہیں۔جرنل آف ہیپی نیس کے مطابق ”زندگی کی خوشی ان کے لیے دوگنی ہو جاتی ہے جن کے شریک حیات ان کے بہترین دوست ہوتے ہیں۔

ایسی جوڑی جب کہیں ہوتی ہے تو وہ ایک دوسرے کے ساتھ بات کرتے ہیں،ہنستے ہیں اور ایک اچھا وقت گزارتے ہیں۔جب آپ ایک دوسرے کے دوست ہوتے ہیں اور ہر چیز مل کر کرتے ہیں تو آپ کی زندگی کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے۔

زندگی سے لطف اندوز ہونے کا جذبہ

ایک اچھے پارٹنر کی خاصیت ہوتی ہے کہ وہ اپنے ساتھی کے ساتھ لطف اندوز ہونے کی اہمیت کو جانتے ہیں

ایسا تعلق نہ صرف ذہنی سکون کا باعث بنتا ہے بلکہ یہ چاہے جانے کے جذبے سے متعارف کروا تا ہے،خود اعتمادی کو بڑھاتا ہے اور آپکے تعلق کو آپ کے لیے خاص بنا تا ہے۔

ایک خوشگوار جسمانی تعلق کے لیے ضروری ہے کہ آپ کھل کر ایک دوسرے کے ساتھ اپنی حدود،خواہشات اور ضروریات پر بات کر سکیں۔

ایک بہترین شریک حیات کی دس خصوصیاتایک دوسرے کو بھر پور توجہ دیں

ایک تعلق جس میں دونوں افراد ایک دوسرے کو بھر پور توجہ دیتے ہیں وہ ایک کامیاب تعلق بنانے میں کامیاب ہوتے ہیں۔

کیا اس سے زیادہ پریشان کرنے والی کوئی اور بات ہو سکتی ہے کہ آپ اپنے ساتھی سے کوئی بات کرنا چاہیں اور وہ اپنے فون پر مصروف ہو؟

یونیورسٹی آف سسیکس کی ایک سٹڈی کے مطابق وہ افراد جو ایک وقت میں کئی ڈیوائسز جیسے ٹیبلٹ اور ٹی وی کا استعمال کرتے ہیں ان میں ایک وقت میں ایک کام پر توجہ دینے والوں کے مقابلے میں ہمدردانہ احساس اور جذباتی کنٹرول کم ہوتا ہے۔

آپس کے بھروسے کو اہمیت دینا

ایک بہترین شریک حیات کی دس خصوصیات

ایک اچھا ساتھی ہمیشہ آپسی بھروسے کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔مندرجہ ذیل باتوں پر عمل کر کے کوئی بھی جوڑی اپنے رشتے میں بھروسہ پیدا کر سکتے ہیں۔

ہمیشہ سچ بولیں۔

اپنے کیے ہوئے وعدے ضرور پورے کریں۔

اس بات کو سمجھیں کہ کس طرح اپنے مسائل پر بات کرنی ہے۔

اپنی غلطیاں ماننا اور ان پر معافی مانگنا سیکھیں۔

ایک دوسرے پر اعتبار کرنا سیکھیں۔

جذباتی تعلق کو اہمیت د یں

باہمی اعتبار اور ایمانداری کسی بھی رشتے میں بہت اہمیت رکھتے ہیں۔

ایک بہترین شریک حیات کی دس خصوصیات
تعلقات میں بہتری لائی جا سکتی ہے

کسی بھی تعلق میں سب سے اہم بات محبت اور بھروسہ ہے

پیار محبت،معاف کر دینے کا جذبہ،بات کرنے کی ہمت،نبھانے کی صلاحیت اور دوستی کرنے کا جذبہ ایسی باتیں ہیں جو ایک فرد کو ایک اچھا ساتھی بناتی ہیں۔

اوپر بتائی گئیں صلاحتیں کسی فرد میں نہ بھی ہوں تو یہ اتنی بڑی بات نہیں اہم بات یہ ہے کہ وہ فرد آپ کی اہمیت کو سمجھے اور جب ایسا ہو گا تو اس میں یہ خوبیاں نہیں بھی ہوئیں تو وہ وقت کے ساتھ اپنے اندر پیدا کرنے کی کوشش کرے گا۔

ایک بہترین شریک حیات کی دس خصوصیات
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

دل کا رشتہ“ ایپ میں رشتوں کی تلاش اب آسان اور جدید”
خبریں

دل کا رشتہ“ ایپ میں رشتوں کی تلاش اب آسان اور جدید”

July 4, 2025

  آج کے تیز رفتار دور میں جہاں ہر چیز ڈیجیٹل ہو چکی ہے، وہاں رشتے تلاش کرنا بھی ایک جدید انداز اختیار کر چکا ہے۔ "دل کا رشتہ" ایپ پاکستان کی ایک معتبر اور خاندانی اقدار پر مبنی...

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی
خبریں

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی

July 2, 2025

محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو  قومیت  نہ رنگ، زبان اور نہ ہی مذہب کی قید دیکھتا ہے۔پاکستان میں حال ہی میں سامنے آنے والی ایک ایسی ہی سچی اور متاثر کن کہانی نے سب کو حیران کر دیا ...

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 
مشہور شخصیات

جیف بیزوس کی شادی : تنقید کیوں؟ 

June 30, 2025

ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ان کی منگیتر لورین سانشیزگزشتہ ہفتے اٹلی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے اور اس دوران تین روزہ شاہانہ تقریبات بھی منعقد ہوئیں۔ اٹلی میں اس شادی کے خلاف احتجاجی مظاہروں اور...

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات
مشہور شخصیات

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات

June 27, 2025

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی شادی کی تقریبات نکاح کے ایونٹ پر آکر ختم ہوگئیں اور انکی رخصتی اور دعوتِ ولیمہ کے بعد میں ہونے کی خبریں آ رہی ہیں جن سے کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔وہ...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر