“دل کا رشتہ” اپنی بہترین کار کردگی اور عوام کے اعتماد کی وجہ سے پاکستان کی نمبر ون رشتہ ایپ بن چکی ہے۔ایپ کے لانچ کے بعد روائتی طریقہ کار اور رشتہ آنٹیوں سے تنگ لوگوں نے جب رشتہ ایپ پر پروفائل بنایا تو بہت کم عرصے میں رشتے طے ہوئے۔ یہ ایپ عمدہ رشتے کی تلاش کا آسان اور محفوظ ترین طریقہ فراہم کرتی ہے. ایپ اپنے صارفین کی سہولت کے لیے مختلف مواقع پر ڈسکائونٹ آفرز دیتی رہتی ہے۔دل کا رشتہ ایپ اس مہینے ایک بار پھرصارفین کے پرو فائل اپ گریٹ کروانے پر ڈسکائونٹ آفر دےرہی ہے۔
پروفائل اپ گریٹ کروانےکے مندرجہ ذیل فوائد ہیں۔
لاتعداد رشتہ ریکوئسٹس
تصدیق کروانے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ تصدیق کروانے والا صارف ایک دن میں لاتعداد رشتہ ریکوئسٹس بھیج سکتا ہے اور اس طرح رشتہ ہونے کا پراسیس تیز سے تیز تر ہو جاتا ہے۔
زیادہ رشتہ پرو فائلز
تصدیق شدہ صارف کو روز نئے رشتہ پرو فائلز دیکھنے کا موقع ملتا ہے اور اس طرح زیادہ رشتہ پرو فائلز کی وجہ سے انتخاب کرنے میں آسانی ہو جاتی ہے۔
بین الاقوامی رشتہ پرو فائلز
اپنے پرو فائل کی تصدیق کروانے والے صارف کو قومی اور بین الاقوامی دونوں رشتہ پرو فائلز روز دیکھنے کا موقع ملتا ہے اور اس طرح صارف اپنی پسند کے مطابق بہترین کا انتخاب کر سکتا ہے۔
اپ گریٹ نہ کروانے کے مندرجہ ذیل نقصانات ہیں۔
صرف پانچ رشتہ ریکوئسٹس
تصدیق نہ کروانے کی صورت میں صارف روز صرف 5 رشتہ ریکوئسٹس بھیج سکتا ہے اور اس طرح رشتہ ہونے کے امکانات کم سے کم ہو جاتے ہیں کیونکہ غیر تصدیق شدہ کے پاس انتخاب بہت کم ہوتا ہے۔
ایپ کی محدود رسائی
غیر تصدیق شدہ رشتہ پرو فائل کی ایپ پر رسائی بہت کم ہوتی ہے اور اس طرح رشتہ ہونے کا پراسیس سست پڑ جاتا ہے
اس ایپ پر30 لاکھ پرو فائل موجود ہیں جبکہ دس ہزار شادیاں ہو چکی ہیں۔ بین الاقوامی لانچ کے بعد آپ امریکہ۔کینیڈا۔برطانیہ۔یو اے ای۔سعودی عرب ۔اٹلی اور سپین جیسے ممالک سے پاکستانی رشتے حاصل کر سکتے ہیں۔اپنے دوستانہ ماحول ،مفید فیچرزاورمحفوظ معلومات کے ساتھ یہ ایپ اپنے صارفین کی بہترین خدمت انجام دے رہی ہے،تو آپ کو کس بات کا انتظار ہے ابھی ”دل کا رشتہ“ ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے جیون ساتھی کی تلاش سے پہلے اپنا پرو فائل بھی اپ گریٹ کروائیں۔
عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔