No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

دل کا رشتہ ایپ پر ڈسکائونٹ آفر

May 16, 2024
in ٹیکنالوجی
دل کا رشتہ ایپ پر ڈسکائونٹ آفر

 “دل کا رشتہ” اپنی بہترین کار کردگی اور عوام کے اعتماد کی وجہ سے پاکستان کی نمبر ون رشتہ ایپ بن چکی ہے۔ایپ کے لانچ کے بعد روائتی طریقہ کار اور رشتہ آنٹیوں سے تنگ لوگوں نے جب  رشتہ ایپ پر پروفائل بنایا تو بہت کم عرصے میں رشتے طے ہوئے۔ یہ ایپ عمدہ رشتے کی تلاش کا آسان اور محفوظ ترین طریقہ فراہم کرتی ہے. ایپ اپنے صارفین کی سہولت کے لیے مختلف مواقع پر ڈسکائونٹ آفرز دیتی رہتی ہے۔دل کا رشتہ ایپ اس مہینے ایک بار پھرصارفین کے پرو فائل اپ گریٹ کروانے پر ڈسکائونٹ آفر دےرہی ہے۔دل کا رشتہ ایپ پر ڈسکائونٹ آفر

پروفائل اپ گریٹ کروانےکے مندرجہ ذیل فوائد ہیں۔

لاتعداد رشتہ ریکوئسٹس

تصدیق کروانے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ تصدیق کروانے والا صارف ایک دن میں لاتعداد رشتہ ریکوئسٹس بھیج سکتا ہے اور اس طرح رشتہ ہونے کا پراسیس تیز سے تیز تر ہو جاتا ہے۔

زیادہ رشتہ پرو فائلز

تصدیق شدہ صارف کو روز نئے رشتہ پرو فائلز دیکھنے کا موقع ملتا ہے اور اس طرح  زیادہ رشتہ پرو فائلز کی وجہ سے انتخاب کرنے میں آسانی ہو جاتی ہے۔

بین الاقوامی رشتہ پرو فائلز

اپنے پرو فائل کی تصدیق کروانے والے صارف کو قومی اور بین الاقوامی دونوں رشتہ پرو فائلز روز دیکھنے کا موقع ملتا ہے اور اس طرح صارف اپنی پسند کے مطابق بہترین کا انتخاب کر سکتا ہے۔

اپ گریٹ نہ کروانے کے مندرجہ ذیل نقصانات ہیں۔

صرف پانچ رشتہ ریکوئسٹس

تصدیق نہ کروانے کی صورت میں صارف روز صرف 5 رشتہ ریکوئسٹس بھیج سکتا ہے اور اس طرح رشتہ ہونے کے امکانات کم سے کم ہو جاتے ہیں کیونکہ غیر تصدیق شدہ کے پاس انتخاب بہت کم ہوتا ہے۔

ایپ کی محدود رسائی

غیر تصدیق شدہ رشتہ پرو فائل کی ایپ پر رسائی بہت کم ہوتی ہے اور اس طرح رشتہ ہونے کا پراسیس سست پڑ جاتا ہے 

دل کا رشتہ ایپ پر ڈسکائونٹ آفر

اس  ایپ پر30 لاکھ پرو فائل موجود ہیں جبکہ دس ہزار شادیاں ہو چکی ہیں۔ بین الاقوامی لانچ کے بعد آپ امریکہ۔کینیڈا۔برطانیہ۔یو اے ای۔سعودی عرب ۔اٹلی اور سپین جیسے ممالک سے پاکستانی رشتے حاصل کر سکتے ہیں۔اپنے دوستانہ ماحول ،مفید فیچرزاورمحفوظ معلومات کے ساتھ یہ ایپ اپنے صارفین کی بہترین خدمت انجام دے رہی ہے،تو آپ کو کس بات کا انتظار ہے ابھی ”دل کا رشتہ“ ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے جیون ساتھی کی تلاش سے پہلے اپنا پرو فائل بھی اپ گریٹ کروائیں۔

 

دل کا رشتہ ایپ پر ڈسکائونٹ آفر
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

انٹرنیشنل پریمیم رشتوں کی تلاش میں ایپس کا کردار
سوشل

انٹرنیشنل پریمیم رشتوں کی تلاش میں ایپس کا کردار

April 22, 2025

زمانے کے بدلتے تقاضوں نے رشتے اور شادی جیسے معاملات پر بھی اثر ڈالا ہے۔ لوگوں کی توقعات بڑھ گئی ہیں۔ انہیں اپنے بچے اور بچیوں کے لئے بہتر سے بہتر رشتے کی تلاش ہے۔ اور اگر اس تلاش...

“وی آئی پی میچ میکنگ” سروس کس طرح حاصل کریں؟
آگاہی

“وی آئی پی میچ میکنگ” سروس کس طرح حاصل کریں؟

April 4, 2025

"دل کا رشتہ" ایپ ان پریشان لوگوں کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوئی جو رشتہ نہ ملنے کے مسئلے سے دوچار تھے۔ والدین کے پاس بس کزن میرج کی آپشن تھی کہ "ماموں" یا "پھوپھی" کے گھر...

شمسی طوفان:جادوئی منظر خطر ناک بھی ہو سکتا  ہے؟
ٹیکنالوجی

شمسی طوفان:جادوئی منظر خطر ناک بھی ہو سکتا ہے؟

May 16, 2024

اس وقت سوشل میڈیا پر ’ناردرن لائٹس‘ کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوچکی ہیں جسے انٹرنیٹ صارفین خوب شیئر کر رہے ہیں۔دو دہائیوں میں سب سے زیادہ طاقتور شمسی طوفان جمعہ کے روز زمین سے ٹکرایا جس کے باعث...

پاکستان میں صرف 5 فیصد پسند کی شادیاں ہوتی ہیں:گیلپ سروے
خبریں

پاکستان میں صرف 5 فیصد پسند کی شادیاں ہوتی ہیں:گیلپ سروے

April 22, 2024

شادی زندگی بھر کا معاملہ ہے جس میں آپ ایک انسان کا انتخاب کرتے ہیں جو آپ کے ساتھ ساری عمر ساتھ رہتا ہے اور اور زندگی کے گرم سرد میں آپ کا ساتھ دیتا ہے۔یہ ایک انتہائی اہم...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • پنجابی شادیوں کے سدا بہار گیت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر