No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

کارڈیو اور ڈائیٹ کے بغیر وزن کس طرح کم کیا جائے؟

June 16, 2025
in صحت, آگاہی, بیوٹی, تجاویز, چلو بات کرتے ہیں, رہنمائی, سوشل, لائف سٹائل, موجودہ مسائل
کارڈیو اور ڈائیٹ کے بغیر وزن کس طرح کم کیا جائے؟

جدید دور کی غذائی عادات نے ایک صحت مند وزن بر قرار رکھنا انتہائی مشکل بنا دیا ہے اور وزن کم کرنے کا مسئلہ بین الاقوامی مسئلہ بن چکا ہے اور  یہ ہی وجہ ہے کہ آئے دن نئے سے نئے طریقے سامنے آ رہے ہیں جو وزن گھٹانے میں مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں لیکن تمام طرح کی ڈائیٹس اور ورزشوں کو مسترد کرتے ہوئے ماہرین صحت مند طریقوں پر زور دیتے ہیں۔ان طریقوں پر عمل کرتے ہوئے بھارتی خاتون پرنجال پانڈے  نے اپنا وزن 154 کلوگرام سے کم کرکے صرف 65 کلوگرام کر لیا، اور اس کے لیے نہ کوئی سخت ڈائیٹ اپنائی، نہ ہی روزانہ کی ہائی انٹینسٹی ورزش کی۔خاتون نے اپنی فٹنس کی کامیابی کا راز پانچ سادہ مگر پائیدار عادات کو قرار دیا۔ یہ طریقے کیا ہیں آئیے اس پر بات کرتے ہیں۔

متوازن غذا 

کارڈیو اور ڈائیٹ کے بغیر وزن کس طرح کم کیا جائے؟

پرنجال نے خوراک کی مقدار کم کرنے کے بجائے اس کے معیار پر زور دیا۔ ان کی روزمرہ خوراک میں پروٹین (جیسے انڈے، دالیں، پنیر) اور فائبر (جیسے سبزیاں، پھل، دالیں) شامل تھے، جو نہ صرف توانائی بخشتے ہیں بلکہ دیر تک پیٹ بھرے ہونے کا احساس بھی دیتے ہیں۔

وزن اٹھانے کی مشقیں

کارڈیو اور ڈائیٹ کے بغیر وزن کس طرح کم کیا جائے؟

انہوں نے کارڈیو یا ہائی انٹینسٹی ورزش کی بجائے ویٹ ٹریننگ کو ترجیح دی، جس سے ان کے پٹھے مضبوط ہوئے اور میٹابولزم بہتر ہوا۔ اس کا اثر ان کے جسم پر تیزی سے ظاہر ہوا مگر بغیر تھکن کے۔

سادہ عادات

کارڈیو اور ڈائیٹ کے بغیر وزن کس طرح کم کیا جائے؟

خاتون نے زندگی میں سادہ لیکن مستقل تبدیلیاں کیں جیسے وقت پر سونا، مناسب پانی پینا، اور دن بھر میں ہلکی پھلکی چہل قدمی یا گھریلو کاموں کے ذریعے جسمانی سرگرمی جاری رکھنا۔

مثبت ذہنیت 

کارڈیو اور ڈائیٹ کے بغیر وزن کس طرح کم کیا جائے؟

انہوں نے اپنی ذہنی صحت کا بھی خیال رکھا۔ روزانہ کی کارکردگی، وزن میں تبدیلی اور احساسات کو لکھنا ان کے لیے ایک طاقتور ذریعہ ثابت ہوا۔ یہ عمل انہیں حوصلہ دیتا رہا اور تسلسل قائم رکھنے میں مددگار ہوا۔

طرزِ زندگی

کارڈیو اور ڈائیٹ کے بغیر وزن کس طرح کم کیا جائے؟

پرنجال نے کسی شارٹ کٹ یا عارضی حل کی بجائے ایسی عادات اپنائیں جو وہ لمبے عرصے تک جاری رکھ سکیں۔ یہی پائیداری ان کے وزن میں کمی کو دیرپا اور مؤثر بنانے کی وجہ بنی۔

وزن کم کرنے کے لیے مہنگے جِم یا سخت ڈائیٹ پلانز ضروری نہیں۔ اگر انسان اپنے طرزِ زندگی کو سادہ، متوازن اور مستقل بنائے تو وہ بڑی تبدیلی لا سکتا ہے

Ammara Khan
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

دل کا رشتہ: بہترین رشتے کی تلاش کا حسین سفر
سوشل

دل کا رشتہ: بہترین رشتے کی تلاش کا حسین سفر

July 11, 2025

   جدید دور میں رشتہ تلاش کرنے کے لیے جہاں لوگ مہنگی ویب سائٹس اور ایپس کا سہارا لیتے ہیں، وہیں "دل کا رشتہ" ایک ایسی منفرد ایپ کے طور پر ابھری ہے جو ابتدائی طور پربغیر کسی قیمت...

جب بظاہر سب ٹھیک ہو، لیکن اندر کچھ اور چل رہا ہو!
سوشل

جب بظاہر سب ٹھیک ہو، لیکن اندر کچھ اور چل رہا ہو!

July 9, 2025

زندگی بڑی دلچسپ چیز ہے , کبھی کبھار وہ ہمیں ایسے موڑ پر لے آتی ہے جہاں ہر چیز ٹھیک نظر آتی ہے، لیکن حقیقت میں ہم یا ہمارے پیارے اندر ہی اندر کسی آزمائش سے گزر رہے ہوتے...

رشتوں میں سچ بولنے کی اہمیت
Uncategorized

رشتوں میں سچ بولنے کی اہمیت

July 8, 2025

زندگی میں رشتوں کی بنیاد اعتبار اور اعتماد پر رکھی جاتی ہے، اور اس بنیاد کو مضبوط بنانے میں سب سے اہم کردار سچائی ادا کرتی ہے۔ چاہے وہ میاں بیوی کا رشتہ ہو، والدین اور بچوں کا، یا...

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی
خبریں

شکاگو کی مینڈی اور دیر کے ساجد کی دل چھو لینے والی کہانی

July 2, 2025

محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو  قومیت  نہ رنگ، زبان اور نہ ہی مذہب کی قید دیکھتا ہے۔پاکستان میں حال ہی میں سامنے آنے والی ایک ایسی ہی سچی اور متاثر کن کہانی نے سب کو حیران کر دیا ...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر