No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

رمضان میں کیا کھائیں؟

February 26, 2025
in صحت, آگاہی, لائف سٹائل, نظریات اور عقائد
رمضان میں کیا کھائیں؟

   

رمضان میں ہماری کھانے پینے کی عادات یکسر تبدیل ہو جاتی ہیں اور سحر و افطار میں ایسے کھانے شامل ہو جاتے ہیں جو ہماری صحت کے لیے مفید نہیں ہیں اور وزن بھی بڑھ جاتا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے ایسی گائیڈ لائنز بتائی ہیں جن کی پابندی کرنے سے نہ صرف وزن کم ہو سکتا ہے بلکہ بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کنٹرول کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔

پانی کا زیادہ استعمال

رمضان میں کیا کھائیں؟

کم سے کم 10 گلاس پانے پیئیں اور ایسی اشیا کا استعمال کریں جن میں پانی کی مقدار زیادہ ہو جیسے سُوپ، تربوز اور سبز سلاد وغیرہ۔

کیفین سے پرہیز

رمضان میں کیا کھائیں؟

کیفین والی چیزوں سے پرہیز کریں جن میں چائے، کافی اور کولا شامل ہیں۔ کیفین سے پیشاب کی زیادہ حاجت ہوتی ہے جس سے ڈی ہائیڈریشن میں اضافہ ہوتا ہے۔ یہ یاد رکھیں کہ سوڈے والے مشروبات آپ کا وزن بڑھاتے ہیں۔

کھجور کا استعمال

رمضان میں کیا کھائیں؟

افطاری کا آغاز تین کھجوروں سے کریں کیونکہ کھجوریں فائبر حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔ اہم وٹامنز اور نیوٹرینٹس کے لیے سبزی کا استعمال کریں۔ پروٹین حاصل کرنے کے لیے مچھلی یا مرغی کا گرِل کیا ہوا گوشت کھائیں۔ فرائی گوشت سے پرہیز کریں۔

کھانے میں احتیاط

رمضان میں کیا کھائیں؟

بے شک روزے میں بھوکا رہنا پڑتا ہے لیکن پھر بھی روزہ کھولنے کے بعد بھی صبر کا مظاہرہ بہت ضروری ہے۔کھانا آہستہ آہستہ اور چبا کر کھائیں۔ اس طرح آپ زیادہ کھانے سے بچ سکتے ہیں۔

سحری کا کھانا 

رمضان میں کیا کھائیں؟

سحری ضرور کھانی چاہیے لیکن سحری میں زیادہ نہ کھائیں۔ سبزی، خالص گندم کی روٹی، دہی، چیز اور انڈے استعمال کریں۔ بہت زیادہ میٹھے، چربی والے گوشت اور نمک والی اشیا سے پرہیز کریں۔

میٹھا کھانے کو دل کرے تو تازہ پھلوں کا جوس استعمال کر سکتے ہیں۔ تیل میں فرائی کیے گئے گوشت سے بچیں اور اس کی جگہ ایئر فرایئراور گرِل کیے ہوئے گوشت کو ترجیح دیں۔

ورزش کا معمول

رمضان میں کیا کھائیں؟

سب سے اہم یہ کہ روزہ رکھ کر سوئے رہنے کے بجائے اپنے جسم کو متحرک کریں۔ روزانہ ورزش کریں یا لمبی سیر کے لیے نکل جائیں۔

رمضان میں کیا کھائیں؟
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات
مشہور شخصیات

ربیکا خان اور حسین ترین  کی شادی پراٹھائے گئے سوالات

June 27, 2025

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی شادی کی تقریبات نکاح کے ایونٹ پر آکر ختم ہوگئیں اور انکی رخصتی اور دعوتِ ولیمہ کے بعد میں ہونے کی خبریں آ رہی ہیں جن سے کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔وہ...

پاکستان کے چند اہم ویڈنگ ڈیسٹی نیشنز
سیاحت

پاکستان کے چند اہم ویڈنگ ڈیسٹی نیشنز

June 25, 2025

شادی ہر انسان کی زندگی کا ایک خاص لمحہ ہوتا ہے، اور اس لمحے کو یادگار بنانے کے لیے ایک خوبصورت جگہ کا انتخاب بہت ضروری ہے۔ پاکستان میں فطری حسن، تاریخی عمارتوں، دلکش پہاڑوں اور ثقافتی رنگوں سے...

گرمیوں میں شادی: یاد گار کیسے بنایا جائے ؟
شادی

گرمیوں میں شادی: یاد گار کیسے بنایا جائے ؟

June 24, 2025

پاکستان میں موسم گرما میں شادی کرنا ایک عام روایت بن چکی ہے، خاص طور پر گرمیوں کی چھٹیوں اور فارغ وقت کی وجہ سے۔ مگر شدید گرمی، پسینہ، دھوپ اور بجلی کی بندش جیسے مسائل اکثر شادی کی...

رشتہ جوڑتے وقت کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟
لائف سٹائل

رشتہ جوڑتے وقت کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟

June 20, 2025

رشتہ طے کرنا ایک نہایت حساس اور اہم مرحلہ ہوتا ہے جو صرف دو افراد ہی نہیں بلکہ دو خاندانوں کو بھی آپس میں جوڑتا ہے۔ ایک کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے صرف خوبصورتی یا دولت کو بنیاد بنانا...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر