No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

رمضان میں کام کرنے والے جوڑوں کے لیے کچھ مزیدار ٹپس

June 13, 2023
in صحت, تجاویز
رمضان میں کام کرنے والے جوڑوں کے لیے کچھ مزیدار ٹپس

رمضان کی آمد ہے اور وہ جوڑے جو ایک وقت میں کام بھی کر رہے ہیں اور گھر کے علاوہ دوسرے مسائل کو بھی دیکھ رہے ہیں ان کے لیے ان سب کاموں میں توازن رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔لیکن اب گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اب ہم آپ کے لیے رمضان میں پہلے سے تیار کر کے رکھنے والے کھانوں کے بارے میں بتائیں گے جو بہت مزیدار بھی ہیں۔تو تیار ہو جائیں ان مزیدار کھانوں کے لیے جو آپ کے رمضان کو آسان اور مزیدار بھی بنا دیں گے۔

 

کریسپی تندوری فنگرز

کریسپپی تندوری فنگر رمضان کے لیے ایک بہترین سنیک ہے۔یہ ایک مشہور انڈین کھانا ہے جس میں چکن کو دہی اور مصالحوں میں مکس کر کے کچھ وقت کے لیے رکھا جاتا ہے اور پھر اسے تندور میں پکایا جاتا ہے،یہ تندور مٹی کا بنا ہوتا ہے۔اس چکن کا بہترین ذائقہ ہوتا ہے جسے اس طریقے سے بھی کھا یا جا سکتا ہے اور کسی اور کھانے میں مکس کر کے بھی کھایا جا سکتا ہے۔

 

چکن سپیگیٹی رولز

چکن سپیگیٹی رولز ایک بہت ہی مزیدار اور آسانی سے بننے والا سنیک ہے جو کام کرنے والے افراد آسانی سے بنا کر فریز کر سکتے ہیں۔اس کو بنانے کے لیے روٹی میں چکن سپیگیٹی اور پنیر کو رول کر دیا جاتا ہے اور فریز کر کے بعد میں استعمال کر سکتے ہیں۔بس اوون میں گرم کریں اور مزیدار رولز کا مزہ لیں۔

 

 

بٹر چکن پوٹلی سموسہ

پوٹلی سموسہ رمضان میں کھایا جانے والا ایک روائتی کھانا ہے۔اس سموسے میں مصالحے دار آلو اور چکن بٹر کو بھرا جاتا ہے اور گھی میں فرائی کیا جاتا ہے۔پوٹلی سموسہ کو چٹنی اور کیچپ کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے۔پوٹلی سموسہ رمضان کے مقدس مہینے میں ایک زبردست سنیک ہے جو کام کرنے والے جوڑوں کے لیے رمضان کو آسان بنا دیتا ہے۔

 

پنیر سموسہ

پنیر گائے کے دودھ سے بنی ہوتی ہے۔یہ اپنے ذائقے اور غذائیت کے لیے جانی جاتی ہے۔اسے میٹھے اور نمکین دونوں کھانوں میں استعمال
کیا جا سکتا ہے۔

پنیر سموسہ میں پنیر،آلو،مٹر اور مصالحوں کو استعمال کیا جاتا ہے۔اس میں باریک کٹی ہوئی سبز پیاز کو بھی استعمال کیاجا سکتا ہے۔ان سموسوں کو فرائی کیا جاتا ہے لیکن انھیں ائیر فرائیر بھی کیا جاسکتا ہے۔

سموسے بنانے کے لیے آٹا،گھی،نمک اور پانی کو استعمال کر کے آٹا گوندھا جاتا ہے۔

 

سپرنگ چیز پاکٹس

رمضان میں کام کرنے والے جوڑوں کو کام کے ساتھ گھر اور روز سنیکس بنانے کا وقت نہیں ملتا ایسی صورت میں سپرنگ چیز پاکٹس کو پہلے سے بنا کر فریز کیا جا سکتا ہے۔یہ بنانا بھی آسان ہیں اور مزے میں بھی بھرپور ہوتے ہیں۔سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ صحت کے لیے بھی بہترین ہوتے ہیں۔

 

چکن پاپ کارن

چکن پاپ کارن کو بنانا بھی آسان ہے اور یہ مزیدار بھی بہت ہوتے ہیں۔انھیں بنا کر فریز کیا جا سکتا ہے اورافطاری کے وقت استعمال کیا جا سکتا ہے۔چکن پاپ کارن بنانے کے لیے پین میں تھوڑا سا آئل ڈال کر چکن کو فرائی کیا جاتا ہے۔جب چکن پک جائے تو اس میں مکئی کے دانے ڈال دیں۔دانے پھول کر پاپ کارن بن جائیں گے۔اس طرح مزیدار چکن پاپ کارن بن جائے گا۔

 

فریش جوس کیوبز

رمضان سے پہلے جوس کیوبز بنا کر رکھ لیے جائیں تو یہ ایک بہترین کام ہو جاتا ہے کیونکہ جب آپ کا دل کرے کیوبز کو نکال کر جوس بنایا جا سکتا ہے اور رمضان کو مزیدار بنایا جا سکتا ہے۔کیوبز بنانے کے لیے اپنی پسند کے فروٹ لے کر ان کو بلینڈر میں بلینڈ کریں اور کیوبز ٹرے میں ڈال کر فریز کر لیں۔

 

منٹ چٹنی کیوبز

ایک فوڈ پروسیسر میں پودینے کے پتے،سبز پیاز،لال مرچ،سرخ مرچ،لیموں کا جوس،زیتون کا تیل،نمک اور کالی مرچ ڈال کر بلینڈ کر لیں اور بعد میں دہی مکس کر لیں۔

اس مکسچر کو آئس کیوب ٹرے میں ڈال کر فریز کر لیں۔اسے فریز ہونے میں 2گھنٹے لگتے ہیں۔

یہ تمام ریسیپیز کام کرنے والے جوڑوں کے لیے نعمت سے کم نہیں۔وہ رمضان میں مزیدار ڈشز سے لطف اندوز ہوں گے اور اپنے کام اور گھر میں توازن بھی رکھ پائیں گے۔

رمضان میں کام کرنے والے جوڑوں کے لیے کچھ مزیدار ٹپس
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

خاندان کی معاشرتی اہمیت
رہنمائی

خاندان کی معاشرتی اہمیت

May 6, 2025

ہر سال پندرہ مئی کو خاندان کا دن منایا جاتا ہے۔ جس کا مقصد گھریلو زندگی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کی اہمیت کے پیش نظر ہمیں ان چند سنہری اصولوں کی تجدید کرنی چاہیے جنھیں...

بچوں کی تربیت میں والدین کی باہمی ہم آہنگی کی اہمیت
سوشل

بچوں کی تربیت میں والدین کی باہمی ہم آہنگی کی اہمیت

May 5, 2025

خاندان ایک ایسی بنیادی اکائی ہے جس میں انسان کی ابتدائی تربیت ہوتی ہے، اور والدین اس تربیت کے سب سے اہم معمار ہوتے ہیں۔ خصوصاً میاں اور بیوی کی باہمی ہم آہنگی، محبت، اعتماد اور تعاون بچوں کی...

تزئین حسین کی  شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 
شادی

تزئین حسین کی شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 

April 29, 2025

سینئر اداکارہ تزئین حسین نے شوہر کی وفات کے تقریباً پانچ سال بعد دوسری شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا۔تزئین حسین کی سہیلی سائرہ دانش احمد نے اداکارہ کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ...

ہمارے معاشرے میں طلاق کی وجوہات کیا ہیں؟
شادی

ہمارے معاشرے میں طلاق کی وجوہات کیا ہیں؟

April 29, 2025

خاندان معاشرے کی بنیادی اکائی ہے۔ اس سے قبیلے، برادریاں، معاشرے اور قومیں بنتی ہیں۔ مزید یہ کہ خاندان فرد اور معاشرے کی فلاح و بہبود، شخصیت کی نشوونما اور ترقی کا ذمہ دار ہے۔خاندان کی بنیاد شادی کے...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • پنجابی شادیوں کے سدا بہار گیت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر