No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

معروف اداکارہ یشمہ گل نے “دل کا رشتہ” ایپ جوائن کر لی

November 11, 2024
in فیشن, انٹرٹینمنٹ, چلو بات کرتے ہیں, خبریں, ڈرامے, شادی, کامیاب خواتین, لائف سٹائل, مشہور شخصیات, موجودہ مسائل
معروف اداکارہ یشمہ گل نے “دل کا رشتہ” ایپ جوائن کر لی

 

یشما گل ایک بہت فعال سیلیبریٹی ہیں ،جو ہمیشہ سوشل میڈیا پر اپنی زندگی اور خیالات شیئر کرتی رہتی ہیں۔ڈراما ’بے باک‘ ، ’آز مائش‘ ، ’مجھے خدا پہ یقین ہے‘ اور ’پیا نام کا دیا‘ میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ یشما گِل سوشل میڈیا پر بھرپور طریقے سے متحرک رہتی ہیں۔ 

کچھ عرصہ پہلے یشما کی وہ پوسٹ تو بہت وائرل ہوئی جب انہوں نےانکشاف کیا کہ وہ میرج بیورو کے ذریعے اپنا رشتہ ڈھونڈ رہی تھیں کہ کیا پتا اچھا رشتہ مل جائے اور وہ شادی کرلیں، لیکن میرج بیورو والوں نے رشتہ ڈھونڈنے کے لیے ان سے 8 لاکھ روپے مانگے جسے سُن کر وہ حیران رہ گئیں۔

میرج بیوروز سے تنگ یشما نے جب “دل کا رشتہ” ایپ کا اشتہارٹیلیویژن پر دیکھا تو انھیں اس ایپ کے فیچرز بہت پسند آئے اور انہوں نے سوچا کہ اس ایپ کے ذریعے،ہی وہ اپنی پسند کے مطابق ساتھی تلاش کر سکتی ہیں۔انہوں نے اپنے اس تجربے کے بارے میں ایک ویڈیو میں بتایا کہ ‘رشتہ آنٹیوں پر لاکھوں روپے خرچ کرنے کے بعد بھی وہی پرانے، محدود آپشنز ملتے ہیں لیکن اب ایسا نہیں  ہے کیونکہ میرے پاس اب “دل کا رشتہ” ایپ ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ‘میں شادی کرنا چاہتی ہوں اور رشتہ آنٹی کی ڈیمانڈز سے تنگ آگئی ہوں۔ اگر آپ مجھ سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو ابھی “دل کا رشتہ” ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور مجھے رشتہ ریکویسٹ بھیجیں’۔

اداکارہ یشما گل کا شمار ان شخصیات میں ہوتا ہے جنہوں نے بہت کم عرصے میں ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی جگہ بنائی۔ مداح ناصرف ان کی شخصیت سے متاثر ہیں بلکہ جاندار اداکاری کو بھی خوب سراہتے ہیں۔اداکارہ اکثرسوشل میڈیا پر ایسی پوسٹیں کرتی رہتی ہیں جن سے ان کے شادی کے بارے میں خیالات کا معلوم ہوتا رہتا  ہے۔مثال کے طور پر کچھ عرصہ پہلےاپنی ایک ویڈیو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ میری نانی چاہتی ہیں میں شادی کرلوں جب کہ بدلے میں وہ مجھے 20 لاکھ روپے دیں گی۔اسی طرح ایک انٹر ویو میں ان کا کہنا تھا کہ جس شخص سے وہ شادی کی خواہشمند ہیں اس کے اخلاق اچھے ہونے چاہئیں ۔یشما گِل  کزن میرج کو پسند نہیں کرتیں اور اس بارے میں ان کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ کی شادی کے متعلق سوچ بہت الگ ہے اور وہ ان کی شادی ایک کزن سے کرانا چاہتی ہیں جو اداکارہ سے چار برس چھوٹا ہے۔قبل ازیں یشما گل نے اپنی شادی پر بات کرتے ہوئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ میری امی مجھے بولتی ہیں کہ میں 29 برس کی ہوگئی ہوں میں نے شادی نہیں کی، اپنی انڈسٹری سے ہی کوئی لڑکا ڈھونڈ لوں ۔ایک اور انٹرویو میں انہوں نے یہ بھی بتایا تھا کہ ابھی ان کا فوری طور پر شادی کرنے کا ارادہ نہیں، انہیں جب کوئی اچھا لڑکا مل جائے گا تو رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گی، کیوں کہ ان کے خیال میں انسان کو ایک ہی بار شادی کرنی چاہیے اور سوچ سمجھ کر کرنی چاہیے۔اب دیکھنے کی یہ بات ہے کہ اس ایپ پر یشمہ کو کتنی ریکوئسٹس آتی ہیں اور انھیں ان کے خوابوں کا شہزادہ ملتا ہے کہ نہیں!

معروف اداکارہ یشمہ گل نے "دل کا رشتہ" ایپ جوائن کر لی
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

گرمیوں کے موسم میں میک اپ کا انتخاب
فیشن

گرمیوں کے موسم میں میک اپ کا انتخاب

May 29, 2025

اگرچہ ہر موسم کی اپنی خوبصورتی ہوتی ہے، لیکن گرمی اور نمی میک اپ کے لیے چیلنج بن سکتی ہے۔ تاہم، درست پروڈکٹس اور سلیقے سے کیے گئے میک اپ سے چہرہ تروتازہ اور دلکش دکھائی دیتا ہے۔ یہاں...

پاکستان میں ہائپو گیمی کا بڑھتا رجحان
شادی

پاکستان میں ہائپو گیمی کا بڑھتا رجحان

May 26, 2025

 ہائپو گیمی ایک معاشرتی اصطلاح ہے جس کا مطلب ہے کہ عورت اپنی سماجی، تعلیمی یا معاشی حیثیت سے کم تر مرد سے شادی کرے۔ اگرچہ دنیا بھر میں روایتی طور پر ہائپرگیمی یعنی عورت کا اپنے سے بہتر...

شریک حیات کے انتخاب میں غلطی کے نتائج
شادی

شریک حیات کے انتخاب میں غلطی کے نتائج

May 23, 2025

 نکاح کا مقصد انسان کے لیے آرام و سکون کا ایک مستقل ذریعہ فراہم کرنا ہے تاکہ اس کے نتیجے میں ایک ایسے خاندان کی بنیاد رکھی جائے جس میں باہمی محبت، جذباتی ہم آہنگی اور یک جہتی ہو۔نکاح...

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟
سوشل

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟

May 20, 2025

پاکستان میں کم عمری کی شادی ایک ایسا مسئلہ ہے جو ہمارے معاشرتی نظام میں گہرائی سے پیوست ہو چکا ہے۔ یہ صرف ایک قانونی یا عدالتی معاملہ نہیں بلکہ ایک انسانی المیہ ہے جس کے پیچھے دکھ بھری...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر