No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

شادی سیزن کے لیے بہترین مہندی کے ڈیزائن

October 20, 2023
in فیشن, بیوٹی, تجاویز, شادی
شادی سیزن کے لیے بہترین مہندی کے ڈیزائن

مہندی لگانا ایک ایسی خوبصورت روایت ہے جو نہ صرف دلہنوں کی سجاوٹ کے لیے لازم وملزوم سمجھی جاتی ہے بلکہ شادی میں شرکت کرنے والی تمام خواتین بھی مہندی بہت شوق سے لگاتی ہیں۔کسی بھی مشرقی دلہن کا تصور ہم مہندی کے بغیر کر ہی نہیں سکتے۔ ویسے بھی خواتین کو اپنے ہاتھوں پر مہندی لگانے کا بس موقع چاہئے ہوتا ہے ۔ آج ہم آپ کو کچھ ایسے ہی مہندی ڈیزائن بتانے جا رہے ہیں جو سادہ، لگانے میں آسان اور دیکھنے میں کافی خوبصورت ہیں۔ مہندی لگانے سے پہلے آپ کو یہ فیصلہ کرنا چاہئے کہ مہندی بھری ہوئی لگانی یا پھر ہلکی ، کیونکہ کچھ لوگوں کو سادہ مہندی پسند آتی ہے اور کچھ لوگوں کو بھری ہوئی ۔ مہندی عربی ہو یا ہندوستانی… مہندی سے بھرے ہاتھ خوبصورت ہو ہی جاتے ہیں۔ آپ مہندی کو ہاتھ کے پیچھے اور سامنے دونوں طرف لگائیں تاکہ آپ کے ہاتھوں کی خوبصورتی میں چار چاند لگ جائیں ۔شادی کے سیزن میں ہم آپ کو مہندی کے انتہائی آسان ڈیزائن دکھا رہے ہیں، آپ ان مہندی ڈیزائنوں کو لگا کر اپنے ہاتھوں کی خوبصورتی کو بڑھا سکتے ہیں۔

 

عریبک مہندی کے ڈیزائن

عریبک مہندی کے ڈیزائن خواتین میں بہت پسند کیےجاتے ہیں خاص طور پر دلہنیں اپنے ہاتھ اور پائوں کو عریبک مہندی سے سجانا بہت پسند کرتی ہیں۔عریبک ڈیزائن کے پیٹرن ہاتھوں اور پائوں کو مزید خوبصورت بنا دیتے ہیں۔ذیل میں کچھ ڈیزائن دئیے گئے ہیں جوآپ کے لیے شادی کے موقع پر ڈیزائن منتخب کرنے میں مدد گار ثابت ہوں گے۔

 

شادی سیزن کے لیے بہترین مہندی کے ڈیزائنشادی سیزن کے لیے بہترین مہندی کے ڈیزائن

انڈین مہندی کے ڈیزائن

انڈین مہندی کے ڈیزائن واقعی میں آرٹ کا نمونہ ہوتے ہیں جس میں دل اور دماغ دونوں کو استعمال کرنا پڑتا ہے۔یہ اتنی محنت سے بنائے جاتے ہیں کہ دیکھنے والا ان کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔نو جوان لڑکیاں اس آرٹ میں مزید بہتر ہو گئی ہیں اور ان کے پیدا کیے گئے نئے اضافوں نے مہندی کو نئی جدت دے دی ہے۔انڈین مہندی کے ڈیزائنوں میں بنائے گئے پھولوں اور موروں کے ڈیزائنوں کے ساتھ گلٹر اور موتیوں کے ڈیزائن ہاتھوں اور پائوں کو مزید خوبصورت بنا دیتے ہیں۔انڈین مہندی کے ڈیزائنوں کے کچھ نمونے ذیل میں دئیے گئے ہیں۔

شادی سیزن کے لیے بہترین مہندی کے ڈیزائن

شادی سیزن کے لیے بہترین مہندی کے ڈیزائن

پاکستانی مہندی کے ڈیزائن

پاکستانی مہندی کے ڈیزائن میں سب سے زیادہ مشہور “ٹکی”ڈیزائن ہے۔یہ بہت سادہ ہوتا ہے اور دیکھنے والوں کو فوراً اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔یہ ڈیزائن اپنی سادگی کی وجہ سے اپنی ایک الگ پہچان رکھتا ہے۔آجکل دلہنیں اس ڈیزائن کو بہت پسند کرتی ہیں ۔ٹکی کے آس پاس دائرے کی صورت میں ڈیزائن اس کو مزید خوبصورت بنا دیتا ہے۔

شادی سیزن کے لیے بہترین مہندی کے ڈیزائنشادی سیزن کے لیے بہترین مہندی کے ڈیزائن

سفید مہندی کے ڈیزائن

شادی سیزن کے لیے بہترین مہندی کے ڈیزائنشادی سیزن کے لیے بہترین مہندی کے ڈیزائن

مغربی ممالک میں مہندی کو بہت پسند کیا جاتا ہے اور وہاں اس میں سفید مہندی کے ڈیزائنوں کے زریعے جدت پیدا کی گئی ہے جو وہاں پہنے جانے والے سفید لباس کے لحاظ سے بہت بہترین لگتے ہیں۔نیچے مزید انڈین ،عریبک اور پاکستانی ڈیزائن دئیے گئے ہیں تاکہ ان سے مدد لے کر آپ اس شادی سیزن پر اپنے ہاتھوں اور پائوں کو مزید خوبصورت بنا سکیں۔

شادی سیزن کے لیے بہترین مہندی کے ڈیزائن شادی سیزن کے لیے بہترین مہندی کے ڈیزائن شادی سیزن کے لیے بہترین مہندی کے ڈیزائنشادی سیزن کے لیے بہترین مہندی کے ڈیزائن شادی سیزن کے لیے بہترین مہندی کے ڈیزائن

یہ تمام مہندی کے ڈیزائن آپ کے خوبصورت دن کو مزید خوبصورت بنا دیں گے۔اپنی خوبصورتی کی وجہ سے انھیں تمام دنیا خاص طور پر مغربی ممالک میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔

شادی سیزن کے لیے بہترین مہندی کے ڈیزائن
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

پاکستان میں ہائپو گیمی کا بڑھتا رجحان
شادی

پاکستان میں ہائپو گیمی کا بڑھتا رجحان

May 26, 2025

 ہائپو گیمی ایک معاشرتی اصطلاح ہے جس کا مطلب ہے کہ عورت اپنی سماجی، تعلیمی یا معاشی حیثیت سے کم تر مرد سے شادی کرے۔ اگرچہ دنیا بھر میں روایتی طور پر ہائپرگیمی یعنی عورت کا اپنے سے بہتر...

شریک حیات کے انتخاب میں غلطی کے نتائج
شادی

شریک حیات کے انتخاب میں غلطی کے نتائج

May 23, 2025

 نکاح کا مقصد انسان کے لیے آرام و سکون کا ایک مستقل ذریعہ فراہم کرنا ہے تاکہ اس کے نتیجے میں ایک ایسے خاندان کی بنیاد رکھی جائے جس میں باہمی محبت، جذباتی ہم آہنگی اور یک جہتی ہو۔نکاح...

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟
سوشل

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟

May 20, 2025

پاکستان میں کم عمری کی شادی ایک ایسا مسئلہ ہے جو ہمارے معاشرتی نظام میں گہرائی سے پیوست ہو چکا ہے۔ یہ صرف ایک قانونی یا عدالتی معاملہ نہیں بلکہ ایک انسانی المیہ ہے جس کے پیچھے دکھ بھری...

ہائپر ٹینشن کا عالمی دن:کیا اقدامات کیے جائیں؟
صحت

ہائپر ٹینشن کا عالمی دن:کیا اقدامات کیے جائیں؟

May 17, 2025

  دنیا بھر میں 17 مئی کو ہائیپرٹینشن یعنی ہائی بلڈ پریشر کا عالمی دن منایا جاتا ہے،جس کا مقصد بیماری کی آگاہی فراہم کرنے اور اس کے خلاف حفاظتی اقدام کی حوصلہ افزائی کے لئے منایا جاتا ہے۔اس...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر