No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

سردیوں کے سپر فوڈز

November 27, 2024
in صحت, لائف سٹائل
سردیوں کے سپر فوڈز

سردیوں کے آغاز کے ساتھ نہ صرف شادیوں کے سیزن کا آغاز ہو جاتا ہے بلکہ سردیوں کی کچھ بیماریاں بھی بڑھ جاتی ہیں۔ اگر آپ موسم سرما کے دوران موسمی وائرس مثلاًفلو اور نزلہ زکام سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنی خوراک میں ان غذاؤں کو شامل کرنے کی ضرورت ہے جنھیں ماہرین’’ سپر فوڈز‘‘ قرار دیتے ہیں۔ سپر فوڈ کی اصطلاح ان غذاؤں کے لیے استعمال کی جاتی ہے جن کی غذائی خصوصیات عام غذاؤں کی نسبت زیادہ ہوتی ہے۔ ماہرین وٹامن سی، اینٹی آکسیڈنٹس اور اَن سیچوریٹڈ فیٹس سے بھری غذاؤں کو ونٹر فوڈ کے طور پر منتخب کرتے ہیں کیونکہ یہ غذائیں مدافعتی نظام مضبوط کرنے، توانائی بڑھانے اور مختلف انفیکشن کے خلاف مزاحمت کاکام سرانجام دیتی ہیں۔ آئیے جانتےہیں وہ کون سی غذائیں ہیں، جنہیں طبی ماہرین موسم سرما کے دوران اپنی خوراک کا حصہ بنانے پر زور دیتے ہیں۔

دلیہ

سردیوں کے سپر فوڈز

گر آپ دوپہر تک توانا رہنا چاہتے ہیں تو آپ کو ناشتے کا آغاز اس چیز سے کرنا چاہیے جو آپ کو تندرست رکھے اور توانا بھی۔ اپنے دن کا آغاز اپنے صحت مند ناشتے سے کیا کریں۔ پروٹین کو بھی لینا چاہیے۔ آپ صبح کے وقت دلیہ کا ناشتہ کریں اور اس کے ساتھ آپ گری دار میووں کا استعمال لازمی کریں۔اس کے علاوہ آپ سردی کے موسم میں کجھور اور سیب جیسے پھلوں کا استعمال کرکے صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں۔ آپ دلیہ میں پھلوں کا استعمال بھی کر سکتے ہیں۔

جڑ والی سبزیاں

سردیوں کے سپر فوڈز

ماہرین جڑ والی سبزیوں کو موسم سرما کی خوراک میں شامل کرنے کامشورہ دیتے ہیں کیونکہ یہ سبزیاں اینٹی آکسیڈنٹس اور معدنیات سے مالا مال ہوتی ہیں۔ کیلوریز میں کم اور غذائیت میں زیادہ ہونے کی وجہ سے ماہرین ان سبزیو ں کو غذائیت کا پاور ہاؤس قرار دیتے ہیں۔ موسم سرما میں ان سبزیوں کی پیداوار بھی دیگر موسموں کی نسبت زیادہ ہوتی ہے۔ ماہرین موسم سرما میں فائدہ مند جڑ والی سبزیوں میں چقندر، گاجر اور شلجم کے زیادہ استعمال کا مشورہ دیتے ہیں۔ گاجریں بیٹا کیروٹین جبکہ ابلے ہوئے شلجم وٹامن اے اور سی کا اہم ذریعہ سمجھے جاتے ہیں ۔

سوپ

سردیوں کے سپر فوڈز
سرد راتوں میں گرما گرم سوپ ٹھنڈ کی شدت سے بھی بچاتے ہیں۔ سوپ کی مختلف اقسام میں سب سے زیادہ چکن کارن سوپ کھایا جاتا ہے۔ یہ جلد ہضم ہونے والی غذا ہے۔ سوپ افادیت کے لحاظ سے لاجواب ہے، جسے جسمانی کمزوری اور بیماری میں توانا غذا کے طور پراستعمال کیا جاتا ہے۔ سوپ نظامِ ہضم کی خرابیوں کو دور کرنے کے لیے بھی کار آمد ہے۔ ویسے تو مرغی اور بکرے کا سوپ بے حد مفید ہے لیکن سبزیوں سے تیار کردہ سوپ بھی انتہائی لذیذ اور قوت بخش ہوتا ہے۔ اسی لیے سوپ میں وٹامنز، معدنیات ، ریشہ اور پروٹین وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے، جو اسے ایک مکمل، طاقتور اور توانائی فراہم کرنے والی غذا بناتا ہے۔

انڈے

سردیوں کے سپر فوڈز
فرائی، آملیٹ یا کسی اور شکل میں انڈوں کا استعمال دنیا بھر میں بہت زیادہ ہوتا ہے بالخصوص سردیوں میں اس کازیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔انڈوں سے پروٹین، منرلز، وٹامنز اور دیگر متعدد غذائی اجزا جسم کو ملتے ہیں اور اس غذا کو صحت کے لیے بھی مفید سمجھا جاتا ہے۔ایک انڈے میں 6 گرام پروٹین ہوتا ہے اور یہ غذائی جز بہت اہم ہوتا ہے کیونکہ ہمارا جسم اسے خود نہیں بناتا۔پروٹین ہڈیوں، ناخن اور بالوں کی صحت کے لیے اہم ہوتا ہے جبکہ میٹابولزم کو تیز کرتا ہے جس سے جسمانی وزن میں کمی لانے میں مدد ملتی ہے۔انڈے میں پروٹین کے ساتھ ساتھ فاسفورس، کولین، وٹامن بی 12، وٹامن اے، وٹامن ای، وٹامن بی 12، وٹامن بی 9 (فولیٹ)، لیوٹن اور Selenium سمیت متعدد اینٹی آکسائیڈنٹس موجود ہوتے ہیں۔

سردیوں کے پھل

سردیوں کے سپر فوڈز
پھل کے استعمال سے ہمارا مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے اور سردی سے لڑنے کی طاقت ملتی ہے۔ اس لئے اپنی خوراک میںموسمی پھل بھی ضرور شامل کریں۔سردیوں کی آمد آمد ہے بلکہ سردیاں آ چکی ہیں ۔سردی کے موسم کی وجہ سے آپ کو بہت سی پریشانیوں اور بیماریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ہماری پریشانیوں کے معاشی و سماجی اور دیگر اسباب ہوں گے لیکن بیماریوں کی وجہ قوت معدافت میں کمی ہے۔ایسے میں آپ کو اپنے مدافعتی نظام کو بہتر بنانے پر خاص توجہ دینی چاہیے۔تھوڑی سی بے احتیاطی طبیعت کی ناسازی کا باعث بھی بن جاتی ہے۔ جیسے کہ کم پیاس لگنے سے آپ پانی کی کمی کا شکار ہو سکتے ہیں۔

مچھلی

سردیوں کے سپر فوڈز
سردیوں میں مچھلی کھانے کے بے شمار فائدے ہیں اس کا اندازہ اسی بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی سردیاں شروع ہوتی ہیں لوگ مچھلی کو گھر میں لا کر مختلف طریقوں سے پکا کر سردیوں میں مچھلی کھانے کی روایت کو برقرار رکھتے ہیں۔ سردیوں میں مچھلی کو کھانا موسم سرما کی آمد کی نشاندہی کرتا ہے۔موسم سرما میں مچھلی کو کھانے سے نہ صرف جسم کو حرارت ملتی ہے بلکہ اسکے بے حد قدرتی غذائی اجزا جسم کو بے تحاشا بیماریوں سے لڑںے کی کی طاقت بھی فراہم کرتے ہیں۔ سردیوں میں کئی قسم کی مچھلیاں کھائی جاتی ہیں۔ اللہ کی زات نے مچھلی میں بے شمار فائدے چھپا رکھے ہیں جن سے ہمیں لازمی فائدہ اٹھانا چاہیے۔

سردیوں کے سپر فوڈز
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

تزئین حسین کی  شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 
شادی

تزئین حسین کی شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 

April 29, 2025

سینئر اداکارہ تزئین حسین نے شوہر کی وفات کے تقریباً پانچ سال بعد دوسری شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا۔تزئین حسین کی سہیلی سائرہ دانش احمد نے اداکارہ کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ...

شادی اور تھلیسیمیا ٹیسٹ لازم و ملزوم کیوں؟
صحت

شادی اور تھلیسیمیا ٹیسٹ لازم و ملزوم کیوں؟

April 24, 2025

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صحت نے شادی سے پہلے دلہا دلہن کی مرضی سے تھیلیسیمیا ٹیسٹ کرانے کا بل منظور کرلیا اور اب شادی سے پہلے تھلیسیمیا کا ٹیسٹ کروانا ایک قانون بن گیا ہے جو کہ ایک...

انٹرنیشنل پریمیم رشتوں کی تلاش میں ایپس کا کردار
سوشل

انٹرنیشنل پریمیم رشتوں کی تلاش میں ایپس کا کردار

April 22, 2025

زمانے کے بدلتے تقاضوں نے رشتے اور شادی جیسے معاملات پر بھی اثر ڈالا ہے۔ لوگوں کی توقعات بڑھ گئی ہیں۔ انہیں اپنے بچے اور بچیوں کے لئے بہتر سے بہتر رشتے کی تلاش ہے۔ اور اگر اس تلاش...

عمر شہزاد اور شانزے لودھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
شادی

عمر شہزاد اور شانزے لودھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

April 18, 2025

پاکستان کے مشہور اداکار اور ماڈل عمر شہزاد اور شانزے لودھی کی شادی کی تقریب کراچی میں دھوم دھام سے منعقد ہوئی، جس میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی کئی نامور شخصیات نے شرکت کی۔اس سے قبل فروری...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • پنجابی شادیوں کے سدا بہار گیت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر