No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

جب شادی فوٹو شوٹ وائرل ہوجائے

October 14, 2023
in شادی, فوٹو گرافی, لائف سٹائل
جب شادی فوٹو شوٹ وائرل ہوجائے

اپنی شادی کے شاندار لمحو ں کو محفوظ کرنے کے لیے نئے جوڑے لاکھوں روپے خرچ کر کے فوٹو شوٹ کرواتے ہیں اور اس کے لیے مہنگی مہنگی آوٹ ڈور لوکیشنز بھی ڈھونڈتے ہیں تاکہ شادی کی خوبصورت تصویریں البم میں قید کی جا سکیں۔لیکن ان لمحوں کو یاد گار بنانے کے لیے جوڑے طرح طرح کے اندازبھی اپناتے ہیں۔ اسی طرح کے فوٹو شوٹس کا ہم اس بلاگ میں ذکر کریں گے۔

 

پٹرول پمپ فوٹو شوٹ 

جب شادی فوٹو شوٹ وائرل ہوجائے

گزشتہ دنوں ایک  ایسا فوٹو شوٹ وائرل ہو گیا جس میں دولہا دلہن کو ایک پٹرول پمپ پر دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر نبیل نامی فوٹوگرافی  پیج پر سلمان اور سحر نامی ایک جوڑے کی چند تصاویر شیئر کیں گئیں ۔ ان تصاویر میں دولہا دلہن کو کسی تاریخی یا خوبصورت مقام کے بجائے پیٹرول پمپ پر فوٹو شوٹ کرواتے دیکھا گیا۔پیٹرول پائپ کے ذریعے گاڑی میں پیٹرول ڈالتی دلہن کی معصومیت اور دولہے کی مسکراہٹ نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب سمیٹی جبکہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی فوٹو شوٹ پر مزاحیہ تبصرے دیکھنے کو ملے۔

 

پاکستانی خاتون کرکٹرکا انوکھا انداز

جب شادی فوٹو شوٹ وائرل ہوجائے

قومی کرکٹ ٹیم کی خاتون کرکٹر کا “بیٹنگ ویڈنگ” فوٹو شوٹ  بھی سوشل میڈیا پروائرل ہوگیا تھا ۔قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر کائنات امتیازنے بیٹنگ کے انداز میں اپنی شادی کا فوٹو شوٹ کروایا، جو سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کو پسند آیا۔تاہم سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا تھا کہ کائنات امتیاز نے لال شادی کا جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے، ساتھ ہی بَلے کے ساتھ بیٹنگ کرنے کے انداز میں تصاویر لی ۔

 

سیگریٹ کا کش لگاتا ہوا جوڑا

جب شادی فوٹو شوٹ وائرل ہوجائے

لاہور کے ایک فوٹوگرافر نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر ایک شادی کی فوٹوگرافی کے دوران بنائی گئی ویڈیو شیئر کی جس میں دولہا بڑی خوشی سے مسکراتے ہوئے اپنی دلہن کو سگریٹ پلا رہا ہے،دلہن بھی سگریٹ کا کش لگاتی ہے جس کے بعد دولہا بڑے فخریہ انداز کی دلہن کی طرف دیکھتا ہے او ر پھر خود بھی کش لگاتا ہے۔یہ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔

 

ریل کی پٹڑی پر فوٹو شوٹ

جب شادی فوٹو شوٹ وائرل ہوجائے

 

برطانیہ کے نارتھ یارکشائر علاقے میں ایک جوڑے کے ریل کی پٹری پر شادی کی تصویریں کھنچوانے کے بعدعوام  کی جانب سے انھیں شدید مذمت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔جاری ہونے والی ایک سی سی ٹی وی فوٹیج میں انھیں وٹبی کے نزدیک ریلوے لائن پر کھڑے تصویریں کھنچواتے پایا گیا تھا۔برطانیہ کے محکمہ ریل نے کہا کہ اس طرح سیلفیاں کھینچنا یا فوٹو شوٹ کروانا محض بیوقوفی ہے۔ریلوے لائن پر فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالنے کے بعد تنقید کی زد میں آنے والے اداکار ایلس ہولِنس کو جولائی میں معافی مانگنے پر مجبور ہونا پڑا تھا۔

 

گڑھوں سے بھری سڑک پر دلہن

جب شادی فوٹو شوٹ وائرل ہوجائے

بھارتی ریاست کرالہ سےتعلق رکھنے والی ایک دلہن کا فوٹو شوٹ اس وجہ سے  وائرل ہو ا کیونکہ دلہن گٹر کے پانی سے بھری گڑھوں والی سڑک پر چلتی نظر آئی۔انسٹاگرام پر بھارتی دلہن کی تصاویر اور ویڈیو میں دیکھایا گیا کہ دلہن روایتی عروسی ساڑھی میں ملبوس ہے جب کہ ان کے عقب میں لوگ بھی معمول کے مطابق گزر رہے ہیں لیکن دلہن سب سے بے نیاز اپنا فوٹو شوٹ کرانے میں مصروف ہے۔

جب شادی فوٹو شوٹ وائرل ہوجائے
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

مائوں کے عالمی دن پر “دل کارشتہ” ایپ کی جانب سے ڈسکائونٹ آفر
شادی

مائوں کے عالمی دن پر “دل کارشتہ” ایپ کی جانب سے ڈسکائونٹ آفر

May 9, 2025

مائوں کے عالمی دن  کی خوشی میں مائوں کو تحفہ دینے اور ان کے گھر کا سب سے بڑا مسئلہ یعنی"رشتہ" نہ ملنے کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے "دل کا رشتہ" ایپ نے ڈسکائونٹ آفر کا اعلان...

خاندان کی معاشرتی اہمیت
رہنمائی

خاندان کی معاشرتی اہمیت

May 6, 2025

ہر سال پندرہ مئی کو خاندان کا دن منایا جاتا ہے۔ جس کا مقصد گھریلو زندگی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کی اہمیت کے پیش نظر ہمیں ان چند سنہری اصولوں کی تجدید کرنی چاہیے جنھیں...

بچوں کی تربیت میں والدین کی باہمی ہم آہنگی کی اہمیت
سوشل

بچوں کی تربیت میں والدین کی باہمی ہم آہنگی کی اہمیت

May 5, 2025

خاندان ایک ایسی بنیادی اکائی ہے جس میں انسان کی ابتدائی تربیت ہوتی ہے، اور والدین اس تربیت کے سب سے اہم معمار ہوتے ہیں۔ خصوصاً میاں اور بیوی کی باہمی ہم آہنگی، محبت، اعتماد اور تعاون بچوں کی...

تزئین حسین کی  شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 
شادی

تزئین حسین کی شادی : دوسری خواتین کے لیے مثال 

April 29, 2025

سینئر اداکارہ تزئین حسین نے شوہر کی وفات کے تقریباً پانچ سال بعد دوسری شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا۔تزئین حسین کی سہیلی سائرہ دانش احمد نے اداکارہ کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • پنجابی شادیوں کے سدا بہار گیت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر