No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

کامیاب شادی شدہ جوڑے کی نشانی جانئے!

February 6, 2025
in خبریں, آگاہی, تجاویز, چلو بات کرتے ہیں, رہنمائی, سوشل, شادی, کامیاب ہمسفر, لائف سٹائل, موجودہ مسائل
کامیاب شادی شدہ جوڑے کی نشانی جانئے!

مسکراہٹ ایک چھوٹی سی چیز ہے، مگر یہ رشتے کی گہرائی اور مضبوطی کی سب سے بڑی نشانی ہو سکتی ہے۔ کوئی بھی جوڑا ایک دوسرے کے ساتھ کتنا خوش ہے ان کے چہرے کی مسکراہٹ سب عیاں کر دیتی ہے۔اب اس بارے میں تحقیق بھی جاری    ہے کہ دیکھا جائے کہ کسی بھی خوشحال جوڑے میں وہ کونسی ظاہری باتیں پائی جاتی ہیں جن ے ہم ان کی خوشحال زندگی کا اندازہ لگا سکیں۔  

کامیاب شادی شدہ جوڑے کی نشانی جانئے!

جرنل آف ایموشن اینڈ سائیکوپیتھولوجی میں شائع ہوئی ایک تحقیق کے مطابق کسی رشتے کی مضبوطی اور خوشی کا دارومدار صرف ایک دوسرے سے بات چیت کرنے یا مشترکہ اقدار پر نہیں ہوتا بلکہ مسکراہٹ بھی اس میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جب جوڑے لاشعوری طور پر ایک ساتھ مسکراتے ہیں، تو یہ اس بات کی علامت ہوتی ہے کہ وہ اپنے رشتے سے مطمئن ہیں۔ خوش باش جوڑوں میں اکثر ایسا دیکھا جاتا ہے کہ ان کے چہروں پر ایک ہی وقت میں مسکراہٹ آتی ہے، جبکہ ناخوش جوڑوں میں یہ رجحان کم پایا جاتا ہے۔تحقیق میں 61 شادی شدہ جوڑوں کو شامل کیا گیا جن میں سے 30 جوڑے اپنے تعلق سے خوش تھے، جبکہ 31 ایسے تھے جو اپنے رشتے کو بہتر بنانے کے لیے ماہرین سے مدد لے رہے تھے۔ماہرین نے ان کے چہروں کے تاثرات کا تجزیہ جدید ترین چہرہ شناخت کرنے والے سافٹ ویئر سے کیا اور اس بات کا مشاہدہ کیا کہ وہ کتنی بار مسکراتے ہیں اور ان کے چہروں پر مسکراہٹ کتنی جلدی ابھرتی ہے۔

کامیاب شادی شدہ جوڑے کی نشانی جانئے!

نتائج میں معلوم ہوا کہ جو جوڑے ایک دوسرے سے خوش تھے، وہ ایک ہی وقت میں مسکراتے تھے۔ مزید یہ کہ جب ان میں سے کوئی ایک مسکراتا تھا تو دوسرے کے چہرے پر بھی محض 0.62 سیکنڈ میں مسکراہٹ آ جاتی تھی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ایک قدرتی عمل ہے جو جوڑوں کے کنٹرول میں نہیں ہوتا، بلکہ یہ ان کے تعلق کی گہرائی اور مضبوطی کو ظاہر کرتا ہے.اکثر جوڑے اس رویے سے لاعلم ہوتے ہیں کیونکہ یہ لاشعوری سطح پر ہوتا ہے، لیکن حقیقت میں یہ ایک خوشحال رشتے کی علامت ہے۔

کامیاب شادی شدہ جوڑے کی نشانی جانئے!
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

گرمیوں کے موسم میں میک اپ کا انتخاب
فیشن

گرمیوں کے موسم میں میک اپ کا انتخاب

May 29, 2025

اگرچہ ہر موسم کی اپنی خوبصورتی ہوتی ہے، لیکن گرمی اور نمی میک اپ کے لیے چیلنج بن سکتی ہے۔ تاہم، درست پروڈکٹس اور سلیقے سے کیے گئے میک اپ سے چہرہ تروتازہ اور دلکش دکھائی دیتا ہے۔ یہاں...

پاکستان میں ہائپو گیمی کا بڑھتا رجحان
شادی

پاکستان میں ہائپو گیمی کا بڑھتا رجحان

May 26, 2025

 ہائپو گیمی ایک معاشرتی اصطلاح ہے جس کا مطلب ہے کہ عورت اپنی سماجی، تعلیمی یا معاشی حیثیت سے کم تر مرد سے شادی کرے۔ اگرچہ دنیا بھر میں روایتی طور پر ہائپرگیمی یعنی عورت کا اپنے سے بہتر...

شریک حیات کے انتخاب میں غلطی کے نتائج
شادی

شریک حیات کے انتخاب میں غلطی کے نتائج

May 23, 2025

 نکاح کا مقصد انسان کے لیے آرام و سکون کا ایک مستقل ذریعہ فراہم کرنا ہے تاکہ اس کے نتیجے میں ایک ایسے خاندان کی بنیاد رکھی جائے جس میں باہمی محبت، جذباتی ہم آہنگی اور یک جہتی ہو۔نکاح...

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟
سوشل

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟

May 20, 2025

پاکستان میں کم عمری کی شادی ایک ایسا مسئلہ ہے جو ہمارے معاشرتی نظام میں گہرائی سے پیوست ہو چکا ہے۔ یہ صرف ایک قانونی یا عدالتی معاملہ نہیں بلکہ ایک انسانی المیہ ہے جس کے پیچھے دکھ بھری...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر