No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
TheTalk
No Result
View All Result
  • Login
  • Register
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر
No Result
View All Result
TheTalk

وی آئی پی میچ میکنگ سروس :گھر بیٹھے بہترین کی تلاش کریں

March 19, 2025
in خبریں, آگاہی, سوشل, شادی
وی آئی پی میچ میکنگ سروس :گھر بیٹھے بہترین کی تلاش کریں

پاکستان کی نمبرون رشتہ ایپ “دل کا رشتہ” نے آن لائن پریمیم رشتوں کی تلاش کو انتہائی آسان اور با سہولت بنا دیا ہےلیکن پھر بھی کچھ والدین کی خواہش تھی کہ ان کے بچوں کے پروفائل پبلک میں نہ جائیں اور گھر بیٹھے پریمیم رشتے بھی ملیں۔اپنے صارفین کی بہتر ین خدمت کےلیے دل کا رشتہ ایپ نے “وی آئی پی میچ میکنگ  سروس” کا آغاز کیا ۔

وی آئی پی میچ میکنگ سروس یہ ممکن بناتی ہے کہ پروفائل بنانے اور اسے پبلک کرنے کے جھنجھٹ کے بغیربہترین پریمیم رشتے حاصل کیے جا سکیں۔ وی آئی پی سروس حاصل کرنے والے صارفین نہ صرف انٹرنیشنل  ہائی پروفائل ، لا محدود پریمیم رشتے پائیں گے بلکہ ہرپروفیشن  جیسے ڈاکٹر،انجینئر اوربزنس مینزکے رشتے  بھی ملیں گے۔میرج کنسلٹنٹ صارف کی پرائیویسی کا مکمل خیال رکھے گا اور یہ اس کی ذمہ داری ہو گی کہ وہ باقاعدگی سے خواہش کے مطابق بہترین رشتے دیکھائے بلکہ رشتہ پسند آنے کی صورت میں ملاقاتوں کا بھی اہتمام کرے اور اس طرح کم سے کم وقت میں بہترین جوڑ ڈھونڈنے میں مددگار ثابت ہو۔ ڈیڈی کیٹیڈ میچ میکرز اپنے صارفین کو دنیا بھر کے 172 ممالک سے 65 لاکھ پریمیم رشتوں میں سے بہترین ہم آہنگ رشتہ ڈھونڈنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

وی آئی پی میچ میکنگ سروس :گھر بیٹھے بہترین کی تلاش کریں

“دل کا رشتہ “ایپ کی وجہ سے پاکستانی معاشرے  کا ایک اہم ترین مسئلہ “رشتہ نہیں مل رہا” کو بہت احسن طریقے سے حل کیا گیا ہے۔ایک کلک پر لاکھوں قومی اور بین الاقوامی اور ہر ذات برادری اور پروفیشن کے رشتوں تک رسائی دی گئی ہے۔دل کا رشتہ ایپ کی با کمال سروس کی وجہ سے ہی 55 ہزار سے زائد شادیاں ہوئیں اور “دل کا رشتہ” پاکستانی رشتوں کی پہچان بنی

وی آئی پی میچ میکنگ سروس :گھر بیٹھے بہترین کی تلاش کریں
Ammara Khan

عمّارہ خان ایم فل ماس کمیونیکیشن کی طالبہ ہیں اور تقریباْ بارہ سال سے لکھنے کے کام سے منسلک ہیں۔“دل کا رشتہ“ایپ پر بھی خاندان اور شادی سے جڑے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

Related Posts

گرمیوں کے موسم میں میک اپ کا انتخاب
فیشن

گرمیوں کے موسم میں میک اپ کا انتخاب

May 29, 2025

اگرچہ ہر موسم کی اپنی خوبصورتی ہوتی ہے، لیکن گرمی اور نمی میک اپ کے لیے چیلنج بن سکتی ہے۔ تاہم، درست پروڈکٹس اور سلیقے سے کیے گئے میک اپ سے چہرہ تروتازہ اور دلکش دکھائی دیتا ہے۔ یہاں...

پاکستان میں ہائپو گیمی کا بڑھتا رجحان
شادی

پاکستان میں ہائپو گیمی کا بڑھتا رجحان

May 26, 2025

 ہائپو گیمی ایک معاشرتی اصطلاح ہے جس کا مطلب ہے کہ عورت اپنی سماجی، تعلیمی یا معاشی حیثیت سے کم تر مرد سے شادی کرے۔ اگرچہ دنیا بھر میں روایتی طور پر ہائپرگیمی یعنی عورت کا اپنے سے بہتر...

شریک حیات کے انتخاب میں غلطی کے نتائج
شادی

شریک حیات کے انتخاب میں غلطی کے نتائج

May 23, 2025

 نکاح کا مقصد انسان کے لیے آرام و سکون کا ایک مستقل ذریعہ فراہم کرنا ہے تاکہ اس کے نتیجے میں ایک ایسے خاندان کی بنیاد رکھی جائے جس میں باہمی محبت، جذباتی ہم آہنگی اور یک جہتی ہو۔نکاح...

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟
سوشل

کم عمر ی کی شادی پر پابندی کا بل: کتنا اہم ہے؟

May 20, 2025

پاکستان میں کم عمری کی شادی ایک ایسا مسئلہ ہے جو ہمارے معاشرتی نظام میں گہرائی سے پیوست ہو چکا ہے۔ یہ صرف ایک قانونی یا عدالتی معاملہ نہیں بلکہ ایک انسانی المیہ ہے جس کے پیچھے دکھ بھری...

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

Popular

  • اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    اسلام میں شادی کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ستارے آپکی شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دل کا رشتہ ایپ کس طرح لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اسلام میں میاں بیوی کے مساوی حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نکاح نامہ کی درست معلومات;تمام شقوں کا جانناکتناضروری ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

Submit Your Success Story

  • سوشل
  • لائف سٹائل
  • انٹرٹینمنٹ
  • شادی
  • کمیونٹی
  • رابطہ کریں
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube
get dil ka rishta on play store
Facebook Twitter Instagram Youtube

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • سوشل
    • موجودہ مسائل
    • چلو بات کرتے ہیں
    • پوڈ کاسٹ
  • لائف سٹائل
    • فیشن
    • بیوٹی
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • خود سے بنائیں
  • شادی
    • آگاہی
    • ڈیزائنرز
    • ڈیسٹینیشن
    • رہنمائی
    • نظریات اور عقائد
    • فوٹو گرافی
    • ایونٹ مینیجر
    • تجاویز
  • انٹرٹینمنٹ
    • مشہور شخصیات
    • ڈرامے
    • فلمیں
    • موسیقی
  • کمیونٹی
    • کہانیاں
    • کامیاب خواتین
    • کامیاب ہمسفر